#264

مصنف : ام عبد الرب

مشاہدات : 22041

ٹی وی کے نقصانات اور اس کے فوائد کا جائزہ

  • صفحات: 63
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1260 (PKR)
(جمعہ 05 مارچ 2010ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

ٹی وی کیلئے ہمارے معاشرے میں عموماً نرم گوشہ رکھا جاتا ہے۔ اور کچھ بزعم خود دانشور اس کی حمایت میں دلائل تراشتے نہیں تھکتے، فروغ بے حیائی اور نیلام عزت و ناموس کےلیے کسی بھی زہرناک تحریک سے کمنہیں۔ یہی ہے وہ کہ جس کے سبب غیرت کا جنازہ نکلا، عزتیں نیلام ہوئیں، اخلاق قصۂ پارینہ بنے، تہذیب و ثقافت پہ کفار کی چھاپ لگی، بچوں کے اخلاق تباہ اور بچیاں بے راہ ہوئیں۔ چادر اور چار دیواری کی محفوظ و مامون پناہ گاہ میں اسی ٹی وی کے نقب کے باعث آج گھر جہنم زار بن چکے، اسلام کا صاف کشادہ اور سنہری ماحول کفار کے غلاظت سے لتھڑے ، بے رنگ اور بدترین ماحول کا نمونہ بن چکا۔ یہ زہر اتنا میٹھا اور اس قدر غیر محسوس ہے کہ بہت سے لوگوں کو ایمان کی جمع پونچی لٹنے کا احساس تک نہ ہوا۔ زیر تبصرہ کتابچہ میں نہایت دلسوزی سے ایسے ہی لاتعداد نقصانات کا جائزہ لیا گیا ہے اور ٹی وی کے بظاہر دلفریب اور معلومات افزا پردۂ سیمیں کے پس پردہ نہایت تلخ اور بے حد زہریلے حقائق کی دردمندانہ اسلوب میں نقاب کشائی کی گئی ہے۔

صفحہ نمبر

عناوین7

خطبہ9

عرض ناشر11

ٹی وی کے نقصانات12

طبی نقصانات12

آنکھوں پر اثر13

سماعت پر اثر13

دل پر اثر14

معاشرتی نقصانات14

احساس کمتری14

طبقاتی تفاوت کی وجہ سے چوریاں اور ڈاکے15

قوم کے ہیروز ذلیل ترین لوگ16

مردوذن میں ایک دوسرے کی مشابہت کا رجحان17

غیر حقیقت پسندانہ رویے18

اخلاقی نقصانات18

بچوں کی کردار سازی میں رکاوٹ19

قبل از وقت بلوغت19

رشتوں میں دوری20

طلاقوں کی بھرمار21

بے مقصدیت22

جرائم کا فروغ23

اقتصادی نقصانات23

وقت کا ضیاع25

مذہبی نقصانات25

حیا و غیرت کا خاتمہ26

موسیقی کا زہر28

دینی حمیت و عصبیت کا خاتمہ29

اجتماعی بے  حسی30

اللہ تعالیٰ کی آیات کا استہزا31

فرائض شرعیہ کو چھوڑنے کا سبق32

علمائے کرام کی توہین34

تضع اور بناوٹ36

پردے میں بے پردگی38

سوچ بچار کا فقدان42

ٹی وی کے فوائد کا جائزہ42

دینی پروگرام43

معلومات کا ذریعہ44

علم کی ابتدا46

سستی تفریح اور اسلام کا تصور تفریح49

اسلام بھی تفریح اور تسکین کا قائل ہے50

نماز اور ذکر الٰہی باعث راحت و تسکین57

اسلامی تفریح میں جہادی ٹریننگ کا کردار

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 29758
  • اس ہفتے کے قارئین 260309
  • اس ماہ کے قارئین 1779382
  • کل قارئین115671382
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست