#6130

مصنف : غلام مصطفی ظہیر امن پوری

مشاہدات : 7395

مقالات السنہ

  • صفحات: 601
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15025 (PKR)
(بدھ 08 جولائی 2020ء) ناشر : نا معلوم

انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا اب دعوت و تبلیغ کا  ایک مستقل پلیٹ فارم بن چکا ہے،  اور اس میدان کے بھی کچھ شہسوار ایسے  ہیں، جن کی  دعوت و تبلیغ سرحدی حدود قیود سے ماورا ہو کر روشنی کی طرح  اطراف و اکنافِ عالم میں ہم زبانوں کی آنکھوں کو خیرہ کر رہی ہے، مولانا غلام  مصطفیٰ ظہیر امن پوری صاحب(مدیر ماہنامہ السنۃ،جہلم) بھی انہیں نوجوان  علمائے کرام میں سے ایک ہیں، جنہیں اللہ تعالیٰ نے  دین کی ترویج اور نشر واشاعت کے لیے جدید وسائل و ذرائع کو استعمال کرنے کا سلیقہ عطا فرمایا ہوا ہے،   فیس بک، واٹس ایپ، اردو فورمز وغیرہ پر علمی و دعوتی مضامین تحریر کرنا، صارفین کے سوالات کو سننا، اور اہتمام سے جواب لکھنا آپ  کی شخصیت کا نمایاں پہلو ہے،مولانا  امن پوری صاحب ماہنامہ السنہ میں بیسیوں علمی  وتحقیقی مضامین لکھنے کےعلاوہ  تقریبا دس اہم علمی کتابوں پر تحقیق  وتخریج کا کام کرچکے ہیں اور  20 کےقریب مستقل کتب تصنیف کرچکے ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ مقالات السنۃ‘‘  مولانا غلام مصطفی ظہیر  امن پوری ﷾  کے تحریر کردہ 37 ؍علمی و تحقیقی مضامین کامجموعہ ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے اصول محدثین کی روشنی میں بعض خودساختہ نظریات کی حقیقت کو آشکار کیا ہے۔مولاناامن  پوری صاحب نے  صرف دلیل پر تبصرہ کیا ہے کیونکہ جب دلیل کی بنیاد نہ ہو تواس پر کھڑی کی گئی عمارت خودبہ خود زمین بوس ہوجاتی ہے۔اللہ تعالیٰ مولانا کی تحقیق وتصنیفی  ،تدریسی وتبلیغی  اورصحافتی  جہود کو قبول فرمائے اور ان کی  زندگی میں خیر وبرکت فرمائے ۔(آمین) ( م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

فہرست

3

مقدمہ

5

شیعہ اور تحریف قرآن

7

حسن بن علی﷜ کو زہر کس نے دیا؟

11

ابو طالب کا نام

32

ابو طالب کا اسلام

36

سیدنا عمر﷜ سے منسوب ایک جھوٹ!

66

پیارے رسول کی پیاری بیٹیاں

71

غم حسین

92

مہدی

106

باغ فدک

138

مولود کعبہ

187

ام کلثوم بنت علیؓ کا عمر﷜ سے نکاح

189

نکاح متعہ تا قیامت حرام ہے

202

اصحاب ثلاثہ سیدنا علی﷜ کی نظر میں

264

سیدنا علی﷜ کا دعوی خلافت

276

مشاجرات صحابہ﷢

286

سیدنامعاویہ  بن ابی سفیان﷜

333

وضو میں پاؤں دھونا

399

نہج البلاغہ کی استنادی حیثیت

465

حدیث قرطاس

469

ولایت علی﷜

502

پہلا مسلمان

520

سیدنا علی﷜ کا گھر؟

525

اہل بیت کے لیے ’’﷤‘‘ وغیرہ کا استعمال

527

علمائے اہل بیت کا علم سیکھنا

533

عید غدیر

535

محرم میں شادی

545

کیا عمر﷜ سے فاطمہؓ کا حمل گرایا؟

548

منبر رسول پر بنوامیہ

553

میرے بابا کا منبر

558

کیا عمر﷜ نے فاطمہ کا گھر جلایا؟

562

سیدنا عائشہؓ کی وافت؟

565

اہل بیت اہل جنت؟

568

وقت فطار

574

الصلاۃ خیر من النوم

585

نماز میں ہاتھ باندھنا

593

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 96500
  • اس ہفتے کے قارئین 309255
  • اس ماہ کے قارئین 96500
  • کل قارئین113988500
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست