#89

مصنف : محمد نواز فیصل آبادی

مشاہدات : 16845

شخصیت مسیح بائبل کے آئینے میں

  • صفحات: 116
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2320 (PKR)
(ہفتہ 31 جنوری 2009ء) ناشر : جامعہ الاحسان الاسلامیہ،کراچی

مقام مسیح کے بارے میں خود عیسائیت میں افراط وتفریط پائی جاتی ہے جس وجہ سے عیسائی عیسی ؑ کے بارے میں کوئی ایک موقف اختیار نہیں کر پائے-قرآن کریم نے عیسی ؑ کی تعظیم بیان کرتے ہوئے افراط وتفریط سے بچ کر ان کے مقام کو واضح کیا ہے جس وجہ بعض عیسائی لاعلمی کی وجہ مسلمانوں کو حضرت مسیح کا مخالف سمجھتے ہیں حالانکہ مسلمان مسیح کا نام لیتے ہوئے ان کی تعظیم میں شروع میں حضرت اور آخر میں ؑ کا اضافہ کرتے ہیں جس یہ واضح ہوتا ہے کہ مسلمان حضرت مسیح کی تعظیم کرتے ہیں -اس کتاب کے مقدمہ میں جس بات پر زور دیا گیا ہے اس کا تعلق ذرائع ابلاغ کا استعمال ہے اس ذرائع ابلاغ میں ریڈیو , ٹیلی ویژن , جلوس صلیب , خط و کتابت, تقسیم بائبل , کلب , عیسائی منشریاں , تقسیم مسیحی , انداز تبلیغ , مختصر عقائد مسیحی پر بات کی گئی ہے اس کتاب کی تمہید میں عقیدہ تثلیث والوہیت کی حقیقت کا پس منظر, ابنیت مسیح , عقیدہ صلیب و مصلوبیت کے عقیدہ پر بات ہوئی ہے اس کتاب میں مقاصد کا بھی ذکر ہے جس میں توہین مسیح , غیر محرم عورتوں سے ملاپ , تلخ بیانی , موت کا ڈر , حضرت مسیح کا ملعون ہونا , قانون بائبل , حضرت مسیح حواریوں کی نظر میں  , عبادت کے لائق کون , خدائی صفات , اللہ کے بیٹے کا نسب نامہ اور انجیل یوحنا میں تحریف کے متعلق مورخین و مفسرین کے اقوال کو بھی بیان کیا گیا ہے  -اس کے ساتھ ساتھ خود عیسائیوں کی طرف سے کی گئی زیادتیوں اور افراط وتفریط کی نشاندہی کرتے ہوئے قرآن وسنت سے ان غلطیوں کی اصلاح کی ہے-
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

20

مسيحی مشنری جرائد

 

20

پاکستان کے سرکاری ذرائع ابلاغ کا استعمال

 

21

ريڈيو پاکستان لاہور

 

21

پاکستان ٹيلی ويژن

 

21

صليب بردار جلوس

 

21

بائبل خط و کتابت اسکولز

 

22

خط و کتابت کورسز

 

22

بائبل کی تقسيم

 

22

کار سپانڈنس کلب

 

22

کلب میگزين اور خبر نامہ

 

22

ريڈيو سيشلز

 

23

عسيائی مشنرياں جو پاکستان ميں کام کرتی ہيں

 

23

پاکستان کی مسيح تقسيم

 

23

تبليغ کا انداز

 

24

مسيحی مشنريوں کی تبليغ کا نتيجہ

 

24

مسيحی عقائد کا مختصر خاکہ

 

 

تمہيد

 

26

عقيدہ الوہيت اور عقيدہ تثليث کی حقيقت اور اس کا پس منظر

 

30

ابنيت مسيح

 

30

عقيدہ کفار

 

31

عقيدہ مصلوبيت اورعقيدہ صليب

 

33

رفع اور نزول جسمانی کا عقيدہ

 

 

مقصد

 

35

بقول بائبل حضرت مسيح کا باپ

 

36

پہلی بات- دوسری بات- تيسری بات اور چوتھی بات

 

37

حضرت عیسی عليہ السلام کا غير محرم عورتوں سے ملاپ

 

38

حضرت مسيح عليہ السلام کا والدہ کے ساتھ سلوک

 

40

آگ اور جنگ کی تلخ بيانی

 

40

حضرت عیسی عليہ السلام يوحنا کی گرفتاری کے بعد فرار

 

41

موت کا ڈر اور بے چينی

 

43

حضرت مسيح عليہ السلام کی ظاہری توہين

 

46

حضرت مسيح عليہ السلام کا بائبل کی رو سے ملعون ہونا (نعوذ باللہ)

 

47

حضرت مسيح کی وہ پیشین گوئیاں جو پوری نہ ہوئیں

 

48

پہلی پيشين گوئی دوسری پيشين گوئی

 

49

تيسری پيشينگوئی اور چوتھی پیشینگوئی

 

53

عقيدہ کفار اور گناہ گار مسيح

 

55

قربانی کی بنیاد

 

56

بائبل کا قانون

 

56

موروثی گناہ کی سزا

 

57

گناہ سرايت سے پہلے ہی معاف ہو جاتا ہے

 

57

نیک کون؟

 

57

عقيدہ کفار بائبل کی نظر ميں

 

58

حضرت مسیح کے بائبل کی رو سے گناہ گار ہونے کی مزید وضاحت

 

58

پہلی دلیل

 

59

دوسری دلیل

 

59

تسیری دلیل

 

60

چوتھی دلیل

 

61

حضرت یوحنا بائبل کی نظر میں

 

62

گناہوں کا کفارہ بننے کا مستحق کون ؟

 

63

عقیدہ کفار پر استدلات اور ان کا جواب

 

65

عقیدہ تثلیث اور عقیدہ حلول اور حضرت عیسی عليہ السلام

 

70

لفظ خدا اور خدا وند بائبل کی نظر میں

 

72

حضرت مسیح ؑ حواریوں کی نظر میں

 

73

حضرت مسیح کون؟ حضرت مسیح کی زبانی

 

76

بائبل کی نظر میں خدا اور عبادت کے لائق کون ؟

 

77

حضرت مسیح خدا ہونے پر دلیل اور اس کا جواب

 

77

جواب نمبر (1)

 

78

جواب نمبر (2)

 

79

حضرت مسیح کے خدا کے بیٹا ہونے کا عقیدہ بائبل کی نظر میں

 

80

بیٹے کے لفظ کی وضاحت

 

83

کیا خدا کے بیٹے حضرت مسیح میں خدائی صفات ہیں؟

 

84

اللہ کے بیٹے کا نسب نامہ

 

84

اللہ کے بیٹے کی پیدائش

 

84

اللہ تعالی کے بیٹے کا ختنہ

 

84

خدا کا بیٹا پانی کا محتاج

 

84

خداکے بیٹے کی بھوک

 

85

خدا کا بیٹا گدھے پر سوار

 

85

خدا کا بیٹا سو گیا

 

85

خدا کے بیٹے کے منہ پر تھوکا

 

85

خدا کے بیٹے کے کپڑے اتار دیئے

 

85

خدا کے بیٹے کو سولی چڑھا دیا

 

86

حضرت مسیح کی محدود نبوت

 

88

مسیحیت کے موجودہ عقائد کے بانی کا تعارف

 

92

بابئل میں تحریف کا پولیسی کرشمہ

 

93

ملاحظہ فرمائیں

 

97

پولس کی حضرت مسیح سے کھلی بغاوت

 

98

بغاوت کی پہلی مثال

 

99

بغاوت کی دوسری مثال

 

101

مسیح حضرات کو حضرت مسیح کے ارشادات سے اپنے ایمان کو پرکھنے کی دعوت

 

 

اختتامیہ

 

102

عسيائی حضرات کے عقیدہ کے مطابق حضرت مسیح جنہم میں داخل ہوئے

 

103

تحریف بائبل عیسائی مورخین اور مفسرین کی نظر میں

 

103

زبور میں تحریف سے متعلق مفسرین کے اقوال

 

104

کامٹ کی تحقیق

 

104

ہارون کی تحقیق

 

104

ہنری واسکاٹ کی تفسیر

 

105

توریت میں تحریف کے متعلق مورخین کے اقوال

 

105

کالمنٹ رابٹ ٹیلر کی تحقیق

 

105

ہنری واسکاٹ کی تفسیر کا حوالہ

 

107

ہورن کا اعتراف تحریف

 

107

اناجیل اربعہ میں تحریف کے متعلق عیسائی مورخین کے اقوال

 

108

اناجیل متی میں تحریف کے متعلق مورخین کے اقوال

 

108

ڈی آئلی اور چرڈ منٹ کی تفسیر کا حوالہ

 

108

لارڈنر کا حوالہ کہ انجیل متی عبرانی لکھی گئی

 

109

ھورن کی تحقیق کہ انجیل متی عبرانی زبان میں لکھی گئی

 

109

ریو کی تحقیق کہ انجیل متی عبرانی زبان میں لکھی گئی تھی

 

109

متی کی انجیل میں تحریف کے متعلق مورخین کے اقوال

 

110

ہنری واسکاٹ کی تفسیر کا حوالہ

 

110

لارڈنر کی تفسیر کا حوالہ

 

110

فاسٹس کا حوالہ

 

110

پروفیسر بائر جرمنی کا حوالہ

 

110

ڈاکٹر اولمین اور فرقہ یونی ٹیرن کا اعتراف

 

110

ہمفرو کی تحقیق

 

111

انجیل مرقس میں تحریف کے متعلق مورخین اور مفسرین کے اقوال

 

111

رسالہ الہام کا حوالہ

 

111

سینٹ آئرینوس کی تحقیق

 

112

وارڈ کی تحقیق

 

112

فرقہ پروٹسٹنٹ کا مؤقف

 

112

انجیل لوقا میں تحریف کے متعلق مورخین اور مفسرین کے اقوال

 

112

وسٹن کا قول

 

113

مارٹن لوتھر کا قول

 

113

فرقہ مار سیوٹی کا مؤقف

 

113

ڈاکٹرلارڈز کا مؤقف

 

113

 

   

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 66553
  • اس ہفتے کے قارئین 100381
  • اس ماہ کے قارئین 1717108
  • کل قارئین111038546
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست