#6645

مصنف : صلاح الدین حیدر لکھوی

مشاہدات : 7583

اسلام کا قانون عقوبات جرائم کی اسلامی سزائیں

  • صفحات: 178
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7120 (PKR)
(پیر 07 مارچ 2022ء) ناشر : حارث پبلیکیشنز

حدوداللہ سے مراد وہ امور ہیں جن کی اللہ تعالیٰ نے حلت و حرمت بیان کردی ہے اور اس بیان کے بعد اللہ کے احکام اور ممانعتوں سے تجاوز درست نہیں۔ اللہ تعالیٰ کی قائم کردہ حددو سے تجاوز کرنے والے کو اللہ تعالیٰ نے اپنے آپ پر ظلم کرنے والا قرار دیا ہے اور ان کے لیے عذاب مہین کی وعید سنائی ہے۔ اسلام کایہ نظام جرم وسزا عہد رسالت اورعہد خلافت راشدہ میں بڑی کامیابی سے قائم رہا جس کے بڑے فوائد وبرکات تھے۔ عصر حاضر کے بعض سیکولرذہنیت کےحاملین نے اسلامی حدود کو وحشیانہ اور ظالمانہ سزائیں کہا ہے۔ (نعوذ باللہ   من ذالک) اور بعض اسلام دشمنوں نےیہ کہا کہ اسلام کانظام جرم وسزا عہد رسالت وخلافت راشدہ کے بعد کبھی کسی ملک میں کامیبابی سے نہیں چل سکا۔ زیر نظر کتاب’’اسلام کا قانون عقوبات‘‘ شیخ الحدیث صلاح الدین حیدر لکھوی حفظہ اللہ کی کاوش ہے ۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں  اسلام نے جن کی جرائم کی سزائیں متعین کی ہیں ان پر قرآن وسنت اورفقہ اسلامی کی روشنی میں سیرحاصل بحث کی ہے  جن میں جرائم الحدوداور جرائم القصاص شامل ہیں ، مرتد،زنا،قذف، شراب نوشی، چوری، ڈاکہ،بغاوت اور قتل عمد ،قتل خطا، قتل شبہ عمد میں اسلام نے کیا  سزائیں نافذ کی ہیں اور تعزیر میں فقہاء کے فیصلے کیا ہیں ۔ ان کو بڑی خوبی سے ضبط تحریر میں لایا گیا ہے ۔مصنف موصوف    استاذی  گرامی  محدث العصر حافظ ثناء اللہ مدنی رحمہ اللہ کے  مدینہ یونیورسٹی میں کلاس فیلو رہے ہیں ۔اللہ تعالیٰ  مصنف کو صحت وعافیت،ایمان وسلامت  سے نوازے ۔آمین  (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

7

ہدیہ تشکر

8

عرض آغاز

10

شرگشت

13

مقدمہ

15

عرض ناشر

18

الحدود

20

حدود کی لغوی اور شرعی تعریف

20

شبہات سے حدود کا ساقط ہونا

25

مرتد کی سزا

29

مرتد سے توبہ

34

زنا کی تعریف

42

زانی کی سزا

44

عمل قوم لوط

64

لوطی کی سزا

65

شرابی کی سزا

81

نشہ آور چیزوں کی سزا

88

چور کا ہاتھ کاٹ کر گردن میں لٹکانا

95

مسروق مال کی شرائط

102

محاربین کی توبہ کا حکم

112

جرائم القصاص

119

قتل کی سزا

119

قتل کی اقسام

125

قتل کا کفارہ

128

قاتل کو معاف کرنے کا حکم

132

کس آلہ سے قصاص لیا جائے

141

زخمی اعضاء کا قصاص

152

عورت کی دیت

158

حمل کی دیت

158

شجاج کی تعریف

163

تعزیر کی تعریف

165

تعزیر کی مشروعیت

165

حکم تعزیر

167

مقدار تعزیر

169

اسباب تعزیر

172

انواع تعزیر

173

حدود اور تعزیر کے درمیان فرق

176

مراجع

177

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6440
  • اس ہفتے کے قارئین 322829
  • اس ماہ کے قارئین 110074
  • کل قارئین114002074
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست