#4888.02

مصنف : ولی الدین الخطیب التبریزی

مشاہدات : 8604

انوار المصابیح شرح مشکوۃ المصابیح جلد سوم

  • صفحات: 630
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15750 (PKR)
(منگل 07 نومبر 2017ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

ادلہ شرعیہ اور مصادر شریعت کے تذکرے میں قرآن کریم کے بعد حدیث رسول ﷺ کا نمبر آتا ہے۔یعنی قرآن کریم کے بعد شریعت اسلامیہ کا یہ دوسرا ماخذ ہے۔حدیث کا اطلاق رسول اللہ ﷺ کے اُمور،افعال اور تقریرات پر ہوتا ہے۔ چنانچہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے اس منصب کے مطابق (جو اللہ پاک نے عطا کیا) توضیح وتشریح کی اور اس کے اجمالات کی تفصیل بیان فرمائی ،جیسے نماز کی تعداد اور رکعات،اس کے اوقات اور نماز کی وضع وہیت،زکوۃ کا نصاب،اس کی شرح،اس کی ادائیگی کا وقت اور دیگر تفصیلات،قرآن کریم کے بیان کردہ اجمالات کی یہ تفسیر وتوضیح نبوی،امت مسلمہ میں حجت سمجھی گئی اور قرآن کریم ہی کی طرح اسے واجب الاطاعت تسلیم کیا گیا۔یہی وجہ ہے کہ نماز زکوۃ کی یہ شکلیں عہد نبوی ﷺ سے آج تک مسلم ومتواتر چلی آرہی ہیں۔اس میں کسی نے اختلاف نہیں کیا۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ انوار المصابیح شرح مشکوٰۃ المصابیح‘‘ شیخ الحدیث مولانا عبد السلام بستوی کی ہے ۔مولانا صاحب اس کتاب کو الگ الگ پاروں میں شائع کر رہے تھےجیسے ہی ایک پارہ ہوتا شائع کر دیتے ۔ گیارہ پارے ہوئے تھے کہ اللہ رب العزت کا بلاوا آ گیا اور یہ نا مکمل رہ گیا تھا ۔ تاہم بعد میں کچھ حصے پر فصیلۃ الشیخ مبشر احمد ریانی صاحب نے تحریج و نظر ثانی کا کام کیا۔ اور فصلیۃ الشیخ محمد ناصر الدین البانی کی تین جلد میں شائع شدہ مشکوٰۃالمصابیح کی تحقیق کو بھی اس نسخہ پر اردو قالب میں نقل کر دیا گیا ہے ۔اور ساتھ ساتھ اس کتاب میں احادیث کے عنوانوں کو بھی درج کر دیا گیا ہے تا کہ احادیث کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ اس کتاب پر جن جن لوگوں نے محنت کی ہے ان کی محنت قبول فرمائے اور ان کے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین طالب دعا: پ،ر،ر

عناوین

صفحہ نمبر

حرم مکہ کی حرمت کابیان

 

اللہ تعالیٰ کی ہرآفتوں سےبچائےرکھے

21

پہلی فصل

23

حرم کادرخت کاٹناجائزنہیں

24

حرم میں اسلحہ کی نمائش جائزنہیں

24

حرم میں بغیراحرام داخل ہونےکابیان

25

بیت اللہ پرایک لشکرحملہ کرےگااس کاانجام

25

دوسری فصل

27

مکۃ المکرمہ کی فضیلت

27

تیسری فصل

28

مدینہ منورہ کےحرم ہونےکابیان

 

اللہ تعالیٰ  اس کوہربلاسےمحفوظ رکھے

30

مدینہ منورہ کی فضیلت

31

مدینہ کےلیےآپﷺ کی دعا

33

مدینہ میں وباءنہیں

33

مدینہ میں سکونت اختیارکرنےکابیان

33

مدینہ کانام اللہ نےطابہ رکھاہے

34

مدینہ میں میل کچیل کونکال کرباہر کرتاہے

35

دجال مدینہ میں داخل نہ ہوسکےگا

36

مدینہ کےباشندوں سےفریب سےاجتناب کابیان

36

مدینہ سےرسول اللہ کی محبت

36

احدپہاڑسےرسول اللہ کی محبت

37

دوسری فصل

37

مدینہ میں فوت ہونا

39

فرشتےمدینہ کےپیرادارہوں گے

40

تیسری فصل

40

رسول اللہﷺ کی مدینہ کےلیے برکت کی دعا

40

وادی عقیق میں نمازکی فضیلت

41

بیچنے اورخریدنےکابیان

 

تجارت کےفائدے

43

اصول تجارت کی توضیح

46

تجارت اوررسول اللہﷺ کااسوہ حسنہ

49

حلال روزی کمانےاورتلاش کرنےکابیان

 

پہلی فصل

50

حلال کمانےکی ترغیب

50

حلال وحرام میں تمیزکابیان

51

کتےکی خریدوفروخت منع ہے

54

شراب مردارخنزیراوربتوں کی خریدوفروخت حرام ہے

55

کتےاوربلی کی تجارت ممنوع کام ہے

55

سینگی پراجرت دینا

55

دوسری فصل

56

حرام کمائی کی وعید

57

شک والی تجارت سےاجتناب کرناچاہیے

57

شراب کےکاروبار کی حرمت

59

گانابجانےکی اجرت کابیان

60

تیسری فصل

61

قرآن مجیدپراجرت کابیان

61

بجوکی خریدوفروخت

62

کاہن کی کمائی

64

لین دین اورمعاملات مین نرمی کرنےکابیان

 

پہلی فصل

66

خریدوفروخت مین قسم نہیں کھائی چاہیے

67

دوسری فصل

68

متقی تاجرکی فضیلت

69

بیع اورخیارکابیان

 

دوسری فصل

72

سودکابیان

 

پہلی فصل

74

ردی کھجورکےبدلے اچھی کھجورخریدنا

75

ایک غلام کےبدلے دوغلام خریدنا

77

غیرمعلوم مقدارکےبدلے مقداروالی چیزبیچنےکابیان

77

دوسری فصل

78

خشک کھجورکےبدلےتازی کھجورکی خریدوفروخت

79

جانورکےبدلےگوشت بیچنا

79

جانورکےبدلےادھارجانورکی خریدوفروخت

80

تیسری فصل

81

سودادھارمیں بےنقدمیں نہیں

81

سودکاگناہ

81

سودی کاروبارسےبرکت اٹھ جاتی ہے

82

سودکےکاروبارکرنےوالےپرنبی ﷺ کی لعنت کابیان

83

قرض پہ ہدیہ لیناکیساہے

84

ناجائز تجارتوں کابیان

 

پہلی فصل

87

مخابرہ:محاقلہ،مزابنہ کابیان

88

کھیتی کی پیداوارہونےسےبہلے فروخت کرنا

90

کچےپہل کی خریدوفروخت

91

مال کو قبضہ میں لینےسےبہلے بیچنےکابیان

93

بیع پہ بیع کابیان

93

بازارآنےسےپہلے قافلوں کوملنا

94

بھاؤپہ بھاؤکرنا

95

شہری کادیہاتی کامال بیچنا

96

حبل الحبلۃ کو فروخت کرنےکی ممانعت

98

سانڈھ کی جفتی کابیان

98

بچےہوئے پانی کی خریدوفروخت

98

دھوکہ دہی کی ممانعت

99

دوسری فصل

99

خریدوفروخت میں غیرمعلوم استثناء کابیان

99

انگورو کوسیاہ ہونےسےپہلے بیچنا

100

غیرموجودچیزکی خریدوفروخت

102

ایک سودےمیں دوسودے کرنا

103

تیسری فصل

107

با ب مشروط بیع کےبارےمیں

 

پہلی فصل

108

ولاءکی خریدوفروخت

111

دوسری فصل

111

خریدنےاوربیچنےوالےمیں اختلاف ہوتوکیاکیاجائے

112

ناپسندیدہ بیع کو توڑنےکابیان

112

بیع سلم اوررہن کابیان

 

پہلی فصل

115

دوسری فصل

116

پیمانےاوروزن کااعتبار کیسےکیاجائے

117

گرانی کےخیال سےغلہ روکنےکابیان

 

پہلی فصل

120

ذخیراندوزی کرنا

120

دوسری فصل

120

تیسری فصل

121

افلاس)اورمہلت دینےکابیان

 

پہلی فصل

123

فرض دارکو مہلت دینےکی ممانعت

124

افاہہ

126

مقروض کاقرض اداکرنےکابیان

127

قرض شہیدسےبھی معاف نہیں

128

دوسری فصل

129

قرض سےپاک شخص کوجنت کی ضمانت

132

قرض ادانہ کرناکبیرہ گناہ

132

حرام کوحلال اورحلال کوحرام کرنےوالی شرط جائزنہیں

132

تیسری فصل

133

وزن میں زیادہ کون

133

شرکت اوروکالت کابیان

 

پہلی فصل

137

دوسری فصل

136

امانت اداکرنےکابیان

138

تیسری فصل

139

غصب اورعاریت کابیان

 

دوسری فصل

144

بنجرزمین کوآبادکرنےوالاا س کامالک ہے

144

تجارت میں ظلم نہ کرنےکی ترغیب

144

جانورکھیت کی فصل کو نقصان پہنچائےتو

146

بقدرضرورت بغیراجازت دودھ پینا

147

بغیراجازت باغ سےکھانا

148

ادھاری چیزضائع نہ ہوجائےتو

148

تیسری فصل

149

کسی کی زمین پرناحق قبضہ کرنےکی سزا

149

شفع کابیان

 

پہلی فصل

151

دوسری فصل

152

ہمسایہ شفعہ کازیادہ حق دارہے

153

شریک شفعہ کازیادہ حق دار ہے

153

تیسری فصل

154

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 79748
  • اس ہفتے کے قارئین 113576
  • اس ماہ کے قارئین 1730303
  • کل قارئین111051741
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست