#634

مصنف : محمد حنیف ندوی

مشاہدات : 21464

مرزائیت نئے زاویوں سے

  • صفحات: 242
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7260 (PKR)
(ہفتہ 11 دسمبر 2010ء) ناشر : طارق اکیڈمی، فیصل آباد

نبوت کا سلسلہ رسول اللہ ﷺ کی رحلت کے بعد اپنے اختتام کو پہنچا۔ آپ ﷺ کے بعد کوئی بھی نبی دنیا میں ظہور پذیر نہیں ہوگا۔ لیکن ملک و ملت کے دشمنوں نے اپنے اغراض و مقاصد کی تکمیل کے لیے مرزا غلام احمد قادیانی کو مجدد کا رنگ دیا جو بعد میں مسیح موعود اور نبی و رسول کا روپ دھار گیا۔ ایسے میں مولانا حنیف ندوی کا قلم کیسے خاموش رہ سکتا تھا کیونکہ مولانا حنیف ندوی علم و فضل کی جس وسعت اور فکر و نظر کی جس گہرائی سے مالا مال تھے شاید ہی کوئی اور شخص ان کے اس مقام بلند کو چھو سکنے والا ہو۔ زیر نظر کتاب ’مرزائیت نئے زاویوں سے‘ مولانا کی وہ شاہکار تصنیف ہے جس نے مرزائیت کے علمبرداروں کو ناکوں چنے چبوائے ہیں۔ مولانا نے ابطال باطل اور احقاق حق کا فریضہ پوری تندہی سے ادا کرتے ہوئے ثابت کیا ہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی کا پیش کردہ تصور نہایت گھٹیا اور غیر حکیمانہ ہے۔ اور اس سے سوا قیل و قال اور چند حوالوں اور مناظرانہ ہتھکنڈوں کے اور کچھ حاصل نہیں۔ کتاب سے وہ لوگ بہت مستفید ہوں گے جو غلط فہمی سے مرزائیت کا شکار ہو گئے ہیں۔ کتاب میں جہاں مولانا نے ختم نبوت پر آیات و احادیث کے حقائق پیش کرتے ہوئے ختم نبو ت کے حدود و اطلاق پر قیمتی آراء کا اظہار کیا ہے وہیں خلافت مرزائیہ پرانتہائی اہم اور اصولی ابحاث بھی پیش کی ہیں۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

 

 

 

حرف آغاز

 

9

حرفے چند

 

13

ابتدائیہ

 

31

پیش لفظ

 

36

ختم نبوت اور اس کے حدود  اطلاق

 

43

نئی بات کہنا مشکل ہے

 

 

فکر و استدلال کے تین اصول

 

 

مناظرانہ ذہنیت

 

 

مرزائی نقطہ ءنظرکا صحیح تجزیہ

 

 

فکر و استدلال کی عام لغزش

 

 

ختم نبوت، آیات و  احادیث کے حقائق

 

69

ایک حقیقت کا دانستہ اعتراف

 

 

فن تفسیر کا اعجاز

 

 

فقیہ اور مورخ میں فرق

 

 

جریان نبوت  کے دلائل کی نوعیت

 

 

کیا خاتم کے معنی افضل کے ہیں؟

 

 

نبوت و ولایت  میں فرق

 

 

اجراء نبوت پر  کن آیات سے استدلال کیا جاسکتا ہے؟

 

 

فیصلہ کن تنقیح

 

110

ظلی نبوت کا تصور کیونکر پیدا ہوا؟

 

 

بائبل میں  نبوت کا تصور

 

 

عیسائیت کیونکر پیدا ہوئی

 

 

مسائل کا فیصلہ کن انداز

 

 

کوئی انسان معصوم نہیں

 

 

عصمت ائمہ کا عقیدہ کیونکر؟

 

 

شیعیت، اسلام کے خلاف سازش

 

 

ختم نبوت کا ایک  مثبت عقیدہ

 

 

قادیانی الگ قوم ، فرقہ یا اقلیت

 

137

کیا قادیانی الگ قوم ہیں؟

 

 

تاویلات کے مختلف مدارج

 

 

یہ مناظرانہ اپچ نہیں

 

 

چوہدری ظفر اللہ کا عارضی اقتدار

 

 

آئندہ دستور میں مرزائیوں کی جگہ

 

 

مسئلہ ختم نبوت اور  اقلیت

 

 

مذہب  و ریاست کے موجودہ تقاضے اور نبوت

 

 

نبوت و رسالت، جھوٹ اور سچ کا فرق

 

154

ختم نبوت کے معنی

 

 

نبوت و رسالت کا عام فہم  معیار

 

 

اللہ کا معیار انتخاب

 

 

کیا یہ پیغمبر ہے؟

 

 

دو مختلف دعوے ( نبوت – تجدید)

 

 

جھوٹا نبی اور سچا نبی

 

 

پیشین گوئی کا پنجرہ

خلافت مرزائیت- (انتہائی اہم اور اصولی بحث)

 

201

خلیفہ معزول ہوسکتا ہے یا نہیں؟

 

 

خلیفہ کی شرعی حیثیت

 

 

مرزائی نکتہ ء نظر

 

 

مرزائی استدلال یا فریب کاری

 

 

سیاسی پس منظر، برٹش گورنمنٹ سے وفاداری

 

218

مرزائیت کا سیاسی پس منظر

 

 

پیغمبر اور حکمت باطلہ کی تائید

 

 

مرزائیت کی معذرت

 

 

نبوت سے دست برداری

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 84329
  • اس ہفتے کے قارئین 297084
  • اس ماہ کے قارئین 84329
  • کل قارئین113976329
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست