#3958

مصنف : موسیو ریناں

مشاہدات : 19263

ابن رشد و فلسفہ ابن رشد

  • صفحات: 361
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9025 (PKR)
(منگل 04 اکتوبر 2016ء) ناشر : تخلیقات، لاہور

ابن رشد کا پورا نام"ابو الولید محمد بن احمد بن محمد بن احمد بن رشد القرطبی الاندلسی" ہے۔آپ  520 ہجری کو پیدا ہوئے۔آپ نے فلسفہ اور طبی علوم میں شہرت پائی۔آپ نہ صرف فلسفی اور طبیب تھے بلکہ قاضی القضاہ اور کمال کے محدث بھی تھے۔نحو اور لغت پر بھی دسترس رکھتے تھے ساتھ ہی متنبی اور حبیب کے شعر کے حافظ بھی تھے۔ آپ انتہائی با ادب، زبان کے میٹھے، راسخ العقیدہ اور حجت کے قوی شخص تھے۔آپ جس مجلس میں بھی شرکت کرتے تھے ان کے ماتھے پر وضو کے پانی کے آثار ہوتے تھے۔ان سے پہلے ان کے والد اور دادا قرطبہ کے قاضی رہ چکے تھے۔ انہیں قرطبہ سے بہت محبت تھی۔ ابنِ رشد نے عرب عقلیت پر بہت گہرے اثرات چھوڑے ہیں، اور یہ یقیناً ان کی اتاہ محنت کا نتیجہ تھا۔ انہوں نے اپنی ساری زندگی تلاش اور صفحات سیاہ کرنے میں گزاری۔ ان کے ہم عصر گواہی دیتے ہیں کہ انہوں نے اپنی زندگی میں سوائے دو راتوں کے کبھی بھی پڑھنا نہیں چھوڑا۔ پہلی رات وہ تھی جب ان کے والد کا انتقال ہوا، اور دوسری رات جب ان کی شادی ہوئی۔انہیں شہرت کی کبھی طلب نہیں رہی، وہ علم ومعرفت کے ذریعے کمالِ انسانی پر یقین رکھتے تھے، ان کے ہاں انسان نامی بولنے اور سمجھنے والی مخلوق کی پہچان اس کی ثقافتی اور علمی ما حاصل پر ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" ابن رشد وفلسفہ ابن رشد "موسیو رینان کی انگریزی تصنیف ہے، جس کا اردو ترجمہ محترم  مولوی معشوق حسین خان(علیگ)نے کیا ہے۔اس کتاب میں مصنف نے ابن رشد اور اس کے فلسفے پر روشنی ڈالی ہے اور پھر ابن رشد کے فلسفے کی چند درسگاہوں کا تذکرہ کیا ہے۔(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

حصہ اول

 

باب اول ابن رشد کےحالات زندگی اورتصنیفات

 

ابن رشد سے پہلے اسلام اندلس میں فلسفہ کےمختلف ومنقلب احوال

7

ابن رشد کےسوانح زندگی

11

ابن رشد کی ذلت کےاسباب

22

مسلمانوں کابرتاؤ ابن رشد کےساتھ

26

افسانے جن سے ابن رشد کی سوانح عمری لبریز نظر آتی ہے

29

ابن رشد کاعلم اورا س کاماخذ

32

ارسطو کےساتھ اس کی حدود شیفتگی

36

شروح ابن رشد

38

ابن شد کی تصنیفات

41

الف فلسفہ

 

ب۔علم کلام ومذہب

 

د۔فقہ واصول فقہ

 

علم ہیت

 

صرف ونحو

 

طب

 

عربی متون ان رشد وقلمی نسخہ جات عربی اعرانی ولاطینی

49

اس کی تصنیفات کےمطبوعہ نسخے

52

باب دوم

 

فلسفہ ابن رشد

 

ماقبل فلسفہ ابن رشد حکمائے عرب

75

اسلامی فرقے متکلمین

83

مبدموجود دات۔ مادہ قدیم ۔محرک اول ذات بحث

86

نظریہ افلاک ومسئلہ عقول

91

ارسطو کامسئلہ عقل

98

مسئلہ عقل نےیونانی شارخین ارسطو کےدور میں کیا ترقی کی تھی

99

عربوں میں مسئلہ عقل عقل فعال کیوحدت

102

اتصال بہ عقل فعال اشیائے متفرقہ کاادراک

107

ابدیت مجملہ ۔قیامت

112

ابن رشد کاعلم لاخلاق وسیاسیات

116

ابن رشد کےمذہبی خیالات

118

حصہ دوم

 

باب اول فلسفہ ابن رشد بنی اسرائیل میں

 

فلسفہ یہود پر ایک سرسری نظر

149

ابن رشد کی تصانیف کےعبرانی ترجمے

155

موسی میمونی

151

فلسفہ ابن رشد جس طرح کہ یہودیوں نے ختیار کیا

153

لوئی ابن جرشون وموسی ناریان

159

بندرہویں صدی عیسوی ایلی ڈیل میڈیگووغیرہ

160

باب دوم فلسفہ ابن رشد کااثر مدرسیین پر

 

عربی کتب کافلسفہ مدرسیین میں داخل ہونا

168

ابن رشد کاپہلا لاطینی مترجم میکائیل اسکاٹ

171

ہرمان لالیمان کتب کاترجمہ

174

فلسفہ مدرسیین پر ابن رشد کاپہلا اثر

178

ولیم ڈاورنی کی مخالفت

181

البرٹ اعظم کی مخالفت

184

سینٹ طامس کی مخالفت

187

مدرسہ ڈامی نیکی کی مخالفت

193

گائیلس ڈی روم کی مخالفت

196

ریمانڈ کی مخالفت

198

مدرسہ سینٹ فرانس میں فلسفہ ابن رشد

199

دارلعلوم پیریں میں فلسفہ ابن رشد

204

یورپ میں وسطی زمانوں کاالحاد

211

شاہان ہوہسٹا فسنی کااثر

216

ابن رشدالحاد کانمونہ بن جاتاہے ابن رشد ملحد کے متعلق افسانے

220

ازمنہ وسطی کی اطالوی تصویروں میں ابن رشد کس طرح دکھایا گیا

225

شروع سید کی عالمگیر مقبولیت

233

باب سوم فلسفہ بن رشد مدرسہ پیڈوا میں

 

مدرسہ پیڈوا کی عام خصوصیت

261

طب ابن رشد پیری ڈابانو

263

پنر ارکاکی جنگ فلسفہ علوم ابن ردشد شے

2665

جین دی جندونفراربانو پال دی وینس

271

گے ٹانو ڈی مٹن اورورنیاس

276

پیپوناٹ اوراچیلنی کی جنگ

278

پیروان اسکندر افرویسی اروابن رشد

284

اگسٹائین تالفوس

286

زمانہ فلسفہ ابن رشد کی مقبولیت علمائے مذہب کیتھولک میں

289

ابن رشد کےترجموں کی عام طور پر ترتیب

292

فلسفہ ابن رشد کی مخالفت معیت یونافیین

295

افلاطونیوں کی جمعیت کی مخالفت  سائل فیسین

298

فرقہ ہیومنٹ کی مخالفت پوری درینوی پک ڈیلا میرانڈول

300

پیڈوامیں تعلیمات رشدیہ کاباقی رہنا اٹلی میں

310

سیز رکریمانی فی فلسفہ مشائین کازوال اٹی میں

310

فلسفہ ابن رشد کوکفر والحاد کامرادف سمجھا جاتاہے

315

ابن رشد اٹلی کےباہر آرائے مختلفہ

320

فہرست اصلاحات

350

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 75137
  • اس ہفتے کے قارئین 108965
  • اس ماہ کے قارئین 1725692
  • کل قارئین111047130
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست