#2539.02

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

مشاہدات : 4395

فقہائے پاک و ہند تیرھویں صدی ہجری جلد سوم

  • صفحات: 455
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11375 (PKR)
(ہفتہ 16 مئی 2015ء) ناشر : ادارہ ثقافت اسلامیہ، لاہور

فقہائےکرام﷭نے امت کو آسانی و سہولت پہنچانے کی خاطر قرآن و حدیث میں غور و فکر فرماکر ایسے اصول و جزئی مسائل مرتب کئےکہ جن پرہم  صدیوں سےعمل کرتے ہوئے یہاں تک پہنچے،اورآج بھی ہم اُنہی کی وجہ سےآسانی کے ساتھ حقیقی دینِ اسلام پر عمل کررہے ہیں، اور جدید وجزئی مسائل میں اُن کے رہنمایانہ اصول و ضوابط کی روشنی میں بآسانی مسائل کا حل تلاش کررہے ہیں۔یہ فقہاء ہمارے محسن ہیں ۔اور امت  کا ہر ہر فردان  کا احسان مند ہے۔امت کے ان اسلاف نے ہمیں شریعت سے راہنماءی حاصل کرنے کے اصول بتا دءیے ہیں ،جن پر عمل کر کے ہم اصولی نصوص سے فروعی مسائل اخذ کر سکتے ہیں اور عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق امت کی راہنمائی کر سکتے ہیں۔ان اسلاف کی سیرت اور حالات زندگی سے آگاہی حاصل کرنا ہمارے لئے بہت زیادہ ضروری ہے تاکہ ہم ان کے نمونہ کو اپنا سکیں اور اپنے لئے راہنمائی کا بندوبست کر سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب " فقہائے پاک وہند " پاکستان کے معروف عالم دین مورخ اہل حدیث محترم مولانا محمد اسحاق بھٹی صاحب ﷾کی تصنیف ہے، جو متعدد جلدوں پر مشتمل ہے۔مولف موصوف نے اس کی متعدد جلدوں پر مشتمل کتاب میں پہلے صرف ہندوستان کے فقہاء کرام کا تفصیلی تعارف کروایا ہے اور پھر پاکستان بن جانے کے بعد پاکستان اور ہندوستان  دونوں ممالک کے فقہاء کرام کی سیرت وسوانح کو تفصیل سے بیا ن کیا ہے۔پہلی سات جلدوں کا نام فقہاء ہند جبکہ آخری تین جلدوں کا نام فقہاء پاک وہند رکھا گیا ہے،اور یہ ایک ہی کتاب کی دس جلدیں اور ایک ہی سلسلے کی دس کڑیاں ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف﷾ کی اس کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائےاور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

19

سرسید احمد خان

 

23

تصنیفی خدمات

 

24

اشاعت تعلیم کے لیےتگ وتاز

 

25

آئینی اصلاحات کا سلسلہ

 

29

انڈین نیشنل کانگریس کا قیام

 

30

دار العلوم دیوبند کا قیام

 

31

دار العلوم کا دستور العمل

 

33

مظاہر علوم ۔ سہارن پور

 

35

چند الفاظ اس کتاب کےبارے میں

 

38

غ

 

مولانا غلام امام حیدر آبادی

 

41

مولانا غلام حسین امیٹھوی

 

43

مفتی غلام حضرت اعظمی لکھنوی

 

46

مولانا غلام رسول

 

46

ولادت

 

47

عالم طفولیت

 

48

تعلیم وتربیت

 

49

سید امیر صاحب کی خدمت میں

 

55

خواہ سلیمان تونسوی سے ملاقات

 

56

دوبارہ عزم کو ٹھا

 

59

مولانا عبداللہ غزنوی سے ملاقات

 

60

لاہور میں قیام اور سلسلہ وعظ وارشاد

 

62

طلب حدیث کےلیے عزم دہلی

 

63

1857ءکی جدوجہد آزادی

 

64

گرفتاری

 

68

اللہ کی ضمانت پر رہائی

 

70

حج بیت اللہ اور سند علم حدیث

 

71

نقطہ نظر کی اصابت

 

74

مکتوبات

 

75

کرامات کے ظہور کی وجہ

 

87

ایک اور واقعہ

 

88

سخاوت او رمہمان نوازی

 

90

اولاد کی تربیت

 

92

چند خصوصیات

 

93

فقہی مسلک

 

95

وصیت

 

95

تصنیفات

 

98

شعر و شاعری

 

99

وفات

 

103

خلیفہ غلام رسول لاہوری

 

105

قاضی غلام علی ہاشمی سورتی

 

107

مفتی غلام غوث گوپاموی

 

117

خلیفہ غلام اللہ لاہوری

 

120

خلیفہ غلام محمدلاہوری

 

121

حافظ غلام محی الدین بگومی

 

125

مولانا غلام ناصر رام پوری

 

129

چند دیگر فقہائے کرام

 

131

ف

 

 

مولانا فضل رسول عثمانی بدایونی

 

133

مولانا فیاض علی عظیم آبادی

 

136

چند دیگر فقہائے کرام

 

138

ق

 

 

مولانا قطب الدین دہلوی

 

140

مفتی قوام الدین کشمیری

 

143

ک

 

 

مولانا کرامت علی صدیقی

 

145

مولانا اکرم الہٰی لاہوری

 

149

مولانا کریم اللہ فاروقی

 

152

ل

 

 

مولانا لطف علی راجگیری

 

153

مولانا لطف اللہ لکھنوی

 

154

م

 

 

سید مجاہد الدین حسینی بالا پوری

 

156

مولانا محبوب علی سنبھلی

 

157

قاضی محمد مغربی

 

160

سید محمد سوتی

 

161

مولانا محمد تھانوی

 

163

سید محمد لکھنوی

 

166

مفتی محمد بردوانی

 

168

مرزا محمد کشمیری

 

172

مولانا محمد کشمیری

 

174

سید محمدپھلواروی

 

176

مفتی محمدی عظیم آبادی

 

177

مولانا محمد آفاق دہلوی

 

178

مولانا محمد اسماعیل شہید دہلوی

 

187

تعلیم و تربیت

 

188

سفر حج

 

192

دعوت جہاد

 

193

ہجرت

 

194

جہاد فی سبیل اللہ

 

195

سیرت و کردار

 

196

تصانیف

 

196

مکتوبات

 

200

شہادت

 

201

بیٹا ..... شاہ محمد عمر

 

202

مفتی محمد افضل پھلواروی

 

206

مولانا محمد اکرم شاہ جہان پوری

 

207

سید محمد تقی لکھنوی

 

208

قاضی محمد جمیل برہان پوری

 

210

سید محمد حسین حیدر آبادی

 

211

مولانا محمد سالم دہلوی

 

213

مولانا محمد سعید اسلمی مدراسی

 

214

مولانا محمد سلیم جون پوری

 

215

سید محمد سیادت امر و ہوی

 

217

محمد شاکر سورتی

 

218

سید محمد ظاہر حسنی بریلوی

 

220

سید محمد عسکری امروہوی

 

227

حافظ محمد عظیم پشاوری

 

228

محمد علی بھیروی

 

229

مولانا محمد علی صدر پوری

 

230

مفتی محمد عوض بریلوی

 

232

مولانا محمد غوث مدراسی

 

234

مولانا قاسم نانوتوی

 

237

ولادت

 

238

حصول علم کا دور

 

238

دہلی میں تدریس

 

240

1857ء کی جنگ آزادی

 

241

اعلان معافی

 

245

حج سے واپسی

 

249

حفظ قرآن مجید

 

247

مطبع ہاشمی میرٹھ سےوابستگی

 

248

علی گڑھ میں قیام

 

248

حمائل شریف کی اشاعت

 

249

مطبع مصطفائی میں

 

250

ماہانہ آمدنی

 

251

دار العلوم دیوبند کا قیام

 

252

نئی جگہ کی خرید اورسنگ بنیاد

 

253

تیسرا حج

 

253

پادری تارا چندرے سے مناظرہ

 

254

شاہ جہاں کا میلہ خدا شناسی

 

255

میرٹھ کا واقعہ

 

257

میلاد کا واقعہ

 

261

بدعتی کی مہمان نوازی

 

263

تصنیفات

 

264

تلامذہ

 

269

انتقال

 

269

مفتی محمد قلی کنتوری

 

270

مولانا محمد لبیب عثمانی

 

271

مولانا محمد مرشد سرہندی

 

275

قاضی محمد معروف مدراسی

 

276

مولانا محمد معین انصاری لکھنوی

 

277

مولانا محمد نعیم کشمیری

 

279

محمد وجیہہ کلکتوی

 

280

مولانامحمود سورتی

 

284

مولانا محمود جون پوری

 

285

سید محی الدین دیلوری

 

288

شاہ مخصوص اللہ دہلوی

 

289

سید مرتضیٰ حسینی لکھنوی

 

291

قاضی مصطفیٰ فاروقی گویالوی

 

310

مولانا مظفر حسین کاندھلوی

 

313

سید معز الدین کڑوی

 

315

مولانا معشوق علی جون پوری

 

316

مولانا معین الدین انصاری سہسوانی

 

318

مولانا مملوک علی صدیقی نانوتوی

 

322

تعلیم

 

325

سلسلہ درس و تدریس

 

325

دہلی کالج و تقرر

 

327

تنخواہ میں اضافہ

 

328

چند تلامذہ کرام

 

331

حج بیت اللہ

 

332

سیاسیات سے بے تعلقی

 

333

تراجم

 

336

وفات

 

337

تذکرہ نگاروں کا اظہار عقیدت

 

339

ملامہدی مازندرانی

 

343

سید مہدی لکھنوی

344

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 81256
  • اس ہفتے کے قارئین 115084
  • اس ماہ کے قارئین 1731811
  • کل قارئین111053249
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست