#6776

مصنف : غلام مصطفی ظہیر امن پوری

مشاہدات : 6933

دفاع صحابہ رضی اللہ عنہم

  • صفحات: 603
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 24120 (PKR)
(بدھ 24 اگست 2022ء) ناشر : نا معلوم

صحابہ کرا م رضی اللہ عنہم ناقلین شریعت ہیں اللہ تعالیٰ نے  انہیں اپنے نبی  اکرم محمد ﷺ کی صحبت ورفاقت کے لیے منتخب فرمایا ۔انبیاء  کرام﷩ کے  بعد  صحابہ کرام ﷢ کی   مقدس  جماعت تمام  مخلوق سے  افضل  اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام﷢ کو ہی  حاصل  ہے  کہ اللہ  نے   انہیں دنیا میں  ہی  مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے  بہت سی  قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔اللہ  اور رسول ﷺ کی شہادت اور تعدیل کےبعد کسی اور شہادت کی  قطعاً کوئی ضرورت نہیں ۔ اور نہ ہی کسی بدبخت منکوس القلب کی ہرزہ سرائی ان کی شان کو کم کرسکتی ہے۔صحابہ کرام  سے محبت اور  نبی کریم  ﷺ نے  احادیث مبارکہ  میں جوان کی افضلیت  بیان کی ہے ان کو تسلیم   کرنا  ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے ۔ زیرنظر کتاب ’’دفاع صحابہ رضی اللہ عنہم ‘‘۔ محقق العصر علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کی کاوش ہے انہوں  نے اس کتاب  میں  محققانہ اندازن میں  اصحاب  رسول ﷺکا  دفاع پیش  کیا ہے ۔  یہ کتاب شاید ابھی غیر مطبوع ہے ۔اس کتاب کی پی ڈیف فائل  ایک واٹس گروپ  سے حاصل کر کےکتاب وسنت سائٹ  کےقارئین کےلیے  پبلش کی  گئی ہے اللہ تعالیٰ علامہ امن پوری ﷾ کی  اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے  مسلمہ  کی اصلاح کا ذریعہ بنائے اور ان  کی تدرسی، دعوتی ،تحقیقی وتصنیفی مساعی کوقبول فرمائے ۔آمین)(م۔ا)

مقدمہ

2

صحابہ کرام کے بارے میں

4

صحابی کی تعریف

5

تمام صحابہ جنتی ہیں

6

تما م صحابہ ثقہ وعدول ہیں

9

عدالت صحابہ کا مفہوم

15

صحابہ پرطعن

17

تنبیہ

38

گستاخ صحابہ کی سزا

39

کیاصحابہ مرتد ہوگئےتھے؟

44

سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ

49

پہلا مسلمان

63

تنبیہ

72

تنبیہ

74

ابوبکروعمررضی اللہ عنہما،ابن عباس رضی اللہ عنہماکی نظرمیں

76

اسلاف امت

79

صدیق وفاروق رضی اللہ عنہما اور شراب

83

شبہ نمبر(1)

84

تبصرہ

85

شبہ نمبر (2)

85

تبصرہ

86

شبہ نمبر (3)

86

تبصرہ

86

شبہ نمبر(4)

86

تبصرہ

86

شبہ نمبر (5)

87

تبصرہ

87

نوٹ

88

شبہ نمبر(6)

88

تبصرہ

88

فائدہ

88

تنبیہ(1)

89

تنبیہ (2)

90

تبصرہ

91

تبصرہ

92

لَوْلَا مُعَاذٌلَّھَلَکَ عُمَرُ

93

اصحاب ثلاثہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی نظرمیں

94

دلائل

95

فائدہ جلیلہ

96

سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ پراقرباپروری کا الزام

107

تنبیہ

115

دعوت فکر

116

شہادتِ عثمان رضی اللہ عنہ

117

سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی برحق خلافت

117

سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ حق پرتھے

118

شہادت عثمان رضی اللہ عنہ میں کوئی صحابی شریک نہیں

121

چندروایات اور ان کا جائزہ

122

صحابہ تو دفاع کرتےرہے

129

محمد بن ابی بکر صدیق رحمہ اللہ علیہ کا داڑھی پکڑنا

132

تنبیہ

139

جنازہ اور تدفین کے متعلق روایات

139

تاریخ شہادت

143

اظہار افسوس

143

فضائل علی رضی اللہ عنہ

145

سبقت اسلام

147

محبوب ترین کنیت

148

داماد رسول صلی اللہ علیہ وسلم

149

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے رشتہ

150

نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی نسبت

151

سیدنا علی رضی اللہ عنہ اہل بیت سے ہیں

152

سیدنا علی رضی اللہ عنہ خلیفہ راشد ہیں

153

خلفائے راشدین کی سنت کو لازم پکڑیں

154

اللہ ورسول سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے محبت کرتے ہیں

155

علی رضی اللہ عنہ سے محبت،مودت اور دوستی اہل ایمان کا شیوہ ہے

158

علی وعثمان رضی اللہ عنہما کی محبت ایک دل میں

162

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی تنقیص رسول اللہ  علیہ وسلم کی تنقیص ہے

163

علی رضی اللہ عنہ اور اہل بیت سے بغض نفاق اور نار جہنم کا سبب ہے

164

تین خصوصیات

165

دعائیں ، جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو سکھائیں

166

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا جو انہیں روئے زمین پر سب سے زیادہ محبوب تھی

168

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا گروہ حق کے زیادہ قریب گروہ ہے

169

خوارج سے جہاد کا اعزاز

169

نام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی تکریم

192

شہادت کی پیشن گوئی اور حدیث پرایمان کی ایک مثال

193

حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت

194

حدیث سن کر تسلیم کرلینا

195

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے راضی تھے

196

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایسی نماز

197

سیدنا علی رضی اللہ عنہ جنتی ہیں

197

سب سے پہلے اللہ کے حضور جھکنے والے

199

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا گھر

199

فہم قرآن وسنت

200

سورت برأت کے پیغام رساں

201

عجزوانکسار

202

خلفائے ثلاثہ جیسی موت کی خواہش

202

عقل وحی پہ حاکم اگر ہوتی

203

ولایت علی رضی اللہ عنہ

204

رافضیت اور ولایت علی رضی اللہ عنہ

206

ناصبیت او راہلِ بیت

208

سیدنا علی رضی  اللہ عنہ کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے؟

210

خلاصۃ التحقیق

227

تنبیہ

228

علی رضی اللہ عنہ کی فضیلت میں موضوع روایات

229

فائدہ

247

اہل بیت سے محبت

248

اہل حدیث اور اہل بیت

250

ولایت علی رضی اللہ عنہ اور اہل سنت

266

امہات المومنین

268

(1)ام المومنین سیدہ خدیجہ بنت خویلد رضی اللہ عنہا

271

(2) ام المومنین سیدہ سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنہا

275

(3) ام المومنین سیدہ عائشہ  رضی اللہ عنہا

276

(4) ام المومنین  سیدہ حفصہ بنت عمررضی اللہ عنہ

283

(5) ام المومنین سیدہ زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا

284

(6) ام المومنین سیدہ ام سلمہ ، ہند بنت ابی امیہ رضی اللہ عنہا

284

(7) ام المومنین سیدہ زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا

285

(9) اُم المومنین سیدہ جویریہ بنت حارث رضی اللہ عنہا

287

(9) اُم المومنین سیدہ اُم حبیبہ بنت ابی سفیان رضی اللہ عنہما

289

(10) اُم المومنین سیدہ صفیہ بنت حیی رضی اللہ عنہا

289

(11) اُم المومنین سیدہ میمونہ بنت حارث رضی اللہ عنہا

290

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی برأت

292

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا پرکتوں کا بھونکنا

308

(1)حدیث عائشہ رضی اللہ عنہا

308

جائزہ

310

(2)حدیث ابن عباس رضی اللہ عنہما

311

جائزہ

312

خلاصۃ التحقیق

312

کیا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی وفات زہرکھانے سےہوئی؟

314

اہل بیت

317

امیرالمومنین سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ

327

حسنین کریمین رضی اللہ عنہا

334

شہادت حسن بن علی رضی اللہ عنہما

347

شہادتِ حسین رضی اللہ عنہ

351

پیارے رسول کی پیاری بیٹیاں

363

بناتِ رسول کے بارے میں شیعہ کا مؤقف

363

بناتِ رسول کے بارے میں اہل سنت کا مؤقف

367

(1)اجماع اُمت

368

(2) فرمانِ باری تعالیٰ

370

(3) اللہ تعالیٰ کا ارشادِ گرامی

371

حدیثی دلائل

371

(1)سیدہ زینب رضی اللہ عنہا

371

(2) سیدہ رقیہ رضی اللہ عنہا

376

(3) سیدہ أم کلثوم رضی اللہ عنہا

378

(4) سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا

380

بعض شیعہ علما کا اقرار

381

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ

383

کنیت کا سبب

384

فقاہت ابی ہریرہ

385

حفظ حدیث

392

صحیفہ ہمام بن منبہ

400

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ پر طعن

401

تنبیہ

404

رافضیت وناصبیت

410

تنبیہ

415

تنبیہ

419

مشاجراتِ صحابہ

421

قرآنِ کریم اور مشاجراتِ صحابہ

425

حدیثِ رسول اور مشاجراتِ صحابہ

426

اجماعِ امت اور مشاجرات صحابہ

430

سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما

484

پہلے بحری بیڑے کی کمان اور جہاد فی سبیل اللہ

490

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعائیں

492

علم، فقہ اور خوبیاں

502

تنبیہ

503

تبصرہ

503

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ اور خلافت وملوکیت

507

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ پر طعن

518

فائدہ

520

تنبیہ

525

تنبیہ

537

باغی گروہ

540

سیدناعلی رضی اللہ عنہ کو گالیاں

552

(سَب) کی تعریف

555

تنبیہات

557

مولانا مودودی صاحب کی خطا

561

فائدہ

566

مرویات معاویہ رضی اللہ عنہ

566

کاتب وحی سیدنا معاویہ بن ابوسفیان رضی اللہ عنہما

567

تنبیہ

575

مومنوں کے ماموں

575

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی توہین پر مبنی لٹریچر

579

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ

580

نوٹ

582

استلحاق

582

استلحاق کی شرائط

583

استلحاق معاویہ رضی اللہ عنہ

583

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ پر قنوت؟

584

تبصرہ

585

قصاص عثمان رضی اللہ عنہ اور سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ

586

سیدنا معاویہ اور سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہم

589

ایک شبہ کا ازالہ

592

خلافتِ یزید

593

فائدہ نمبر(1)

597

فائدہ نمبر(2)

598

وفات معاویہ رضی اللہ عنہ

599

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے دفاع میں کتابیں

599

مالک بن نویرہ کا قتل

601

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 61785
  • اس ہفتے کے قارئین 95613
  • اس ماہ کے قارئین 1712340
  • کل قارئین111033778
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست