#960.28

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 5043

تحریک ختم نبوت جلد29

  • صفحات: 525
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21000 (PKR)
(اتوار 04 اگست 2013ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مشمولات کتاب کا تعارف

 

14

پیسہ اخبار لاہور کے ایک ریمارک پر تبصرہ

 

16

سید خادم علی وزیرآبادی کا ایک نامکمل مضمون

 

16

ایک گزشتہ میرزائی کی فریاد

 

18

مجدد کی پیشگوئی اور رؤیا صادقہ

 

21

بے معنی الہامات کا دونگڑا

 

24

اعلان عام

 

26

ملک میں عید اور قادیان میں ماتم

 

31

حدیث رسول اللہ کا انکار مگر مطلب کے وقت اقرار

 

34

مرزا جی الزام سے بری ہوگئے

 

37

جدید الہامات

 

43

غیب دانی

 

45

مرزا جی کا رقیب

 

48

نئے نبی کے آسمانی نشان

 

52

مرزائی نبوت اور حنفی تقلید

 

54

ترکی بترکی جواب

 

57

مرزا جی کے الہامات

 

63

مرزاجی کا انوکھامیموریل

 

68

مرزائیوں میں تقیہ

 

75

استروں کی مالا

 

78

رؤیائے صادقہ

 

82

وہی مرزا جی کا جہاد

 

85

سور کا شکار

 

90

مجدد کے الہامات

 

96

مہدیوں اور مسیحوں کا ڈربہ کھل گیا

 

102

مرزا جی کابل میں

 

112

شیعہ اور عیسائی

 

119

بطالت قادیانی

 

121

مرزا جی کی اردو شاعری

 

129

مرزا جی اور چوڑھے

 

135

مرزا جی اور مولود

 

140

مرزائیوں کی تعداد

 

144

عیسی موعود اور اتباع کتاب وسنت

 

150

مرزا جی ترقی کریں

 

162

وما یستوی الاعمی والبصیر

 

165

مادہ تاریخ

 

174

قادیانی نبی کا کلمہ

 

182

حضرت مسیح کی قبر کشمیر میں

 

185

معجزہ کسے کہتے ہیں

 

190

بیعت سے انکار

 

193

چورٹی بلی

 

196

دین مرزائی

 

204

قادیانی گھنٹہ گھر

 

208

مزرا جی کے فتوے

 

214

الہام اور پشین گوئی

 

217

عیسی مسیح کے معجزات سے انکار بھی اور اقرار بھی

 

221

الہام کی تعریف

 

229

پشین گوئیاں پیشانی کا دھبہ بن گئیں

 

238

اعجاز احمد کا جواب

 

242

مرزا جی کے دعاوی

 

246

نبی بننے کا ارمان

 

252

نبی اور مجدد میں فرق

 

261

ایک بھیدی نے لنکا ڈھادی

 

263

سومالی مہدی اور مرزا جی کے دو لاکھ والینٹئر

 

290

مرزائیوں کو مرزا جی کی ڈانٹ

 

297

نبیوں کی قسمیں

 

298

مرزا جی کا آسمانی نشان

 

301

معجزات سے انکار

 

306

مرزائیوں کے مکائد

 

309

دعوی نبوت نے مرزا جی کا کسر شان کردیا

 

312

وہی حیات وممات مسیح

 

323

الحاد کی تعلیم

 

333

اسلام سے ارتداد کی وجہ

 

337

قادیانی مرزا اور امیر کابل

 

340

تازہ بے معنی الہام

 

345

قادیان کے مقدمات

 

346

مرزائی طلسم کا تار پود کھل رہا ہے

 

349

پیر مہر علی شاہ صاحب پر حملہ

 

357

درازی عمر کا لٹکا

 

360

فاضل امروہی کے کلام میں تناقض

 

366

مرزا جی کا الہامی قصیدہ

 

369

الحیاء شبعۃ من الایمان

 

375

نبی اور مجدد

 

379

تردید رد التجدید

 

381

کپور تھلہ کی ایک مسجد پر مرزائیوں کا دعوی

 

389

اہل حدیث اور اہل قرآن اور مرزائیوں کا دخل در معقولات

 

392

مباحثہ بین رفعت اللہ محمدی وشرافت اللہ مرزائی

 

400

مدعیان نبوت

 

411

وہی تصویر پرستی

 

432

مرزا جی کی نسبت پیشن گوئی

 

433

مراسلت مابین محمدی ومرزائی

 

437

مرزا جی کا اسم اعظم

 

446

دنیا کے لوگ دیکھنے والے ہوا کے ہیں

 

458

دجالی دعوت کا جواب

 

461

فرانسیسی مسیح ڈاکٹر ڈوئی اور اس کی دعا کرنے کی کل

 

477

ایک پنجابی نبی

 

479

عوام آسمانی باپ کے لیپالک کا شکار کیوں بنتے ہیں

 

484

رفعت اللہ اور شرافت اللہ کے مباحثے پر ریویو

 

490

خان صاحب محمد علی خان

 

494

تقلید روافض

 

495

مرزائی کی غلط کاری

 

503

وہی مماثلت مسیح

 

506

مرزا جی کا مسئلہ شفاعت

 

510

مسئلہ ختم رسالت

 

513

امروہی صاحب کو اضافہ تنخواہ مبارک ہو

 

520

مرزائی جماعت

 

524

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51197
  • اس ہفتے کے قارئین 238273
  • اس ماہ کے قارئین 812320
  • کل قارئین110133758
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست