#2583

مصنف : ابو انشاء قاری خلیل الرحمن جاوید

مشاہدات : 5824

صلوٰۃ النبی ﷺ کے حسین مناظر

  • صفحات: 500
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12500 (PKR)
(بدھ 03 جون 2015ء) ناشر : جامعہ الاحسان الاسلامیہ،کراچی

دین وشریعت میں عقائد کے بعد سب سے زیادہ توجہ عبادات کو دی گئی ہے ۔ عبادات اسلامی معاشرے  کی تشکیل میں ایک بنیادی اور اساسی کردار رکھتی ہے  اسی  لیے  اسلامی ریاست کے حکمرانوں کو جن فرائض ِ اربعہ کا پابند کیا گیا ہے ان میں اولین فریضہ نماز کا ہے ۔ ادلۃ شرعیہ میں  حکمرانوں کی اطاعت بھی اسی وقت تک لازم قرار دی گئی ہے جب تک کہ وہ اقامتِ صلاۃ کی ذمہ داریوں کوپورا کرتے رہیں ۔ کیونکہ نماز  انتہائی اہم ترین فریضہ اور سلام کا   دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل  ہے ۔ کلمہ توحید کے  اقرار کےبعد  سب سے پہلے  جو فریضہ  انسان  پر عائد ہوتا ہے وہ نماز ہی ہے ۔اسی سے ایک مومن اور کافر میں تمیز ہوتی  ہے ۔ بے نماز ی کافر اور دائرۂ اسلام سے خارج ہے ۔ قیامت کےدن  اعمال میں سب سے پہلے نماز ہی سے متعلق سوال  ہوگا۔ فرد ومعاشرہ کی اصلاح کے لیے  نماز ازحد ضروری ہے ۔ نماز فواحش ومنکرات سےانسان کو روکتی ہے ۔بچوں کی صحیح تربیت اسی وقت ممکن ہے جب ان کوبچپن ہی سےنماز کا پابند بنایا جائے ۔  قرآن  وحدیث میں  نماز کو بر وقت  اور باجماعت  اداکرنے  کی  بہت زیاد ہ تلقین کی گئی ہے  ۔نماز کی ادائیگی  اور  اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر  اہم ہے   کہ  سفر وحضر  اور میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی  نماز ادا کرنا ضروری  ہے ۔نماز کی اہمیت  وفضیلت کے  متعلق بے شمار  احادیث ذخیرۂ  حدیث میں موجود  ہیں او ر  بیسیوں اہل  علم نے  مختلف  انداز میں اس  موضوع پر  کتب تالیف کی ہیں ۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے  ازحد ضروری ہے  کیونکہ اللہ عزوجل کے  ہاں وہی نماز قابل قبول  ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق  ادا کی جائے گی ۔او ر  ہمارے لیے  نبی اکرم ﷺکی  ذات گرامی  ہی اسوۂ حسنہ   ہے ۔انہیں کے طریقے  کےمطابق نماز ادا کی جائے گئی تو  اللہ  کے ہاں مقبول   ہے  ۔ اسی لیے آپ ﷺ نے  فرمایا  صلو كما رأيتموني اصلي  لہذا   ہر مسلمان کےلیے  رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری  ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’ صلاۃ النبی ﷺ کے حسین مناظر‘‘ابو انشا ء قاری خلیل الرحمن  جاوید ﷾کی  تصنیف ہے جس میں   کتاب میں کتاب وسنت کی روشنی  میں  نماز سے متعلق جملہ مسائل کا حل  اور تمام اختلافی مسائل پر مفصل بحث آسان اور عام فہم  علمی انداز میں  عقلی اور نقلی دلائل کے ساتھ پیش کی  گئی ہے۔مسائل کے ساتھ ساتھ  اصلاح عقیدہ پر بھی  خصوصی توجہ دی گئی ہے یہ کتاب  اصل حقائق  سے  روشناس کر انے کا بہترین ذریعہ ہے ۔اللہ تعالیٰ کتاب کو عوام الناس کی  نمازوں کی اصلاح کا  ذریعہ بنائے اور مصنف کی اس کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے (آمین( م۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

ملنے کے پتے

 

الف

انتساب

 

ب

جملہ حقوق

 

ج

تصدیق و توثیق

 

5

دیباچہ

 

6

اجمالی فہرست

 

10

عرض مولف

 

21

سبب تالیف

 

24

کتاب کی چند خصوصیات

 

24

اعتراف حقیقت

 

25

باب 1 عبادت کا بیان

 

27

عبادت

 

29

مقصد عبادت

 

29

عبادت کا مطلب

 

30

سچے عابد کی ذمہ داری

 

30

عبادت کی ضرورت

 

31

عبادت کا عمومی فلسفہ

 

33

نماز کی اہمیت

 

34

نماز کے فوائد

 

35

فرض شناسی

 

35

احساس گناہ

 

36

خوف الہٰی

 

36

وفا شعاری و فرمانبرداری کی مشق

 

36

نماز ذکر الہی کا حسین ذریعہ

 

37

فلسفہ نماز

 

38

نماز کی فضیلت و فرضیت

 

39

مقبول نماز

 

45

سنت کا نا فرمان

 

46

ترک نماز پر وعید

 

47

تارک نماز کا حکم

 

48

با جماعت نماز کی فضیلت

 

51

جماعت سے نماز پڑھنے کے فوائد

 

53

مغربی اجتماعات

 

54

امام کے بغیر جماعت نہیں

 

54

نماز اور شخصیت سازی

 

55

باب 2 طہارت

 

59

طہارت

 

61

بول وبراز کے آداب

 

61

غسل کن حالات میں کرنا چاہیے

 

62

مذی و دی اور منی میں فرق

 

63

حیض اور نفاس کے بعد غسل

 

64

احتلام کے بعد غسل

 

66

اسلام قبول کرنے پر غسل

 

67

موت بھی غسل کو واجب کر دیتی ہے

 

67

جمعہ کے دن غسل

 

68

احرام کے لیے غسل

 

69

کیا غاسل میت بھی غسل کرے

 

69

غسل کرنے میں چند احتیاطیں

 

69

حائضہ عورت کے لیے تلاوت کا حکم

 

70

طہارت کے متفرق مسائل

 

72

پانی اور اس کے مسائل

 

78

پانی کا حکم

 

79

استعمال شدہ پانی

 

81

جھوٹا پانی

 

82

کتے کا جھوٹا پانی

 

83

باب 3 وضو کا بیان

 

8585

وضو

 

87

وضو کی فرضیت

 

88

مسواک

 

88

فطرت کی دس باتیں

 

89

مسواک سے پڑھی جانے والی نماز

 

89

مسواک منہ کی صفائی اور رب کی رضا

 

89

مسواک انبیاء کی سنت ہے

 

90

دوسرے کی مسواک استعمال کرنا

 

90

برگر فیملی کے فینسی تکلفات

 

91

مسواک کرنے کا طریقہ

 

91

توتھ برش اور ٹوتھ پیسٹ کا مسئلہ

 

91

مسواک کے بارہ میں وضعی تصورات

 

92

وضو سے پہلے بسم اللہ

 

92

بسم اللہ پوری اور آدھی کا مسئلہ

 

93

وضو کی نیت

 

94

وضو کا مسنون طریقہ

 

94

گردن کا مسح

 

96

پاؤں دھونے کا مسئلہ

 

97

وضو کے اعضاء کتنی مرتبہ دھوئیں

 

98

وضو کا بچا ہوا پانی

 

99

فضائل وضو

 

99

وضو کی حکمتیں

 

100

وضو کا باقی ماندہ پانی پینے کا راز

 

101

وضو کے بعد دعا کی حکمت

 

101

وضو کے طبعی فوائد

 

101

عمامہ پر مسح

 

102

موزوں جرابوں اور نعلین پر مسح

 

103

آثار صحابہ

 

104

مسح پاؤں کے کس حصہ پر کیا جانا چاہیے

 

105

موزوں اور جرابوں پر مسح کب جائز ہے

 

106

مدت مسح

 

106

مسح کا جواز ختم کرنے والے امور

 

106

زخم پر پٹی پر مسح

 

107

وہ امور جن سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

 

107

وہ چیزیں جن سے وضو نہیں ٹوٹتا

 

110

وضو کے متفرق مسائل

 

111

تیمم

 

113

تیمم کی مشروعیت کا پس منظر

 

114

تیمم کا طریقہ

 

114

تیمم توڑنے والی چیزیں

 

115

تیمم کے متفرق مسائل

 

116

باب 4 لباس

 

117

لباس کا بیان

 

118

نماز میں کامل زینت اپنائیں

 

120

لباس کے اسلامی آداب

 

120

نماز میں عورت کا لباس

 

123

نماز میں مرد کا لباس

 

124

ننگے سر نماز کا مسئلہ

 

124

سر ڈھانپنے والوں کے دلائل

 

125

ننگے سر نماز کے جواز کے دلائل

 

126

جوتے سمیت نماز کا مسئلہ

 

129

جوتے بغیر نماز کا مسئلہ

 

136

باب 5 مساجد کا بیان

 

141

مسجد کا مفہوم

 

141

مسجد کی اہمیت و فضیلت

 

143

بہترین خطہ

 

144

سب سے بڑا ظالم

 

145

آخرت کا نور

 

145

جنت کے باغات

 

146

مسجد کی طرف اٹھنے والے قدم

 

146

مسجد کے بدلے جنت میں گھر

 

147

مسجدوں کی درجہ بندی

 

147

مسجد حرام

 

147

مسجد نبوی

 

148

مسجد اقصی

 

148

مسجد ایک دینی شعار ہے

 

148

آداب مسجد

 

150

تعمیر مسجد میں بقدر وسعت حصہ لینا

 

152

مسجد سے متعلق امور

 

153

ائمہ مساجد کا تقرر

 

154

مساجد کی بد حالی کا ذمہ دار کون

 

156

سبق آموز لطیفہ

 

157

جن جگہوں پر نماز پڑھنا ممنوع ہے

 

160

جو کام مسجد میں کرنے جائز ہیں

 

161

مسجد کے مقاصد و فوائد

 

165

تعیین قبلہ

 

167

بیت اللہ میں زوال کی قید نہیں

 

169

جمعہ کے دن زوال کی قید نہیں

 

169

تعیین قبلہ کی حکمت

 

170

لفظ قبلہ و کعبہ کا غلط استعمال

 

170

مسجد سے متعلق متفرق مسائل

 

171

باب 6 اوقات نماز

 

174

وقت کی پابندی

 

176

اوقات نماز کی حکمت

 

177

پانچ نمازوں کا تذکرہ قرآن مجید میں

 

179

پانچ نمازوں کا تذکرہ حدیث میں

 

180

تعیین اوقات

 

182

نماز پنجگانہ کے اوقات

 

184

جمعہ اور عیدین کا وقت

 

185

تہجد ، تراویح اور وتر کا وقت

 

185

اشراق کا وقت

 

186

صلوۃ کسوف اور خسوف کا وقت

 

186

قضا نمازوں کا بیان

 

187

رسول اللہ ﷺ بھی سو گئے

 

188

متفرق مسائل

 

189

اوقات ممنوعہ

 

189

اوقات ممنوعہ پانچ ہیں

 

190

فجر کی سنتوں کی ادائیگی کا مسئلہ

 

191

عیدین کی قضا کا مسئلہ

 

192

قضا عمری کا مسئلہ

 

192

نماز وتر کی قضا کا مسئلہ

 

193

نوافل کی قضا کا مسئلہ

 

194

تہجد کا وقت

 

195

نماز استخارہ کا وقت

 

196

استخارہ کی دعا

 

196

استخارہ کورئر سروس

 

197

استخارہ کون کرے

 

198

صلوۃ التوبہ کا وقت

 

199

صلوۃ الوضو کا وقت

 

199

صلوۃ التسبیح

 

200

تحیۃ المسجد

 

201

نماز استسقاء کا طریقہ اور وقت

 

202

جمعہ کی قضا

 

203

احتیاطی ظہر

 

204

جمع بین الصلاتین

 

205

جمع بین الصلاتین کی اقسام

 

205

جمع بین الصلاتین اور سنتیں

 

209

باب 7 اذان کا بیان

 

210

اذان

 

212

اذان کی ابتداء

 

213

فضائل اذان

 

214

موذن کی شان

 

215

اذان کا جواب دینا

 

215

اذان کی حکمت

 

216

اذان دینے کا طریقہ

 

217

حضرت بلال ؓ کی اذان کے کلمات

 

218

حضرت بلال ؓ کی اقامت کے کلمات

 

219

حضرت ابو محذرورہ ؓ کی اذان کے کلمات

 

219

حضرت ابو محذورہ ؓ کی اقامت کے کلمات

 

220

اذان بلال ؓ کے ساتھ اکہری اقامت

 

222

اذان پر اجرت لینے کا مسئلہ

 

223

جمعہ کی دو اذانیں

 

224

تہجد اور سحری کی اذان

 

225

ادعیہ مسنونہ بعد الاذان

 

226

وسیلہ کی تشریح

 

226

مقام محمود

 

227

اذان مغرب کی دعا

 

228

اذان سے متعلقہ بدعتیں

 

229

انگوٹھے چومنا

 

229

اذان کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا پڑھنا

 

230

بیماریوں اور مصیبتوں میں  اذانیں دینا

 

230

قبر  پر اذان

 

231

اذان اور اقامت کے متفرق مسائل

 

235

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1286
  • اس ہفتے کے قارئین 50298
  • اس ماہ کے قارئین 2122215
  • کل قارئین113729543
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست