#3744

مصنف : مولوی محمد حسین

مشاہدات : 11368

سفر نامہ ابن بطوطہ

  • صفحات: 520
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20800 (PKR)
(ہفتہ 09 اپریل 2016ء) ناشر : تخلیقات، لاہور

حضرت انسان اپنے دل و دماغ میں بے شمارقسم کی خواہشات اور امیدوں کو جنم دیتا ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے ہر ممکن کوشش کرتا ہے، دن و رات کی تفریق کیے بغیر ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار ہو جاتا ہے۔ ہر انسان اپنے ذہن کے مطابق مختلف قسم کی خواہشات رکھتا ہے بعض افراد تعلیم کے شوقین ہوتے ہیں، تو بعض افراد معیشت کی لگن، کچھ افراد کوئی جدید ٹیکنالوجی کے دلدادہ ہوتے ہیں، تو کچھ افراد تاریخی اسفار کی جستجو میں مصروف عمل نظر آتے ہیں۔ ان خواہشات میں جو لوگ تاریخی اسفار کے شوقین ہوتے ہیں وہ اپنے سفر ناموں میں دوران سفر پیش آنے والے حالات، اقوام کی تہذیب و تمدن، ان کے رسم و رواج اور ان اقوام کے طرز بودوباش کو نہایت باریک بینی سے جانچتا ہے اور اپنے سفر نامے کو احاطہ تحریر میں لانے کی کوشش کرتا ہے۔ زیر نظر کتاب" سفر نامہ ابن بطوطہ" عربی کتاب" عجائب الاسفار" کا اردو ترجمہ ہے۔ فاضل مترجم خان بہادر مولوی محمد حسین صاحب نے نہایت سہل اور آسان فہم سلیس اردو ترجمہ کیا ہے۔ کتاب ہذا میں ہندوستان، مالدیپ، چین و عرب، ایران، شام، مصر اور دیگر ممالک کے سفر نامے مذکور ہیں۔ اللہ تعالیٰ موصوف کو ہمت و استقامت سے نوازے۔ آمین(عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

تمہید

17

با ب 1۔سندھ

33

(1)دریا ئے سندھ

33

(2)ڈاک کاانتظام

34

3۔پردیسیوں کی قدردانی

34

4۔گینڈے کاحال

35

5۔شہر جنانی

36

6۔شہر سیوستان

36

7۔لاہر ی بندر

38

8۔بھکر

40

9۔اوچ

40

10۔ملتان

41

11۔دستر خوان کی ترتیب

42

با ب2۔ملتان سے دہلی کاسفر

59

1۔ابوھر

59

2۔ہندوستان کےمیوے

59

3۔ہندوستان کے غلے

59

4۔ابی بکھر

63

5۔اجودھن

63

6۔ستی حال

63

7۔سرستی

65

8۔ہانسی

65

9۔مسعود آباد پالم

65

باب 3۔دہلی

 

1۔شہر دہلی اور اس کی فصیل

 

2۔جامع مسجد ولوہے کی لاٹ ومینار

 

3۔شہر کے حوض شمسی وحوض خاص

 

4۔مزارت

 

5۔علماء وصلحا

 

6۔باب 4۔دہلی کی تاریخ

 

1۔دہلی کی فتح

 

2۔سلطان شمس الدین التمش

 

3۔سلطان رکن الدین

 

4۔سلطان رضیہ

 

5۔سلطان ناصرالدین

 

6۔سلطان غیاث الدین بلبن

 

7۔سلطان مغزالدین کیقباد

 

8۔جلال الدین فیروز

 

9۔سلطان علاءالدین محمد شاہ

 

10۔سلطان شہاب الدین

 

11۔سلطان قطب الدین

 

12۔خسروخان

 

13۔سلطان غیاث الدین تغلق

 

باب 5۔سلطان محمد تغلق شاہ  کا عہد

 

1۔بادشاہ کے خصائل

 

2۔شاہی محل کے دروازہ

 

3۔نذر کادستور اور بادشاہ کاجلوس

 

4۔بادشاہ کاجلوسدربار میں

 

5عہد کی نماز کا جلوس

 

6۔عید کادربار

131

7۔بادشاہ کاجلوس جب وہ سفر سے واپس آتاہے

133

8۔خاصہ کادستر خوان

133

9۔عام دسترخوان

134

10۔بادشاہ کی سخاوت

135

11۔شہاب الدین تاجر گاذرونی کی بخشش

135

12۔شیخ رکن الدین ک بخشش

137

13۔واعظ ترمزی کو بخشش

137

14۔اور بخششوں کاذکر

138

15۔ابن الخلیفہ کی آمد

140

16۔امیر سیف الدین

142

17۔وزیر کی لڑکیوں کی شادی

148

18۔بادشاہ کی تواضع اورانصاف

149

19۔نماز کی تاکید

149

20۔احکام شرع کی پابندی

150

21۔انصاف کا دربار

150

22۔قحط میں لوگوں کی پرورش

151

23۔خونریزی

151

24۔اپنے بھائی کوقتل کیا

151

25۔شیخ شہاب الدین کو قتل کرنا

152

26۔بادشاہ کافقیہ عفیف الدین کاشانی کو قتل کرنا

154

27۔بادشاہ کادوسندھی مولویوں کو قتل کرنا

155

28۔بادشاہ کا شیخ ہودکو قتل کرنا

156

29۔بادشاہ کاتاج العارفین کو قتل کرنا

157

30۔بادشاہ کا شیخ حیدری کو قتل کرنا

158

31۔بادشاہ کاشہر دہلی کو اجاڑنا

160

باب 6۔مشہور واقعات

177

1۔غیاث الدین بہادر بھنور ا

177

2۔بہاءالدین گشتاسپ کی بغاوت

178

3۔کشلو خان کی بغاوت

179

4۔کو ہ قراجیل میں بادشاہ کالشکر بھیجنا

180

5۔شریف جلال الدین کی بغاوت ملک معبر میں

181

6۔امیر حلاجون کی بغاوت

182

7۔بادشا ہ کے لشکر میں وبا پڑنا

183

8۔ملک ہوشنک کی بغاوت

183

9۔سیدابراہیم کی بغاوت

184

10۔نائب سلطان کی تلنگانہ میں بغاوت

185

11۔بادشاہ کا نہر گنگ کے کنارے قحط میں چلے جانا

186

12۔بہڑائچ کاسفر

191

13۔بادشاہ کادار اخلافہ میں واپس آنا اور علی شاہ بہرہ کی بغاوت

192

14۔امیر بخت کابھاگ جانا اور پکڑاجانا

192

15۔شاہ افغان کی بغاوت

194

16۔گجرات کا فساد

194

17۔مقیل اور ابن الکولمی کی لڑائی

197

ہندوستان میں قحط

197

باب 7۔ اپنے حالات

218

1۔ہمارا شاہی محل میں پہنچنا

218

2۔بادشاہ کی والدہ کے محل میں پہنچنا

219

3۔بادشاہ محل میں جانا

221

4۔میری دختر انتقال اور تجہیز وتکفین کی رسومات

221

5۔بادشاہ کے آنے سے پہلے جو عید ہوئی اس کاذکر

224

6۔بادشاہ کااستقبال

224

7۔بادشاہ دار الخلافہ میں داخل ہونا

226

8۔بادشاہ کے دربار میں حاضر ہونا

226

9۔بادشاہ کادوسرا عطیہ

230

10۔قرض خواہوں کاتقاضا کرنا اور بادشاہ کاحکم دینا کہ قرضہ ادا کیا جائے

231

11۔بادشاہ کاشکار کے لیے باہر جانا

233

12۔میں نے بادشاہ کو ایک اونٹ نذر دیا

236

13۔دوانٹ پھرنذر کرنااورقرضہ کی  ادائیگی کا حکم ہونا

236

14۔بادشاہ کامعبر کو جانا او رمجھے دار اخلافہ میں چھوڑنا

238

15۔مقبرہ کانتظام

240

16۔امرہہ کاسفر

241

17۔بعضے دوستوں کی مہربانی

243

18۔شاہی کیمپ میں جانا

244

19۔بادشاہ کی خفگی میرادنیا کو ترک کرنا

244

باب 8۔دہلی سے ملابار کاسفر

255

1۔چین کے سفر کاسامان

255

2۔تلپت

256

3۔بیانہ

257

4۔کول

257

5۔برج پورہ

263

6۔کالی ندی اور قتوج

264

7۔ہنول ’وزیر پور ‘بجالسہ ‘موری

265

8۔علاپور

265

9۔گوالیار

267

10۔برون

267

11۔جوگی او رڈائن

267

12۔اموار ی ‘کچراد

269

13۔چندیری

270

14دھار

270

15۔اجین

271

16۔دولت آباد

272

17۔نذربار

272

18۔ساگر

274

19۔کھمبایت

274

20۔گاوی وقتدھار

276

با ب9۔مغربی ساحل پر جہاز کاسفر

296

1۔جہاز میں سوار ہونا

296

2۔بیرم وقوقہ

297

3۔سند اپور

297

4۔ہنور

299

5۔ملیسار

301

6۔ابی سرور

303

7۔منجرور

304

8۔ہیلی

304

9۔جرفتن

305

10۔دوفتن

305

11۔برپتن

306

12۔فندرنیا

307

13۔کالی کٹ

307

14۔چین کے چہازوں کابیان

308

15۔جہاز میں سوار ہونا اور جہاز کی تباہی

309

16۔کنجی گری اور کو لم

311

17۔ہنورکو واپس جانا

312

شالیات

314

باب 10۔جزائر مالدیپ

323

1۔جزائر دیبتالمہل

323

2۔پیدوار

324

3۔مالدیپ کے باشندے

324

4۔ان کے گھر

326

5۔اہل جہاز کااستقبال اور مہمان نوازی

326

6۔ناریل کی رسی

327

7۔کوڑیاں

327

8۔عورتیں

328

9۔ان جزیروں کے باشندے کااسلام  قبول کرنا

329

10۔ان جزیروں کی ملکہ

330

11۔میں ان جزیروں میں کس طرح پہنچا

332

12۔وزیر کے ساتھ بگاڑ

335

13۔عید

337

14۔نکاح اور قاضی مقررہونا

338

15۔مالدیپ سے رخصت ہونا

342

باب 11۔سیلان

348

1۔شہر بطالہ

348

2۔راجہ سیلان

249

3۔سلاولت

350

4۔کنکار

351

5۔غار سیک وقدم شریف

352

6۔قدم کی زیارت سے واپسی

354

7۔دین ور

354

باب 12۔معبر

375

1۔معبر کی طرف روانگی

375

2۔معبر کے بادشاہ

376

3۔پتن

379

4۔مترا(مڈرا)

380

5۔دریائی لٹیرے او رابن بطوطہ کالٹ جانا

382

6۔جزائرمالدیپ میں دوسری دفعہ جانا

383

باب 13۔بنگالہ

388

1۔بنگالہ کی ارزانی

388

2۔سوگاواں

289

3۔کامردویس

390

4۔سنار گاؤں

292

باب 14۔جزائر ہند چینی

402

1۔برھنکار

402

2۔جزیرجاوایعنی سماٹر ا

404

3۔مل جاوا

407

4۔مل جاوا کابادشا ہ

409

5۔بحر الکاہل

410

6۔طوالسی اور ملکہ اروجا

410

باب 15۔چین

421

1۔چین کے دریا

421

2۔چینی کے برتن

422

3۔چین کے مرغ

422

4۔مذہب وحکومت

422

5۔ریشم

423

6۔کرنسی نوٹ

423

7۔مٹی کاایندھن

424

8۔ھناعت وتصویر کشی

424

9۔جہازوں کی سواریاں اورمال شمار

425

10۔فندق یعنی سرائے

425

 11۔زیتون

426

12۔چین کے کلاں

427

13۔قن چن

430

14۔خنسا

431

15۔شعبد ہ باز

432

16۔بانس کی راکابیاں

434

17۔خان بالق

435

18۔قاآن

437

19۔رخ

439

20۔جاوا

439

باب 16۔عرب ‘ایران ‘شام

456

1۔ظفار

456

2۔دمشق

458

3۔حلب

459

4۔وبائے طاعون

459

5۔دمیاط واسکندریہ  وقاہرہ

460

6۔حج

461

باب 17۔وطن کو واپسی

465

1۔تونس

465

2۔سارڈانیہ تلمسان

466

3۔فاس کاشہراور سلطان ابو عثمان

467

4۔طنجہ او ربتہ

472

5۔اندلس وجبرالٹر

472

6۔مراکش

480

باب 18۔سودان

490

1۔بحلماسہ

490

2۔صحرا

492

3۔ایولاتن

493

4۔دریائے نائی جر

496

5۔مالی

497

6۔مالی کابادشاہ

498

7۔مالی کی ملکہ

503

8۔سلطان موسی بادشاہ کاداد

504

9۔حبشیوں کی اچھی اور بری رسمیں

505

10۔دریائی گھوڑے

506

11۔آدم خور حبشی

507

12۔قری منساکاشہر

508

13۔ٹمبکٹو

508

14۔کوکو

510

15۔قوم بربر

510

16۔وطن کی طرف واپسی

513

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70380
  • اس ہفتے کے قارئین 104208
  • اس ماہ کے قارئین 1720935
  • کل قارئین111042373
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست