#6038.06

مصنف : افتخار احمد افتخار

مشاہدات : 2720

سیرۃ المزمل ﷺ جلد 7 ( صبح سعادت )

  • صفحات: 509
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12725 (PKR)
(منگل 10 مارچ 2020ء) ناشر : نا معلوم

سیرت  النبی ﷺکا موضوع گلشن سدابہار کی طرح   ہے ۔اس  موضوع پر ہرنئی تحقیق قوس قزح کےہر رنگ کو سمیٹتی اور  نکھارتی نظر آتی ہے۔ سیرت طیبہ کا موضوع اتنا متنوع ہے کہ ہر وہ مسلمان  جو قلم اٹھانےکی سکت رکھتاہو،اس  موضوع پر لکھنا اپنی سعادت سمجھتا ہے۔ ہر قلم کار اس موضوع  کو ایک نیا اسلوب دیتا ہے،اور قارئین  کو رسول اللہﷺ کی  زندگی  کے ایک  نئے باب  سے  متعارف کرواتا ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیے’’اسوۂ حسنہ‘‘ ہیں ۔ حضرت  محمد ﷺ ہی اللہ  تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔ پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر نظر کتاب’’سیرۃ المزمل ﷺ‘‘ جناب افتخار احمد افتخار  کی    سیرت النبیﷺ  پرایک  منفرد کاوش ہے ۔ جوکہ  20؍ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے   کتاب کا عنوان ’’ سیرۃ المزمل ‘‘ ہے  لیکن  مصنف نےہر  جلد کا الگ عنوان بھی قائم کیا ہے  تمام جلدوں کے عنوانات حسب ذیل ہیں ۔

1۔سیرۃ  المزملﷺ( خالق کی تلاش) مقدمہ                 2۔ سیرۃ  المزملﷺ (اجدادالعرب)

3۔ سیرۃ  المزملﷺ (تمدن عرب)                         4۔ سیرۃ  المزملﷺ علوم العرب)

5 سیرۃ  المزملﷺ  (خصائص العرب)                     6۔ سیرۃ  المزملﷺ ( ادیان العرب)

7۔ سیرۃ  المزملﷺ  (صبح سعادت)                        8۔ سیرۃ  المزملﷺ  (شرف بطحا)

9۔ سیرۃ  المزملﷺ  (دعوت واندار)                       10۔ سیرۃ  المزملﷺ ( نخلستانوں کے سائے)

11۔ سیرۃ  المزملﷺ  (شمشیر وسنان اول)                 12۔ سیرۃ  المزملﷺ  (رزم گاۂ حق وباطل)

13 سیرۃ  المزملﷺ  (کشمکش جاری ر ہی)              14۔ سیرۃ  المزملﷺ  (عرب سرنگوں ہوا)

15۔ سیرۃ  المزملﷺ  (حزن بہار)                        16۔ سیرۃ  المزملﷺ  (خصائص المزمل)

17۔ سیرۃ  المزملﷺ  (یام المزمل)                       18۔ سیرۃ  المزملﷺ  (القاء  المزمل)

19۔ سیرۃ  المزملﷺ  (لمحات المزمل)                     20۔ سیرۃ  المزملﷺ  (میراث المزمل)

اس  کتاب  کی  تمام جلدیں ابھی غیرمطبوع ہے   مصنف کے اصرار پر  اسے کتاب وسنت  سائٹ پبلش کیا گیا ہے ۔کتاب کے مندرجات کے ساتھ ادارے کا  متفق ہونا ضروری نہیں ہے ۔اللہ تعالیٰ فاضل کے زور ِقلم میں اضافہ کرے اوران کی تحقیقی وتصنیفی کاوشوں کو قبول فرمائے فرمائے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

اشک قلم

4

حسن ترتیب

9

مستشرقین کی تعریف

16

قرون وسطیٰ میں یہود ونصاریٰ

29

تحریک استشراق ایک مطالعہ

38

دور جہالت

46

تحریک استشراق کا وسطی دور

51

تحریک استشراق ،لامتناعی تسلسل

57

تحریک استشراق ، انیسویں صدی میں

66

تحریک استشراق ، بیسویں صدی میں

78

تحریک استشراق ،پس پردہ عوامل

93

تحریک استشراق ، مسلمانوں کے بے اعتنائی

99

تحریک استشراق کل اور آج

106

مستشرق کی اقسام

118

متعصب مستشرقین

120

ملحد  مستشرقین

125

علم پیشہ  مستشرقین

129

اہل علم  مستشرقین

131

معتدل  مستشرقین

134

قافلہ نور حق

137

علی عمر کریم

138

ابوبکر سراج

140

عبد اللہ بن عبد اللہ

141

محترمہ مریم جمیل

143

علامہ محمد اسد

145

ڈاکٹر عبد اللہ علاؤ الدین

147

ڈاکٹر عرینیہ

149

ڈاکٹر خالد شیڈرک

151

پروفیسر ٹی ڈبلیو آرنلڈ

153

لارڈ ہیڈ لے فاروق

154

الفانسوا تبین

146

زہر قلم

158

مبادیات التزام سیرت

180

علم کلام اور فن سیرت

185

محدثین اور اہل سیر میں  تقابل

189

فن سیرت کی ابتدا

193

عکس نقش یاء

210

فن تاریخ نویسی اور مسلمان

217

تاریخ نویسی و دیگر علوم میں عروج امت

223

فن روایت کے اصول

232

فن درایت کے اصول

238

نبی اکرمﷺکی آمد،بشارتیں  ،پیش گوئیاں

247

بنی اسرائیل کی روایات

268

عیسائی عالموں کی پیش گوئیاں

310

مسافر عشق

319

حضرت ہاشم

336

حضرت عبد المطلب

365

زم زم کی کھدائی

373

بنی خزاعہ سے معاہدہ

380

حکومت اور نبوت

383

خضاب کا استعمال

385

مفاخرت

387

قحط سالی میں دعا

390

ابرہہ سے ملاقات

395

اولاد عبد المطلب

400

حضرت عبد اللہ بن عبد المطلب

422

فاطمہ بنت مریم کی تمنا

433

حضرت عبد اللہ کی وفات

439

سحر انقلاب

444

اشاریہ

457

ماخذ و مصادر و مراجع

467

اختتام

508

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 85425
  • اس ہفتے کے قارئین 119253
  • اس ماہ کے قارئین 1735980
  • کل قارئین111057418
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست