اسلامی طرز زندگی جلد اول

  • صفحات: 659
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16475 (PKR)
(منگل 17 اکتوبر 2017ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی ہدایت کے لیے انبیاء مبعوث فرمائے اور ان کو مختلف شریعتیں دے کر مبعوث فرمایا گیا جو کہ اپنے دور کے اعتبار سے بہترین تھیں‘مگر دراصل یہ اسلام کے تدریجی مراحل تھے۔پھر آخر میں رسولِ رحمتﷺ مبعوث ہوئے تو اسلام اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو کر تکمیل کے مراحل بھی طے کر گیا۔جب دین اپنی تکمیل کو پہنچا تو اب اہل دنیا سے تقاضا تھا کہ وہ سرتاپا اور مکمل طور پر اسلام میں داخل ہو جائیں اور اسلام کو سیکھیں‘اور اُس کے شب وروزِ زندگی میں اسلام کے تقاضے کیا ہیں اور اسلام کا اِس سے مطالبہ کیا ہے؟۔ زیرِ تبصرہ کتاب ایسے ہی متلاشیان حق کے لیے اسلام کی مکمل تصویر کشی ہے‘تعارف اسلام پر ایک جامع انسائیکلوپیڈیا ہے اور قرآن وسنت کی اصلی اور حقیقی صورت کو اہل اسلام کے سامنے لانے کی ایک بلیغ کاوش ہے۔ در اصل یہ عربی کتاب’’مختصر الفقہ الاسلامی‘‘ اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب کی انفرادیت یہی ہے کہ اس میں مخصوص شخصیات کا نقظۂ نظر پیش کرنے کی بجائے دین اسلام کی اصلی اور حقیقی صورت پیش کی گئی ہے۔ ہر مسئلے کو قرآن وحدیث سے بیان کیا گیا ہے اور ساتھ باحوالہ آیت یا حدیث بھی درج کی گئی ہے‘ تاکہ مسئلہ پوری طرح واضح ہو جائے اور کسی قسم کا شک وشبہ نہ رہے ‘ اس طرح یہ کتاب تمام احکام ومسائل کے نہایت خوبصورت اختصار کا حسین گلدستہ ہے جو مسلمانوں کے ہر فرد اور ہر گھر کی ضرورت ہے۔ اس کتاب کو دس ابواب میں مرتب کیا گیا ہے۔ پہلے باب توحید وایمان پر‘ دوسرا اخلاق وآداب پر‘ تیسرا عبادات پر‘چوتھا معاملات پر‘ پانچواں کتاب الفرائض پر‘ چھٹا کتاب النکاح پر‘ ساتواں قصاص وحدود پر‘ آٹھواں کتاب القضاء پر‘ نواں کتاب الجہاد پر اور دسواں دعوت الی اللہ پر مشتمل ہے۔اللہ تعالیٰ مصنف کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور اس کتا ب کو اُن کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے (آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

49

مقدمہ

51

باب اول

 

توحید اورایمان

 

توحید

58

توحید کی اقسام

58

توحید فی المعرفۃ والاثبات

58

توحید فی القصد والطلب

59

توحید کی حقیقت اوراس کاجوہر

60

توحید کی حقیقت کےثمرات

60

توحید ربوبیت اورتوحید الوہیت لازم وملزوم ہیں

60

توحید کی فضیلت

61

اہل توحید کابدلہ

62

کلمہ توحید کی عظمت

63

کما ل توحید

63

عبادت

 

عبادت کامعنی

64

انسان اورجنات کی تخلیق میں حکمت

64

بندگی کاطریقہ

65

مکمل ترین عبادت کرنےوالے

65

کمال بندگی

66

بندوں پر اللہ کاحق

67

شرک کےخطرات

69

شرک کی قباحتیں

70

اہل شرک کی سزا

71

شرک کی بنیاد

72

شرک کی اقسام

 

شرک اکبر

72

شرک اکبر کی قسمیں

 

خوف میں شرک

72

محبت میں شرک

74

اطاعت میں شرک

73

نفاق کی قسمیں

 

نفاق اکبر

74

نفاق اصغر

74

شرک اصغر

75

شرکیہ اقوال وافعال اوراس کے  وسائل

76

اسلام

 

اسلام کامعنی

78

ارکان اسلام

 

ایمان

 

ایمان کی شاخیں

79

ایمان کےدرجات

79

کمال ایمان

81

ایمان کی خصلتیں

 

رسول اللہ ﷺ سےمحبت

81

انصارسےمحبت

82

اپنے مسلمان بھائی سےمحبت

82

پڑوسی اورمہمان کی عزت کرنا

82

نیکی کاحکم دینااوربرائی سےروکنا

82

نصیحت

82

ایمان  سب سے افضل عمل

83

اطاعت سےایمان کابڑھتا اورنافرمانی سےگھٹنا

83

اسلام لانے سے بہلے عمل

84

نیک کام پر ثواب

84

ارکان اسلام

 

اللہ پر ایمان

85

اللہ کے وجود پر ایمان

85

ایمان لاناکہ اللہ اکیلارب ہے اس کاکوئی شریک نہیں

87

اللہ تعالیٰ کی الوہیت پر ایمان

89

اللہ کےاسماء وصفات پر ایمان

90

اللہ تعالیٰ کےاسمائے حسنی

91

ایمان میں اضافہ

98

اللہ ہی تمام حوال کاخالق  ہے

102

کامیابی کےاسباب

104

مخلوق کے ایمان کےمختلف درجات ہیں

106

ایمان میں درجات کابیان

106

اہل ایمان کی درجات

107

ایمان لانے پر اللہ کاوعدہ

 

فلاح وکامیابی

108

ہدایت

108

فتح ونصرت

108

دفاع

109

امن

109

امن

109

نجات

109

عمدہ زندگی

109

مومن کاکافر پر مسلط نہ ہونا

110

برکات کاحصول

110

اللہ کی معیت

110

جنت میں داخلہ

110

اللہ تعالی کے دیدار کاحصول

111

فرشتوں کاایمان

 

فرشتوں کی تعداد

113

فرشتوں کےنام اوران کےکام

114

کراما کاتبین کاکام

114

فرشتوں کی   مخلوق کی عظمت

115

فرشتوں پر ایمان لانے کے ثمرات

116

کتابوں پر ایمان

 

قرآن کریم میں مذکور آسمانی کتابوں کےنام

117

عظیم ترین کتاب قرآن مجید

118

قرآن مجید سےدلائل

119

طلب کی دوقسمیں ہیں

120

رسولوں پر ایمان

 

رسولوں پر ایمان

121

انبیاء اوران کےمتبعین کی تربیت

121

انبیاء ورسل کی بعثت

122

حضرت آدم ﷤

123

بعض انبیاء اوررسولوں کاتذکرہ

123

حضرت ادریس ﷤

124

حضرت ہود ﷤

124

حضرت صالح ﷤

124

حضرت شعیب ﷤

125

حضرت ذوالکفل ﷤

125

حضرت محمد ﷺ

125

رسولوں میں اولوالعزم رسول

126

پہلا رسول

126

آخری رسول

127

انبیاء اورسولوں کامخاطب کون تھا ؟

127

نبیوں اوررسولوں کو بھیجنے کی حکمت

 

اللہ کی طرف بلاتااورغیر اللہ کی عبادت سےروکنا

128

رب تک پہنچنے والی راہیں بتانا

128

قیامت  کے دن لوگوں پر گواہی لانا

128

لوگوں پر محبت قائم کرنا

129

رحمت

129

انبیاءاوررسولوں کی صفات

129

انبیاء ومرسلین کے خصائص

 

انبیاء ومرسلین پر ایمان لانے کی ثمرات

134

محمد رسول اللہ ﷺ

 

نسب اورپیدائش

135

خصائص نبوی

 

نبی ﷺ پر وحی کی شروعات

136

آپ ﷺ کی بیویاں

138

رسول اللہ ﷺ کی اولاد

138

رسول اللہ ﷺ کےاصحاب

138

اصحاب رسول اللہ ﷺ سےمحبت

139

یوم آخرت پرایمان

 

یوم آخرت

140

یوم آخرت کےمشہور نام یہ  ہے

140

یوم آخرت پر ایمان

140

یوم آخرت کی عظمت

141

قبر کافتنہ

141

عذاب قبر کی دوقسمیں ہیں

142

قبر کی نعمتیں

143

موت کےبعد قیامت آنے تک روحوں کاٹھکانا

144

قیامت کی علامتیں

 

قیامت کاعلم

144

قیامت  کی علامتیں

144

قیامت کی چھوٹی علامتیں

145

ظاہر ہوچکنے والی علامتیں ابھی جاری ہیں

145

علامتیں جوابھی ظاہر نہیں  ہوئیں لیکن ضرور ہوں گی

146

قیامت کی بڑی علامتیں

147

دجال کانکلنا

147

دجال کافتنہ

148

دجال کی صفات

148

دجال کےنکلنے کی جگہ

149

کن شہروں میں دجال داخل نہیں ہوگا؟

149

دجال  کی پیروی کرنےوالے

149

دجال کےفتنے سےحفاظت

149

حضرت عیسی ﷤ کانزول

149

یاجوج ماجوج کاخروج

150

تین مرتبہ زمین کادھنسنا

151

دھواں ظاہر ہون

152

مغرب سے سورج کاطلوع ہونا

12

چوپایہ کانکلنا

153

آگ جولوگوں کوارض محشر تک لےجائےگی

153

آگ لو؍وں کو کیسے جمع کرےگی .

154

قیامت کی پہلی علامت

154

یکے بعد دیگر نشانیوں کاظہور

154

صور پھونکنا

 

صور کےوقت مخلوقات کی حالت

155

دونوں نضحوں کے درمیان کی مدت

156

قیامت کب آئےگی ؟

157

بعثت وحشر

 

بعثت

157

بعث کی صفات

157

سب سےپہلے کس کی قبر پھٹے گی

158

قیامت کےدن اکٹھے  کیےجانے والے

158

ارص محشر کی صفت

159

میدان حشر میں جمع کیےجانے کی کیفیت

159

قیامت کی ہولناکیاں

 

قیامت کےدن آسمانوں وزمین کابدل دیاجانا

161

لوگ کہاں ہوں گے؟

163

میدان محشر کی گرمی اوراس کی ہولناکی

163

اللہ تعالیٰ کافیصلہ کےلیے آنا

164

قضاءکابیان

 

حساب اورمیزان

170

نام اعمال کی تقسیم

170

میزان کی تنصیب

171

قیامت  کےدن کےسوالات

172

قیامت کےدن دوطرح کےلوگوں کاحساب ہوگا

173

وز ن کیفیت

174

کفارکےاعمال

175

اعمال کادیکھنا

176

مومن اورکافر کےاعمال کابدلہ

176

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 25673
  • اس ہفتے کے قارئین 451163
  • اس ماہ کے قارئین 1651648
  • کل قارئین113258976
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست