#7137

مصنف : عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز

مشاہدات : 2141

زیارت مدینہ منورہ احکام و آداب ( ابن باز )

  • صفحات: 36
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1440 (PKR)
(پیر 02 اکتوبر 2023ء) ناشر : مکتبہ کتاب وسنت ریحان چیمہ ڈسکہ

اسلامی تاریخ کے لحاظ سے مدینہ منورہ دوسرا بڑا اسلامی مرکز اور تاریخی شہر ہے ۔نبی ﷺ کی ہجرت سے قبل اس کا نام یثرب تھا اور یہ شہر غیر معروف تھا لیکن آپ ﷺ کی آمد ،مہاجرین کی ہجرت اور اہل مدینہ کی قربانیوں نے اس غیر معروف شہر کو اتنی شہرت و عزت بخشی کہ اس شہرِ مقدس سے قلبی لگاؤ اور عقیدت ہر مسلمان کا جزو ایمان بن چکی ہے۔اس شہر میں بہت سے تاریخی مقامات اور بکثرت اسلامی آثار و علامات پائے جاتے ہیں جن سے شہر کی عظمت و رفعت شان کا پتہ چلتا ہے۔اس شہر مقدس کی فضیلت میں بہت سی احادیث شریفہ وارد ہوئی ہیں۔ سیدنا عبد اللہ بن زید نبی کریم ﷺ سے نقل کرتے ہیں ’’کہ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: سیدنا ابراہیم نے مکہ کو حرم قرار دیا اور اس کے لئے دعا کی، میں مدینہ کو حرم قرار دیتا ہوں اور مدینہ کے لئے دعا کرتا ہوں کہ یہاں کے مُد میں اس کے صاع میں برکت ہو۔‘‘(صحیح بخاری)نبی کریم ﷺ نے مدینہ منورہ کے چند مقامات کی زیارت کو مشروع قرار کر دیا ہے ان مقامات کی طرف جانا سیدنا حضرت محمد ﷺ کی اقتدا اور آپ کے اسوۂ حسنہ کے پیش نظر موجبِ اطاعت ہے ۔  زیرنظر کتابچہ بعنوان ’’زیارت مدینہ منورہ آحکام و آداب‘‘علامہ شیخ ابن باز رحمہ اللہ کی کتاب التحقيق و الايضاح لكثير من مسائل الحج و العمرة و الزيارة على ضوء الكتاب و السنة کی آخر فصل کا اردو ترجمہ ہے۔ مولانا ابو عدنان محمد منیر قمر حفظہ اللہ نے اسے الگ ایک کتابچہ کی صورت میں تیار کر کے شائع کیا ہے۔(م۔ا)

عرض مترجم

4

زیارت مدینہ منورہ احکام و آداب

6

مسجد نبوی کی فضیلت

6

مسجد نبوی کی زیارت و آداب

8

دایاں پاؤں

8

دعاء

8

تحیۃ المسجد سلام

8

درود و سلام

9

عورتوں کے لیے حکم

11

زیارت مدینہ کس نیت سے

11

صف اول کا احتتام

12

صفوں کی دائیں جانب کی فضیلت

13

درد دیوار اور جالیوں کو چھونا و چومنا

14

نبیﷺ سے حاجت روائی و مشکل کشائی کا سوال کرنا

15

نبیﷺ سے طلب شفاعت

15

نبیﷺ کی وفات اور برزخی زندگی

17

قبر رسولﷺ کے پاس آواز کو پست رکھنا

19

قبر شریف کی طرف منہ کر کے دعا کرنا

20

ہاتھ باندھ کر سلام کرنا

22

ایک اہم تنبیہ

23

زیارت قبر شریف کی شرعی حیثیت

23

زیارت قبور کے لیے شدر حال

24

ضعیف روایات

25

چند محققین و محدثین کے آراء و اقوال

26

لمحہ فکریہ

27

زیارت مسجد قباء اور اسکے آداب

27

قبور بقیع قبور شہداء اور قبر حضرت حمزہ ﷜ کی زیارت

28

دعاء زیارت قبور

29

شرعی زیارت قبور اور اسکے شرعی مقاصد

29

زیارت بدعیہ و شرکیہ

30

مقاصد بدعیہ

30

مقاصد شرکیہ

30

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 241
  • اس ہفتے کے قارئین 158773
  • اس ماہ کے قارئین 1677846
  • کل قارئین115569846
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست