زندگی ایسے گذاریں

  • صفحات: 382
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11460 (PKR)
(جمعہ 13 جون 2014ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

اسلامی آداب و اخلاقیات حسنِ معاشرت کی بنیاد ہیں،ان کے نہ پائے جانے سے انسانی زندگی اپنا حسن کھو دیتی ہے ۔ حسنِ اخلاق کی اہمیت اسی سے دو چند ہو جاتی ہے کہ ہمیں احادیث مبارکہ سے متعدد ایسے واقعات ملتے ہیں کہ جن میں عبادت و ریاضت میں کمال رکھنے والوں کے اعمال کو صرف ان کی اخلاقی استواری نہ ہونے کی بنا پر رائیگاں قرار دے دیا گیا۔حسن ِاخلاق سے مراد گفتگو اور رہن سہن سے متعلقہ امور کو بہتر بنانا ہی نہیں ہے بلکہ اسلامی تہذیب کے تمام تر پہلوؤں کو اپنانا اخلاق کی کامل ترین صورت ہے ۔زیر نظر کتاب ''زندگی ایسے گزاریں'' امام بیہقی ،ابوبکر احمد بن حسین بن علی (384۔458ھ) کی اخلاقیات و آداب کے موضوع پر مایہ ناز کتاب ''الآداب'' کا اردو ترجمہ ہے ۔ اس کتاب کا رواں اور سلیس ترجمہ کرنے کی سعادت مولانا حافظ فیض اللہ ناصر﷾(فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور) کو حاصل ہوئی۔محترم حافظ صاحب نے ترجمہ کے ساتھ ساتھ انتہائی محنت شاقہ سے بہترین فوائد،نادر اضافہ جات کرتے ہوئے صرف صحیح اور حسن روایات پر مشتمل مجموعۂ احادیث پیش کرنے کی خواہش کے پیش نظر ضعیف روایات کو خارج کر دیا ہے ۔اور احادیث کے اصل مصادر سے تخریج اور شیخ البانی ﷫کی تحقیق سے استفادہ کیا ہے ۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

حضرت امام اور ان کی کتاب

 

17

حرفے چند

 

23

والدین کے ساتھ حسن سلوک

 

26

عزیز و اقارب سے میل جول

 

28

اولاد کے ساتھ پیار و محبت

 

32

مخلوق خدا کا ایک دوسرے کے ساتھ رحم و کرم کا رویہ

 

36

چھوٹے پر شفقت اور بڑے کی عزت

 

40

بیوی کے حقوق

 

41

خاوند کے حقوق

 

43

غلاموں کے ساتھ اچھا رویہ

 

44

جب خادم حسن عمل کا مظاہرہ کرے

 

48

نوکر کا مالک کے خلاف بھڑکانے کا گناہ

 

50

ہمسائے کے ساتھ حسن سلوک

 

50

مہمان نوازی

 

53

کھانا کھلانے اور پانی پلانے کی فضیلت

 

56

تحائف کا تبادلہ

 

58

مال ضائع کرنے کی ممانعت

 

59

سفارش کا بیان

 

67

چغل خوری کی مذمت

 

71

بدگمانی اور جاسوسی سے اجتناب

 

73

غصے سے اجتناب

 

82

شرم و حیاء اور پاکدامنی

 

87

حسن معاشرت

 

93

پہلے سلام کون کہے

 

107

سلام کیسے کہنا چاہیے

 

111

بچوں کو سلام

 

112

عورتوں کو سلام

 

112

سرگوشی کی ممانعت

 

121

کفارہ مجلس کی دعا

 

129

مریض کی عیادت

 

134

عیادت کا مسنون طریقہ

 

136

قبروں کی زیارت کا حکم

 

140

محتاط اور مناسب گفتگو

 

148

مختصر گفتگو کرنا سمجھداری کی علامت

 

152

زیادہ ہنسنا ناپسندیدہ عمل

 

159

بدشگونی مکروہ عمل ہے

 

169

سانپ مارنے کا حکم

 

178

چھپکلی مارنے کا حکم

 

180

بچے کو گھٹی دینا اور اس کا نام رکھنا

 

185

ابو القاسم کنیت رکھنا مکروہ ہے

 

188

گوشت اور ثرید کھانے کا بیان

 

197

سرکے کی فضیلت

 

199

زیتون کی فضیلت

 

200

تین سانسوں میں مشروب پینے کے فوائد

 

206

بغیر دعوت کے کھانے میں شرکت

 

214

صاف ستھرا لباس پہننے کی ترغیب

 

222

رسول اللہ ﷺ کا لباس

 

225

شلوار کا بیان

 

229

پگڑی کا بیان

 

230

جوتا پہننے کا بیان

 

232

بستر اور تکیے کا بیان

 

233

مردوں کا خضاب

 

243

عورتوں کا خضاب

 

245

امور فطرت کا بیان

 

247

عورت کے پردے کا بیان

 

257

ہیجڑوں کو گھر سے نکالنے کا حکم

 

260

محرم رشتے داروں کا بیان

 

264

پسندیدہ اور ناپسندیدہ کھیل

 

271

چہرے پر مارنے کی ممانعت

 

277

سونے کی کیفیت اور سونے کی دعا

 

293

خواب کا بیان

 

295

دوا وعلاج کی رخصت

 

302

نظربد کا علاج

 

308

آزمائش کی فضیلت

 

314

تجارت میں ناپسندیدہ امور

 

340

تقوی اور ورع کی فضیلت

 

358

گناہوں کی استغفار اور خالص توبہ

 

363

رحمت کی امید اور عذاب سے خوف

 

366

اعمال کی جزاء اور اللہ تعالیٰ کا فضل ورحمت

 

374

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42680
  • اس ہفتے کے قارئین 94729
  • اس ماہ کے قارئین 840893
  • کل قارئین105712014
  • کل کتب8780

موضوعاتی فہرست