#4218

مصنف : عبد الغفار حسن

مشاہدات : 6668

دین میں بگاڑ کا سبب غلو

  • صفحات: 67
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1340 (PKR)
(منگل 17 جنوری 2017ء) ناشر : طارق اکیڈمی، فیصل آباد

اسلام جہاں غلو اور مبالغے سے منع کرتا ہے وہیں ہر معاملے میں راہ اعتدال اپنانے کی  ترغیب دیتا ہے۔اسلام کی شان اور عظمت ہی تو ہے کہ اس نے اپنے ماننے والوں کوہر طرح کی مصیبت اور پریشانی سے نجات دیکر دنیا والوں کے سامنے یہ باور کرایا ہے کہ وہی صرف ایک واحددین ہے جوتمام ادیان میں رفعت وبلندی کا مرکز وماویٰ ہے جہاں اس نے عبادت وریاضت کی طر ف ہماری توجہ مرکوزکی ہے وہیں ہمارے معاشرے کی اصلاح کی خاطر ہم کو کچھ احکام سے نوازا ہے تاکہ ان احکام کو اپنا کر اللہ کا قرب حاصل کر سکیں ۔دین اسلام کی ایک بڑی خوبی یہ ہے کہ اس نے اعتدال،توسط اور میانہ روی کی تلقین کی ہے اور ہمیں امتِ وسط اور میانہ روی اختیار کرنے والی امت بنایا اوراس کو خوب موکد کیا۔اعتدال کواپنانے والوں کو کبھی بھی رسوائی اور پچھتاوے کا منہ نہیں دیکھنا پڑتاہے اسکے برعکس وہ لوگ جو اعتدال اور توسط کی راہ کوچھوڑ کر دوسری راہ کو اپنی حیات کا جزء لاینفک سمجھ بیٹھتے ہیں ایسے لوگ یا تو افراط کاشکار ہو جاتے ہیں یا پھر تفریط کی کھائی میں جا گرتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب" دین میں بگاڑ کا سبب غلو،  دین میں اعتدال کی راہ" فضیلۃ الشیخ عبد الغفار حسن صاحب، سابق پروفیسر مدینہ یونیورسٹی اورمولانا محمد خالد سیف صاحب  کےدو مقالات پر مبنی ہے، جس میں سے پہلا مقالہ دین میں بگاڑ کا سبب غلو کے موضوع پر ہے جبکہ دوسرا مقالہ دین میں اعتدال کی راہ کے موضوع پر ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  دونوں مقالہ نگار حضرات کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عر ض نا شر

7`

دین میں بگاڑ  کا سبب ..... غلو

11

تقو ی اور دین داری  میں غلو

12

شخصیا ت  میں غلو

 

دین میں اعتدا ل  کی راہ

41

غلو کا مفہو م

46

غلو کی انو اع و اقسام

47

عقا ئد میں غلو

 

قر آن مجید  میں غلو

48

علو کے نتا ئج

51

دین میں کمی بیشی

52

غلو با عث  ہلا کت

 

 دین تو آسان  ہے

53

 غلو  شرک  تک پنچا  دیتا ہے

55

اسلام دین اعتدال  ہے

56

خلا صہ  کلام 

58

عبد الغفا ر حسن (حالات  وخد مات )

59

دین و دنیا  کی بھلا ئی  کا بہترین  نسخہ

64

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59811
  • اس ہفتے کے قارئین 93639
  • اس ماہ کے قارئین 1710366
  • کل قارئین111031804
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست