#3801

مصنف : محمد عبد المعبود

مشاہدات : 14268

تاریخ مدینہ منورہ ( مکتبہ رحمانیہ )

  • صفحات: 642
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16050 (PKR)
(منگل 19 جولائی 2016ء) ناشر : مکتبہ رحمانیہ لاہور

اسلامی تاریخ کے لحاظ سے مدینہ منورہ دوسرا بڑا اسلامی مرکز اور تاریخی شہر ہے ۔نبی ﷺ کی ہجرت سے قبل اس کا نام یثرب تھا اورغیر معروف تھا لیکن آپ ﷺ کی آمد ،مہاجرین کی ہجرت اور اہل مدینہ کی قربانیوں نے اس غیر معروف شہر کو اتنی شہرت و عزت بخشی کہ اس شہر مقدس سے قلبی لگاؤ اور عقیدت ہر مسلمان کا جزو ایمان بن چکی ہے ۔اس شہر میں بہت سے تاریخی مقامات , اور بکثرت اسلامی آثار وعلامات پائے جاتے ہیں جن سے شہر کی عظمت ورفعت شان کا پتہ چلتا ہے.اس شہر مقدس کی فضیلت میں بہت سی احادیث شریفہ وارد ہوئی ہیں۔سیدنا عبد اللہ بن زید نبی کریم ﷺ سے نقل کرتے ہیں کہ آپ ﷺنے ارشاد فرمایا: سیدناابراہیم نے مکہ کو حرم قرار دیا اور اس کے لئے دعا کی، میں مدینہ کو حرم قرار دیتا ہوں جس طرح ابراہیم نے مکہ حرم قرار دیا، میں مدینہ کے لئے دعا کرتا ہوں یہاں کے مُد میں اس کے صاع میں (برکت ہو) جس طرح ابراہیم نے مکہ کے لئے دعاکی۔(صحیح بخاری)مدینہ منورہ کی فضیلت پر مبنی متعدد صحیح روایات موجود ہیں اور مدینہ منورہ کی تاریخ کے سلسلے میں الگ سے عربی واردو زبان میں کئی کتب موجود ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب’’تاریخ مدینۃ المنورۃ‘‘ محمد عبد المعبود کی تصنیف ہے ۔ اس کتاب میں فاضل مصنف نے مدینہ منورہ کا محل وقوع،اسماء مدینہ منورہ، مدینۃ النبیﷺ کے فضائل وخصوصیات ، یہاں کے قدیم اور عصر حاضر کےقبائل،تہذیب وتمدن،مسجد نبوی کا تعمیری ارتقاء، مساجد مدینہ،تاریخی کنویں وغیرہ عنوانا ت قائم کرکے مسجد نبوی اور روضۂ رسول کی چودہ سوسالہ مکمل تاریخ ا س کتاب میں درج کردی ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

7

نقوش زندگی

8

نقش ثانی بہ ترتیب نو

13

باب اول

 

شہر خوباں

17

مدینہ منورہ کامحل وقوع

19

آب وہوا

22

یثرب سے مدینہ تک

26

اسماء مدینہ منورہ

31

منقبت وفضیلت مدینہ باسکینہ

41

تفصیل مدینہ کریمہ

46

شفاعت کی بشارت

52

اہالیان مدینہ کےبدخواہ کاعبرت ناک انجام

60

تراب مدینہ

62

خصائص مدینہ

65

آبادکاری شہر خوباں اوراس کے باشندے

69

قوم عمالقہ کاسلسلہ نسب

71

مدینہ میں عمالقہ کی آمد

74

مدینہ میں بنی اسرائیل کی آمد

75

اوس  وخزرج کی مدینہ میں آمد

80

قبائل اوس وخزرج

86

دوحاضر کے قبائل

88

مدینہ میں اسلام کی ابتدا

98

ہجرت مدینہ

99

تاریخ وروقبا

102

با ب  دوم

 

تہذیب وتمدن

105

مذہب

107

اخلاق وعادات

113

طرز معاشرت

122

شاہ تبع کامحل

123

قدیم قبائل کےمحلات

127

شاہی محلات یعنی امہات المومنین کے مکانات

130

مدینہ کےمحلے

136

مدنی شاہرا ہ

138

شہر پنا ہ

141

ہوٹل

143

زبان

146

قصرا لافراح

149

جنت  البقیع

151

جبل احد

161

باب سوم

 

سیادت وقیادت

165

عدالتی نظام

167

اجتماعی نظامت

176

امرائے مدینہ

180

مشاہیرفضلا

184

باب چہارم

 

علم وادب

213

تعلیم وتعلم

215

نصاب تعلیم

224

درجہ تحصیص

225

تعلیم بالغاں

226

وفود کے ذریعہ تعلیم

231

تعلیم السنہ

233

تعلیم نسواں

335

تعلیم اطفال

239

غلاموں  کی تعلیم

242

عربوں کامخیر العقول حافظہ

245

سیدہ عائشہ ؓ کاعلمی مقام

247

ابی بن کعب کامکتب

250

زیدبن ثابت کاعلمی مقام

250

غیر مسلم مورخین کااعتراف حقیقت

252

تعلیمی عروج وزوال

254

جامعہ اسلامیہ

258

درس گاہیں علوم جدید ہ

261

باب پنجم

 

مسجد نبوی کاتعمیر ی ارتقا

271

تاریخ تعمیر مسجد نبوی

273

تعمیر دوم

287

فضائل مسجد نبوی

290

اداب مسجد نبوی

293

توسیع سید فاروق

298

بطیحا

304

تعمیر فاروقی کی خصوصیات

306

توسیع عثمانی

308

امام  کےلیے مقصورہ

317

تعمیر عثمانی کی خصوصیات

318

ولید بن عبدالملک کی تجدید

319

تعمیر ولیدکی خصوصیات

328

توسیع خلیفہ مہدی

329

خصوصیات

331

پہلی آتش زو’ی

332

شاہاں مصر کی تعمیر ی خصوصیات

335

دوسری آتش زدگی

335

خلافت عثمانی کی تعمیری خدمات

341

خصوصیات

342

آل سعود کی تعمیری خدمات

344

سعودی تعمیر وتوسیع کی تفصیلات

347

مصارف کی تفصیلات

348

شاہ فہد کی عظیم الشان تعمیر وتوسیع

355

سرکنے والے گنبد

357

مراکش کی لکڑی

358

باب ششم

 

ملحقات مسجد نبوی

367

ریاض الجنۃ

369

ستونہائے رحمت

372

منبر نبوی

379

محراب نبوی ؐ

399

مسجد نبوی کےدروازے

402

اذان کی ابتداء

408

مقصورہ مبلغین

413

مینار پر انوار

413

صفہ اوراصحاب صفہ

416

مسجد نبوی کےخدمت گار

423

اغواث

425

مسجد نبوی میں روشنی کاانتظام

427

مسجد نبوی میں خوشبو کاانتظام

431

باب ہفتم

 

مساجدمدینہ

437

مدینہ کی قدیم وجدید مساجد

437

منقبت مسجد قبا

445

تعمیر مسجد قبا

448

تاریخ تعمیر مسجد قبا

449

محراب مسجد قبا

452

ستون مسجد قبا

454

مسجد نبوی سے مسجد قبا کافاصلہ

456

مسجد جمعہ

457

مسجد غمامہ

459

منبر مسجد غمامہ

462

مسجد الفضیح

463

مسجد البحیرہ یامسجد سجدہ

464

مسجد بنی حرام

466

مسجد اجابہ

468

مسجد قبلتین

470

مسجد بنی ظفر

472

مسجد ذباب یامسجد رایہ

474

مسجد السقیا

474

مسجد فتح

478

مساجد فتح

481

مسجد بنو قریظہ

484

مسجد مشربہ ام ابراہیم

486

مسجد علی

486

مسجد ابو بکر صدیق ﷜

487

مسجد ضرار

488

مسجد ضرار کی منصوبہ بندی کےشرکاء

489

نوتعمیر شدہ مساجد

490

باب ہشتم

 

گنبد خضراء کاتاریخی پس منظر

497

لحد سے گنبد خضراء تک تدریجی مراحل

498

سانحہ ارتحال

499

تجہیز وتکفین

503

نماز جنازہ کی کیفیت

507

مزارات طاہرات کی ترتیب

511

روضہ انور کی جالی

520

گنبد کی تعمیر

525

مواجہ شریف

531

روشنی کاایمان افروز انتظام

533

روضہ اقدس میں نقب زنی

535

خسف کاعبرتناک واقعہ

539

ایک اورناپاک جسارت

541

زیارت گنبد خضراء

544

لاتشدالرحال

549

خیرالقرون میں زیارت قبر اطہر کاولولہ

553

سوئے دیار حبیب اورآواب زیارت

559

دربارگوہر کاادب واحترام

564

ہدیہ سلام بحضور خیرالانام

569

باشندگان مدینہ کااحترام

573

الوداعی سلام

578

باب نہم

 

نظارت نافعی

579

تاریخی کنویں

582

بیررومہ

582

بیراریس

587

بیرحاء

591

بیرغرس

593

بیربصہ

594

نظام آب رسانی

595

خیر وبرکت کی فراوانی

602

ندی نالے

604

وادی عقیق

605

وادی رانوناء

606

وادی بطحان

607

بند

607

ذریعہ معاش

609

مدینہ کےبازار

617

چمن زار مدینہ

618

بلدیہ

628

صفائی کاانتظام

630

فائر برگیڈ

630

ادارہ اوقاف مساجد

632

شفاخانے

633

ناپ تول کےپیمانے

634

مصادر وماخذ

637

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72581
  • اس ہفتے کے قارئین 290965
  • اس ماہ کے قارئین 290965
  • کل قارئین111898293
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست