#5615

مصنف : ڈاکٹر صلاح الدین سلطان

مشاہدات : 4089

قبلہ کا کردار امت کی تشکیل میں

  • صفحات: 89
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2225 (PKR)
(ہفتہ 03 نومبر 2018ء) ناشر : ایفا پبلیکیشنز نئی دہلی

عرفِ عام میں قبلہ سے مراد خانہ کعبہ ہے جو مسجد الحرام، مکہ مکرمہ ، سعودی عرب میں واقع ہے اور مسلمان اس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھتے ہیں۔امت کی اجتماعیت اور وحدت کو برقرار ررکھنے کے لیے کچھ ایسے شعائر اور علامات  ہیں۔جس میں  کوئی اختلاف اور امت کے مختلف طبقات  کے درمیان کوئی فرق نہ  ہو ۔جو ان کو ایک قدر مشترک پر متحد رکھے   اور جو ان کی شناخت بن جائے ۔ان علامات اور شعائر میں سے  ایک قبلہ ہے جو امت مسلمہ  کو  متحد رکھنے کا باعث ہے ۔اسی لیے  رسول اللہ ﷺ نےمسلمان ہونے کی علامت یہ قراردی کہ کوئی شخص مسلمانوں کی طرف نماز پڑھے مسلمانوں کے قبلہ کی طرف رخ کرے  اور مسلمانوں کے ذبیحہ کو حلال سمجھ کر کھائے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ قبلہ کا کردار امت کی تشکیل میں ‘‘  ڈاکٹر صلاح الدین  عبد الحلیم  سلطان کی  تصنیف ہے ۔ انہوں نے اس کتاب میں تعیین قبلہ کی حکمت ومصلحت ، وحدت امت کے باب  میں  اس کا کردار اور اسلامی مقدسات کے بارے میں امت کی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالنے ذکے ساتھ ساتھ قبلہ اول  سے متعلق فراموش کردہ تاریخ کی طرف بھی مسلمانوں کو متوجہ کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

7

حرف اولیں

9

مقدمہ

10

باب اول: تحویل قبلہ: مومنین کی اطاعت اور اغیار کاشوروہنگامہ

15

اول: قبلہ اوراہل قبلہ کی خلاف جنگ

15

ثانی:آیات قرآنی کاسیاق اورتحویل قبلہ کےتعلق سےیہود،منافقین اورمشرکین کارویہ

26

باب دوم: ہمارا قبلہ  اورجامد ومحترک امت کےخصائص

35

فصل اول: تحویل قبلہ کی آیات میں محترم امت کے خصائص

35

اول: محترک امت ایک متحدامت ہوتی ہے

36

دوم:یہ علمی سبقت رکھنےوالی امت ہوتی ہے

37

سوم: اس کے پاس تزکیہ کااپنا ایک مکمل نظام ہوتا ہے

38

چہارم:یہ آزاد اورخود مختار ہوتی ہے

39

فصل ثانی: جامدامت کاعقیدہ فاسد ہوتاہے

41

دوم: ان کی عقلیں جمود کاشکار ہوتی ہیں

43

سوم: ان کےدل سخت ہوتےہیں

43

چہارم: یہ ایک منتشرامت ہوتی ہے

44

باب سوم: ہماراقبلہ اورجمود سے ارتقاء کی طرف

49

اول: قبلہ توحید خالص کی علامت بن جائے

50

دوم: قبلہ مضبوط وحدت کی علامت بن جائے

54

سوم: قبلہ امن وامان کی علامت بن جائے

61

چہارم: قبلہ وسطیت اوراعتدال کی علامت بن جائے

63

1۔عقیدہ میں

65

2۔اخلاق میں

68

3۔شریعت میں

69

پنجم: قبلہ ایک علامت بن جائے اسلامی مقدسات کےسلسلہ میں ذمہ داریوں کےتعلق سے

70

خلاصہ کلام

73

ضمیمہ

75

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46960
  • اس ہفتے کے قارئین 472450
  • اس ماہ کے قارئین 1672935
  • کل قارئین113280263
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست