#6038.04

مصنف : افتخار احمد افتخار

مشاہدات : 1995

سیرۃ المزمل ﷺ جلد 5 ( خصائص العرب )

  • صفحات: 600
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15000 (PKR)
(اتوار 08 مارچ 2020ء) ناشر : نا معلوم

سیرت  النبی ﷺکا موضوع گلشن سدابہار کی طرح   ہے ۔اس  موضوع پر ہرنئی تحقیق قوس قزح کےہر رنگ کو سمیٹتی اور  نکھارتی نظر آتی ہے۔ سیرت طیبہ کا موضوع اتنا متنوع ہے کہ ہر وہ مسلمان  جو قلم اٹھانےکی سکت رکھتاہو،اس  موضوع پر لکھنا اپنی سعادت سمجھتا ہے۔ ہر قلم کار اس موضوع  کو ایک نیا اسلوب دیتا ہے،اور قارئین  کو رسول اللہﷺ کی  زندگی  کے ایک  نئے باب  سے  متعارف کرواتا ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیے’’اسوۂ حسنہ‘‘ ہیں ۔ حضرت  محمد ﷺ ہی اللہ  تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔ پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر نظر کتاب’’سیرۃ المزمل ﷺ‘‘ جناب افتخار احمد افتخار  کی    سیرت النبیﷺ  پرایک  منفرد کاوش ہے ۔ جوکہ  20؍ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے   کتاب کا عنوان ’’ سیرۃ المزمل ‘‘ ہے  لیکن  مصنف نےہر  جلد کا الگ عنوان بھی قائم کیا ہے  تمام جلدوں کے عنوانات حسب ذیل ہیں ۔

1۔سیرۃ  المزملﷺ( خالق کی تلاش) مقدمہ                 2۔ سیرۃ  المزملﷺ (اجدادالعرب)

3۔ سیرۃ  المزملﷺ (تمدن عرب)                         4۔ سیرۃ  المزملﷺ علوم العرب)

5 سیرۃ  المزملﷺ  (خصائص العرب)                     6۔ سیرۃ  المزملﷺ ( ادیان العرب)

7۔ سیرۃ  المزملﷺ  (صبح سعادت)                        8۔ سیرۃ  المزملﷺ  (شرف بطحا)

9۔ سیرۃ  المزملﷺ  (دعوت واندار)                       10۔ سیرۃ  المزملﷺ ( نخلستانوں کے سائے)

11۔ سیرۃ  المزملﷺ  (شمشیر وسنان اول)                 12۔ سیرۃ  المزملﷺ  (رزم گاۂ حق وباطل)

13 سیرۃ  المزملﷺ  (کشمکش جاری ر ہی)              14۔ سیرۃ  المزملﷺ  (عرب سرنگوں ہوا)

15۔ سیرۃ  المزملﷺ  (حزن بہار)                        16۔ سیرۃ  المزملﷺ  (خصائص المزمل)

17۔ سیرۃ  المزملﷺ  (یام المزمل)                       18۔ سیرۃ  المزملﷺ  (القاء  المزمل)

19۔ سیرۃ  المزملﷺ  (لمحات المزمل)                     20۔ سیرۃ  المزملﷺ  (میراث المزمل)

اس  کتاب  کی  تمام جلدیں ابھی غیرمطبوع ہے   مصنف کے اصرار پر  اسے کتاب وسنت  سائٹ پبلش کیا گیا ہے ۔کتاب کے مندرجات کے ساتھ ادارے کا  متفق ہونا ضروری نہیں ہے ۔اللہ تعالیٰ فاضل کے زور ِقلم میں اضافہ کرے اوران کی تحقیقی وتصنیفی کاوشوں کو قبول فرمائے فرمائے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

ابتدائے کلام

4

حسن ترتیب

8

خصائص العرب

15

شجاعت

37

عربوں کے شجاع

65

درید بن الصمہ

67

زید الفوارس

77

الحارث الشنفری

80

خالد بن جعفر بن کلاب

84

مجمع بن ہلال بن خالد

89

عمرو بن کلثوم

93

مہلہل بن ربیعہ

95

اہل عرب کی یاداشت

102

ایفائے عہد

106

حنظلہ بن غفراء

109

حاجب بن زرارہ

123

السموال بن حبان

127

الحارث بن ظالم

136

قادر الکلامی

141

ایک لاجواب خط

163

عرب حلیم تھے

176

غیرت و حمیت

189

اہل عرب کااحساس تفاخر

209

عامر بن صعصہ اور بنی شیبان

227

عامر اور عقلمہ

235

ہاشم اور امیہ کی مفاخرت

251

جرید بن عبد اللہ اور خالد بن ارطاۃ

255

قعقاع بن زرارہ اورخالد بن مالک

263

یمن اور مضر کی مفاخرت

266

حکمائے عرب

268

عامر بن ظرب العدوانی

270

اقرع بن حابس تیمیؓ

275

اکثم بن صیفی

278

عبد المطلب بن ہاشم

284

ابوطالب بن عبد المطلب

286

حکیمات العرب

297

خطبات العرب

312

سبحان وائل باہلی

321

دوید بن زید

324

زہیر بن جناب

327

الربیع بن ضبیع

333

الحرث بن کعب

340

قیس بن زہیر العثمی

344

ابو طمہان القینی

347

ذوالاصبح العدوانی

353

اکثم بن صیفی التیمی

356

یزید بن ابی مہلب

359

الحرث بن ذبیانی

362

عمرو بن کلثوم

367

نعیم بن ثعلبہ بن کنانی

371

عہد اسلامی کے چند خطبے

374

سخاوت، فیاضی ،مہمان نوازی

382

سالم بن قحفان

395

عمیلہ فزاری اورابن عنقاء

399

عمرو بن سعید العاص ؓ

404

فدکی اورعقلمہ بن سیف

406

لیلیٰ بنت عبد اللہ بن کعب

410

نعمان بن منذر اور نابغہ دبیانی

424

قیس بن معاذ

427

حاتم طائی

447

عبد اللہ بن جدعان التیمی

466

حرم بن سنان

474

کعب بن مامہ العیاوی

481

اوس بن الحارثہ

486

عبد اللہ بن حبیب العنبری

492

اسلامی عہد کے  چند سخی

497

اشاریہ

519

ماخذ ومصادر و مراجع

555

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35883
  • اس ہفتے کے قارئین 35883
  • اس ماہ کے قارئین 1383732
  • کل قارئین101545570
  • کل کتب8723

موضوعاتی فہرست