#318

مصنف : ڈاکٹر محمد ظفیر احمد

مشاہدات : 21261

زبان کی آفتیں اور تدابیر

  • صفحات: 112
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2800 (PKR)
(بدھ 28 اپریل 2010ء) ناشر : طارق اکیڈمی، فیصل آباد

زبان عجائبات صفت الٰہی سے ہے اگرچہ گوشت کا ایک ٹکڑا ہے مگر اللہ تعالیٰ کی بڑی نعمتوں اور صنائع لطیفہ میں سے ہے۔ اس کا گناہ بھی سب سے زیادہ ہے اور طاعت بھی سب سے بڑھ کر، کیوں کہ ایمان و کفر کی شہادت زبان ہی سے ظاہر ہوتی ہے۔ دور حاضر میں عوام و خواص ایسی چیزوں میں مبتلا ہیں جو زبان سے صادر ہونے والی مصیبتیں اور گناہ ہیں۔ اس چھوٹی سی زبان میں کیا کیا خوبیاں اور کیا کیا خرابیاں ہیں اس طرف لوگوں کا ذہن جاتا ہی نہیں۔ زیر تبصرہ کتاب میں زبان کی بڑی بڑی آفتوں اور ان سے بچاؤ کی تدابیر کو یکجا کیا گیا ہے ، جن سے بے توجہی اور غفلت عام اور شدید ہے۔ حتی کہ ادراک و احساس اور گناہ کا تصور بھی ختم ہو چکا ہے۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

9

پیش لفظ

 

19

دولکھنے والے

 

23

صرف ایک کلمہ

 

26

زبان سے اعضاء کی التجاء

 

27

مسلمان کی پہچان

 

28

بہترین اسلام کونسا ہے؟

 

29

شرم گاہ کے علاوہ دیگر اعضاء کازنا

 

30

دوباتیں نہایت ہلکی لیکن اعمال کےترازوں میں بہت بھاری ہیں

 

31

گفتگو کا جادو

 

32

بے مقصد گفتگو کا نقصان

 

33

بے فائدہ کام

 

34

سچ اور جھوٹ

 

35

اللہ اور رسول ﷺ کی محبت کاتقاضا

 

36

قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی

 

37

جھوٹا ہونے کےلیے یہی کافی ہے

 

38

جھوٹ کی اجازت

 

39

بہلانے کےلیےبھی جھوٹ بولنا حرام ہے

 

40

ہنسانے کےلیےجھوٹ بولنا حرام

 

41

کلام میں مبالغہ کرنے والو ں کی ہلاکت

 

42

تعریف کس طرح؟

 

43

نیک آدمی کی تعریف

 

44

اللہ کادشمن

 

45

چغل خور جنت میں نہیں جائے گا

 

46

اللہ کے بہترین اوربدترین بندے

 

47

دوزخی

 

48

مومن کی شان

 

49

دوزخ کی بددعاء دینے کی ممانعت

 

50

زیادہ لعنت کرنے والے

 

51

صدیق اورلعنت کرنے والے

 

52

نقل اتارنا غیبت ہے

 

53

غیبت کرنے والے قیامت کےدن

 

54

غیبت سے نماز ،روزہ ضائع ہوجاتا ہے

 

55

غیبت ،بدگمانی،جاسوسی،حسد اورحرص

 

56

غیبت کوروکنا

 

57

آبروریزی سے  روکنےکا اجر

 

58

غیبت کا کفارہ

 

59

مسلمان کا عیب

 

60

خوش طبعی اورمزاج

 

61

حضور اکرم ﷺ کامزاج

 

62

نبی اکرم ﷺ کے ساتھ خوش طبعی

 

63

مسلمان کی پہچان

 

64

برے آدمی کی نشانی

 

66

سرگوشی کی ممانعت

 

67

بیوی کاراز

 

68

مسلمان کو گالی دینا اورلڑنا

 

69

گانا نفاق پیدا کرتا ہے

 

70

بے عمل علماء کی سزا

 

71

اوروں کی نصیحت

 

72

کثرت سوال کی ممانعت

 

73

کسی کو یہ نہ کہو کہ تم ہلاک ہوگئے

 

74

قیامت کےدن مفلس کون ہوگا

 

76

ذکر الہی زندگی بھر کےمسائل کاعلاج ہے

 

77

زیادہ بولنا

 

79

جہاد اورخیرات کرنے سےبڑا عمل

 

79

کوئی تدبیر خاموشی سے بہتر نہیں

 

80

بےمقصد بات

 

81

مذاق اور بذلہ سنجی

 

82

مذاق اڑانا

 

83

غیبت کیا ہے؟

 

84

غیبت کی رخصت

 

86

غیبت کا کفارہ

 

87

چغلی

 

89

ہمارے نزدیک معمولی باتیں۔۔۔لیکن

 

91

دانائی

 

92

زیادہ بولنے کی آفت

 

93

ہروقت بولنا

 

93

غیبت ۔۔ایک مہلک بیماری

 

95

غیبت ہوجائے تو؟

 

96

نفس کادھوکا

 

97

زبان کی آفتوں سے بچنے کی دعائیں

 

97

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 86582
  • اس ہفتے کے قارئین 299337
  • اس ماہ کے قارئین 86582
  • کل قارئین113978582
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست