#701.01

مصنف : علامہ ابی جعفر محمد بن جریر الطبری

مشاہدات : 25157

تاریخ طبری جلد2

  • صفحات: 545
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16350 (PKR)
(منگل 04 فروری 2014ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

زیر نظر کتاب تاریخ اسلامی کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔واقعات کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور تحقیق سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب سیرت رسول ﷺ اور سیر صحابہ وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور سیرت نگاری پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر سیرت نبوی اور سیرت صحابہ وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ،اسلامی محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے میگزین اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور دین سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب 1:حضرت ابو بکر صدیق ؓ

 

27

باب2:مدعی نبوت اسود عنسی ؁ 11ھ

 

40

باب3:فتنہ ارتداد اور منکرین زکوٰۃ ؁ 11ھ

 

58

باب4:مدعیان نبوت سجاع و مسیلمہ کذاب؁ 11ھ

 

86

باب5:مرتدین بحرین وعمان اور یمن؁ 11 ھ

 

122

باب6:مرتدین حضرموت ؁ 11ھ

 

155

باب7:فتوحات عراق

 

170

باب8:فتوحات شام ؁ 13ھ

 

225

باب9:حضرت عمر فاروق ؓ

 

279

باب 10:قادسیہ کا معرکہ

 

344

باب11:رستم کی قیادت

 

377

باب12:یوم وفات

 

413

باب13:زخمی اور شہداء کا انتظام

 

366

باب14:یوم عماس

 

434

باب15:ابو اسحاق کی روایت

 

455

باب16:اہل سواد کا حال

 

466

باب17:شہر بصرہ کی تعمیر

 

478

باب18:؁ 15ھ کے واقعات

 

487

باب19:؁ 16ھ کے واقعات

 

518

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27840
  • اس ہفتے کے قارئین 453330
  • اس ماہ کے قارئین 1653815
  • کل قارئین113261143
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست