#4580

مصنف : محمد علی جانباز

مشاہدات : 17781

تاریخ پاکستان اور حکمرانوں کا کردار

  • صفحات: 256
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6400 (PKR)
(جمعہ 23 جون 2017ء) ناشر : مکتبہ رحمانیہ لاہور

تحریک پاکستان اصل میں مسلمانوں کے قومی تشخص اور مذہبی ثقافت کے تحفظ کی وہ تاریخی جدو جہد تھی جس کا بنیادی مقصد مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ اور بحیثیت قوم ان کی شناخت کو منوانا تھا ۔ جس کے لیے علیحدہ مملکت کا قیام از حد ضروری تھا ۔یوں تو تحریک پاکستان کا باقاعدہ آغاز 23 مارچ 1940ء کے جلسے کو قرار دیا جا سکتا ہے مگر اس کی اصل شروعات تاریخ کے اس موڑ سے ہوتی ہیں جب مسلمانان ہند نے ہندو نواز تنظیم کانگریس سے اپنی راہیں جدا کر لی تھیں ۔1930 ءمیں علامہ اقبال نے الہ آباد میں مسلم لیگ کے اکیسیوں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے باضابطہ طور پر بر صغیر کے شمال مغبر میں جداگانہ مسلم ریاست کا تصور پیش کر دیا ۔ چودھری رحمت علی نے اسی تصور کو 1933 میں پاکستان کا نام دیا ۔ سندھ مسلم لیگ نے 1938 میں اپنے سالانہ اجلاس میں بر صغیر کی تقسیم کے حق میں قرار داد پاس کر لی ۔ علاوہ ازیں قائد اعظم بھی 1930 میں علیحدہ مسلم مملکت کے قیام کی جدو جہد کا فیصلہ کر چکے تھے ۔1940 تک قائد اعظم نے رفتہ رفتہ قوم کو ذہنی طور پر تیار کر لیا ۔23مارچ 1940 کے لاہور میں منٹو پارک میں مسلمانان ہند کا ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جس میں تمام ہندوستان کے مختلف علاقوں سے مسلمانوں نے قافلے کی صورت سفر کرکے شرکت کی اور ایک قرار داد منظور کی جس کے مطابق مسلمانان ہند انگریزوں سے آزادی کے ساتھ ساتھ ہندوؤں سے بھی علیحدہ ریاست چاہتے تھے ۔ لیکن افسوس  کہ آج جب ایک عام پاکستانی اپنے روز مرہ کے معاملات کے سلسلے میں حکومت کے مختلف اداروں سے رابطہ کرتا ہے تو قدم قدم پر سر پیٹ کر رہ جاتا ہے۔اسے یقین ہو جاتا ہے کہ مسلم اور غیر مسلم کا دو قومی نظریہ جس نے ہندو اور انگریز کو شکست دے کر پاکستا ن قائم کیا تھے،ہمارے سرکردہ رہنماؤں اور صاحب اقتدار حکمرانوں نے اس کی قدر کرنے کی بجائے اسے ذلیل وخوار کر کے رکھ دیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" تاریخ پاکستان اور حکمرانوں کا کردار " پاکستان کے معروف عالم دین شیخ الحدیث محترم مولانا محمد علی جانباز صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے قیام پاکستان کے اسی نظریاتی پس منظر کو تفصیل سے بیان کرتے موجودہ صورتحال کو واضح کیا ہے۔(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

شیخ الحدیث مولانا محمد علی جانباز

9

مقدمہ

13

تحریک پاکستان

15

سرسید احمد کی تحریک

16

مسلمان اورجداگانہ انتخاب کامطالبہ

16

قیام مسلم لیگ

17

ہندومسلم اتحاد

17

ترکی کی حمایت

17

کانپور کاواقعہ

17

محمد علی جناح اورمسلم لیگ

18

مسلم لیگ ،کانگرس معاہدہ

18

میثاق لکھنو

18

رولٹ ایکٹ

18

تحریک خلافت (1919ء1924)

18

انتہا پسند ہندوتحریکں

19

مسٹرمحمد علی جناح کےچودہ نکات

19

دہلی مسلم تجاویز(1927؁)

19

تجاویز کامقصد

21

نہرورپورٹ 1928؁

21

آل انڈیا مسلم کانفرنس

21

کیبنٹ مشن

21

گول میزکانفرنس

22

گورنمٹ آف انڈیاایکٹ

22

1937؁کےانتخابات

22

پہلی شملہ کانفرنس

22

کرپس تجاویز

22

قرارداد دہلی

23

3جون کامنصوبہ

23

3جون کےمنصوبے کےاہم نکات

23

ریفرنڈم

23

قانون آزادی ہند

24

ریڈکلف ایوارڈ کی ناانصافیاں

24

اثاثوں کی تقسیم

25

بھارت کاناجائز قبضہ

25

پاکستان کاقیام

25

پاکستان کےلیےابتدائی مشکلات

25

مہاجرین کامسئلہ

26

مملکت کی سربراہی کامسئلہ

26

تقسیم ہندمیں جلدی

27

کانگرس کی پاکستان دشمنی

27

ریڈکلف کی بد دیانتی

28

ہندوستان میں مسلم کش فسادات

28

عورتوں کی باز یابی

29

صنعتی مسائل

29

انتظامی مسائل

29

دستوری مسائل

30

وسائل کی کمی

30

اثاثوں کی تقسیم

30

فوجی سازوسامان کی تقسیم

31

نہری پانی کامسئلہ

31

مسئلہ  پختونستان

31

ریاستوں کےالحاق کامسئلہ

32

معاشی  مسائل

32

مسئلہ کشمیر

32

پاکستان کےحکمران 1947؁ تاحال

40

مسٹر محمد علی جناح بطور پہلےگورنر جنرل (1947ء1948؁)

40

پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی

41

پاکستان کی ابتدائی مشکلات

41

پہلی حکومت

42

مسٹر جناح کی وفات

42

تحریک ختم نبوت

43

لیاقت علی خان کی شہادت

43

بیگم لیاقت علی خان

46

غلام محمد بطورگورنر جنرل

46

خواجہ ناظم الدین کی برطرفی

46

محمد علی بوگرہ (1953ء؁1955ء؁)

47

پہلی دستور سازاسمبلی  کی برطرفی

48

دوسری دستور ساز اسمبلی

48

چوہدری محمدعلی بطرووزیراعظم

48

ون یونٹ کاقیام

49

چوہدری محمد علی کااستعفی

50

حسین شہید سہروروی کی وزارت

51

اسماعیل چند دیگر کی وزارت

52

ملک فیروزخان نون کی وزارت

52

مفلوج اورمعذروگورنر

53

مسٹر غلام محمد کااستغفی

56

اسکندر مرزغلام محمد کےمستعفی ہونےکےبعد

57

جنرل ایوب خان اورپہلا مارشل لاء

60

بنیادی جمہور یتوں کانظام

61

1962؁ ء کاآئین

61

صدارتی انتخابات

61

مس فاطمہ جناح کاقوم میں عزت واحترام کامقام

65

کابل کےنادرشاہ کاواقعہ

66

مس فاطمہ جناح کی موت طبعی تھی یاغیر طبی؟

68

مغل بادشاہ ارونگ زیب عالمگیر کاواقعہ

68

ایوب خان کازوال

70

جنرل یحییٰ خان

74

1970ء؁ کےعام انتخابات

74

سانحہ مشرقی پاکستان

75

شیخ مجیب الرحمن کےچھ نکات

76

جنرل یحیی کےغلط فیصلے

79

سانحہ پاکستان کاسب سےبڑاغدار

83

مغربی پاکستان کاسیاسی دجال

83

سانحہ مشرقی پاکستان میں جنرل یحیٰ شرابی کاکردار

91

مشرقی پاکستان کی علیحدگی کےاسباب

103

سانحہ مشرقی پاکستان اورہماری فوج

114

جنگ دسمبر اورہمارے مفروضے

122

سقوط ڈھاکہ اسباب واسباق

129

سقوط ڈھاکہ سےہم نے کیاسبق سیکھا

135

مشرقی پاکستان  میں پاکستانی فوج حقائق کیاہے

139

16دسمبر سقوط ڈھاکہ

152

علامہ احسان الہیٰ ظہیر شہید اورسقوط ڈھاکہ

157

ذوالفقارعلی بھٹو

158

1973ء؁کاآئین

159

پاکستان میں قومی اتحادکی تحریک اوربھٹو  حکومت کاخاتمہ

164

بھٹو دورکےاہم واقعات

165

حمودالرحمن کمیشن رپورٹ

169

جنرل ضیاءالحق اکادور

169

ضیاء دورکے اہم واقعات

170

مجلس شوری کاقیام

171

ریفرنڈم کاڈھونگ

171

اسلام کوبدنام کیاگیا

172

جونیجووز ارت

173

الیکشن 1985ء؁

174

شہرمیں خواجہ صاحب کی پوزیشن

176

جونیجوحکومت کی برطرفی

178

فضائل حادثے میں ضیاءالحق کی ہلاکت

179

غلام اسحاق خان (1988ء؁1992ء؁)

179

1988ء؁ کےعام انتخابات

179

بےنظیر کاپہلا دوروزارت

180

نواز شریف کاپس منظر

180

نواز شریف  کی وزارت کاپہلا دور

182

1993ء؁ کےعام انتخابات

183

بےنظیر بھٹو کادوسراوزرات

183

سردار فاروق  خان لغاری

184

صدر فاروق  خان لغاری کی چوری وبددیانتی

184

میاں نواز شریف کاالزام

187

نواز شریف کی وزارت کادوسرا دور

191

میاں نواز شریف کی سادگی یاغلط فہمی ؟

192

پرویز مشرف

192

نواز شریف کی جمہوری حکومت پر شب خون کیوں مارا گیا؟

193

وزیراعظم جونیجو کی توہین آمیز برطرفی

194

وردی کامسئلہ

195

محسن پاکستان کاحبس بےجا

198

انتہا پسندی اورجنرل مشرف

200

عدالت عظمیٰ کےخلاف

203

جنرل مشرف کاکمانڈونایکشن

203

ایک اہم تاریخی واقعہ

205

عدلیہ اوردستوری حکمرانی کوچیلنج

208

مغرب کی تنقید

213

حکومت کی غیرآئینی اقدامات

217

عدلیہ کاامتحان

2224

چیف جسٹس بحران اصل کردار کون ہے؟

226

حقائق کی اندرونی حقیقت

230

اسلام میں عدلیہ کامقام

240

 چیف جسٹس کی بحالی

245

لال مسجد اورحکومتی موقف

248

دوبارہ صد رکیوں اورکیسے ؟

252

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50085
  • اس ہفتے کے قارئین 347063
  • اس ماہ کے قارئین 1400563
  • کل قارئین110722001
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست