قرآن اور سنت دین اسلام کے بنیادی ماخذ ہیں۔ حدیث اور قرآن کے وحی ہونے میں صرف اس حد تک فرق ہے کہ قرآن وحی متلو اور حدیث وحی غیر متلو ہے۔ لیکن فی زمانہ ہم دیکھتے ہیں کہ کبھی حدیث قرآن کے خلاف ہونے کا نعرہ مستانہ بلند کر کے اور کبھی ائمہ کرام کی تقلید کے باوصف احادیث رسولﷺ سے انحراف کا رجحان پایا جاتا ہے۔ جبکہ ائمہ کرام کے مختلف موقعوں پر کہے گئے اقوال اس بات کی ضمانت ہیں کہ دین میں حجت صرف اور صرف کتاب اللہ اور سنت رسولﷺ ہیں۔ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ کی اس کتاب میں ائمہ سلف اور سنت کے حوالے سے نگارشات پیش کی گئی ہیں۔ جس میں ائمہ اربعہ کا عمل بالحدیث اور ترک حدیث پر گتفتگو کرتے ہوئے ترک حدیث کے اسباب پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔ اردو ترجمہ پروفیسر غلام احمد حریری نے کیا ہے۔ (ع۔م)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
تقدیم |
|
11 |
مقدمہ از مترجم |
|
21 |
فضائل صحابہ ؓ اجمعین |
|
31 |
ترک حدیث کے تین عذر |
|
32 |
خاوند کی دیت سے ورثہ |
|
35 |
نماز میں شک کا مسئلہ |
|
37 |
موزہ پر مسح کی مدت |
|
39 |
محرم کے لیے شکار کا تحفہ |
|
40 |
بلا مہر منکوحہ کا مہر |
|
42 |
نیند کی حلت وحرمت |
|
55 |
اجماع کا دعویٰ |
|
61 |
اجتہاد میں خطا وصواب |
|
70 |
وعید میں تخلف کے اسباب |
|
74 |
ائمہ کا مرتبہ ومقام |
|
77 |
احادیث کی اقسام |
|
77 |
شرعی سزا کا نفاذ |
|
85 |
قبروں کی زیارت |
|
105 |
غیر انبیاء سے صغائر وکبائر |
|
120 |
غلط انداز فکر |
|
124 |
پوری شریعت کی پیروی لازم ہے |
|
126 |