#6644

مصنف : صلاح الدین حیدر لکھوی

مشاہدات : 7140

اسلام کا عائلی قانون اسلامک فیملی لاء

  • صفحات: 170
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6800 (PKR)
(اتوار 06 مارچ 2022ء) ناشر : حارث پبلیکیشنز

اسلام ہی وہ دین ہے جس نے ہماری زندگی کے لیے عائلی اصول وضوابط بھی اسی طرح متعین کیے ہیں جس طرح انفرادی اور اجتماعی زندگی کے لیے کیے ۔ دیگر معاشروں اور مذاہب کے ماننے والوں کے درمیان معاملات خدائی ہدایات کی بنیاد پر نہیں بلکہ روایات اور کلچر کی بنیاد پر طے ہوتے ہیں ۔ چنانچہ دنیا کے مختلف خطوں اور علاقوں میں ایک ہی مذہب کے ماننے والوں کے یہاں یہ معاملات مختلف انداز سے انجام پاتے ہیں جبکہ اسلام کا عائلی نظام پوری دنیا میں یکساں طورپر نافذوجاری ہے اور اگر کہیں جاری نہیں ہے تو اس کی وجہ یہ نہیں کہ وہاں کے لیے اسلام کی ہدایات اور تعلیمات تبدیل ہوگئی ہیں بلکہ یہ ہے کہ وہاں کے لوگ اسلام کی تعلیمات سے دور ہیں۔ زیر نظر کتاب’’اسلام کا عائلی قانون اسلامک فیملی لاء‘‘ شیخ الحدیث صلاح الدین حیدر لکھوی حفظہ اللہ کی کاوش ہے ۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں قرآن وحدیث کی روشنی میں نکاح،طلاق، عدت اور رضاعت وغیرہ کےاحکام کو اردو زبان میں نہایت خوبصورتی  اور خوش اسلوبی سے بیان فرمایا ہے۔ جس سے اہل علم اور طلبہ نہیں بلکہ عام وخواص بھی  استفادہ کرسکتے ہیں ۔ مصنف موصوف    استاذی  گرامی  محدث العصر حافظ ثناء اللہ مدنی رحمہ اللہ کے  مدینہ یونیورسٹی میں کلاس فیلو رہے ہیں ۔اللہ تعالیٰ  مصنف کو صحت وعافیت،ایمان وسلامت  سے نوازے ۔آمین  (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

10

اپنی سرگزشت

11

اھداء

13

آئینہ کتاب

14

حرف اول

20

نکاح کی حکمت

27

یہود کا نکاح کا نظام

27

نصاری کے  نکاح کا نظام

28

جاہلیت میں عربوں کے نکاح کا نظام

29

اسلام میں نکاح کا نظام

32

نکاح اور زواج کی تعریف

35

نکاح کا حکم

35

مندوبات نکاح

36

خطبہ

37

مخطوبہ کو دیکھنا

38

خطبہ سے رجوع کا بیان

39

نکاح کے ارکان

40

ایجاب و قبول

40

الولایہ

41

ولی کی شرائط

42

ولی کی اقسام

43

لڑکی سے نکاح کی اجازت

44

ولی سے متعلق مسائل

45

الکفاۃ فی النکاح

47

ملاحظہ ھامہ

51

المحل ( بیوی)

51

خاوند اور بیوی کی شرائط

51

کتابیہ سے نکاح کا حکم

51

مسلمان عورت سے کافر کی شادی کا حکم

52

جن عورتوں سے نکاح کرنا حرام ہے

53

نسب کے سبب محرمات

55

رضاعت کے سبب محرمات کے مسائل

57

عارضی محرمات

58

تعداد ازواج

60

نکاح کا اعلان

63

ولیمہ کا حکم

64

مہر

65

مہر کی تعریف اور حکم

65

مہر کی مقدار

66

مہر کی اقسام

69

مہر معجل اور موجل کی تعریف

73

موجبات خیار

75

عورت کے عیوب

75

ممنوع اور باطل نکاح

77

نکاح متعہ

79

نکاح شغار (وٹہ سٹہ)

79

نکاح حلالہ

80

بیوی اور خاوند کے حقوق

81

بیوی کے خاوند پر حقوق

84

عزل کا بیان

93

خاوند کے بیوی پر حقوق

95

طلاق کا بیان

102

یہود میں طلاق کا قانون

102

نصاریٰ  میں طلاق کا قانون

102

بعثت سے قبل عربوں میں طلاق کا قانون

103

طلاق کا حکم

105

طلاق کے ارکان

107

عدت کا بیان

144

حضانت کا بیان

163

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6055
  • اس ہفتے کے قارئین 322444
  • اس ماہ کے قارئین 109689
  • کل قارئین114001689
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست