#6226

مصنف : فضل محمد یوسف زئی

مشاہدات : 7032

فتوحات شام

  • صفحات: 314
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10990 (PKR)
(اتوار 08 نومبر 2020ء) ناشر : دار الناشر لاہور

شام سریانی زبان کا لفظ ہے جو حضرت نوح ﷤ کے بیٹے سام بن نوح کی طرف منسوب ہے۔ طوفان نوح کے بعد سام اسی علاقہ میں آباد ہوئے تھے۔ ۔ مبارک سرزمین پہلی جنگ عظیم تک عثمانی حکومت کی سرپرستی میں ایک ہی خطہ تھی۔ بعد میں انگریزوں اوراہل فرانس کی پالیسیوں نے اس سرزمین کو چار ملکوں (سوریا، لبنان، فلسطین اور اردن) میں تقسیم کرادیا،لیکن قرآن وسنت میں جہاں بھی ملک شام کا تذکرہ وارد ہوا ہے اس سے یہ پورا خطہ مراد ہے جو عصر حاضر کے چار ملکوں (سوریا، لبنان، فلسطین اور اردن)پر مشتمل ہے۔ قرآن کریم میں بھی ملک شام کی سرزمین کا بابرکت ہونا متعدد آیات میں مذکور ہے  اوراسی مبارک سرزمین کے متعلق نبی اکرمﷺ  کے متعدد ارشادات احادیث کی کتابوں میں محفوظ ہیں مثلاً اسی مبارک سرزمین کی طرف حضرت امام مہدی حجاز مقدس سے ہجرت فرماکر قیام فرمائیں گے اور مسلمانوں کی قیادت فرمائیں گے۔ حضرت عیسیٰ ﷤کا نزول بھی اسی علاقہ یعنی دمشق کے مشرق میں سفید مینار پر ہوگا۔ غرضیکہ یہ علاقہ قیامت سے قبل اسلام کا مضبوط قلعہ و مرکز بنے گا۔ زیر نظر کتاب’’فتوحات شام ‘‘ مولانا فضل محمد یوسف زئی (استاذ الحدیث جامعہ ٹاؤن ،کراچی) کی تصنیف ہے ۔بصریٰ واذرعات سے لے کر دمشق اور بیت المقدس  تک کےعلاقے کیسے فتح ہوے،حلب کےپاس کیا ہوا اور انطاقیہ پر کیسے چڑھائی ہوئی اور ہرقل شام سے کیسے بھاگا، سرزمین شام میں صحابہ کرام کےبڑے بڑے جہادی معرکے ، عظیم الشان فتوحات اور عجیب وغریب جنگوں کے حالات  نہایت دلکش سے اس   کتاب میں پیش کیے ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

کلمات مبارکہ

3

محترم قارئین

11

محمد بن عمر واقدی مدنی 

13

آپ ﷺ کا مبارک خط ہرقل کے نام

16

شاہ مصر مقوقس کے نام آپﷺ کا والانامہ

17

شاہ فارس کسریٰ کے نام آپﷺ کا فرمان

17

شاہ ہوذہ کے نام خط میں یہ الفاظ ہیں

18

حضرت ابوبکر صدیق ؓ کی تاری

18

صدیق ؓ کے خط کا متن

19

ہرقل کی تیاری

24

حضرت ربیعہ بن عامر ؓ کی کمانڈ

25

جرجیس کا رومیوں کے ساتھ مشورہ کرنا

26

ربیعہ بن عامر ؓ اور جرجیس کے مذاکرات

27

حضرت ابوبکر ؓ کا خط اہل مکہ کے نام

29

حضرت ابوبکر ؓ کا خطبہ

30

حضرت عمر بن العاص ؓ کو حضرت ابوبکر ؓ کی نصیحتیں

31

حضرت خالد بن ولید ؓ کی عراق کی طرف روانگی

33

مدینہ منورہ سے لشکر اسلام کی روانگی

33

فلسطین میں عظیم معرکہ

37

حضرت عبیدہؓ کے نام حضرت عمرو ؓ کا مکتوب

40

حضرت ابو عبیدہ ؓ کا جواب عمرو بن العاص ؓ کے نام

41

حضرت ابوبکر صدیق کا خالد بن ولید ؓ کے نام مکتوب

44

حضرت خالد بن ولید ؓ کی ارکہ پر چڑھائی

45

ارکہ والوں کے ساتھ صلح

46

شرحبیل بن حسنہ ؓ کی بصریٰ پر چڑھائی

47

حضرت خالد بن ولید ؓ کا بصریٰ پہنچنا

49

عبد الرحمن بن ابی بکر ؓ اور دریحان میں مقابلہ

52

بصریٰ میں دریحان کا ہلاک ہو جانا

53

حضرت خالدبن ولید کی دمشق کی طرف پیش قدمی

55

سیف اللہ خالد میدان میں

58

کلوس اور عزرائیل کی گفتگو

59

خالد ؓ و عزرائیل میدان میں

61

معرکہ غوط

66

شام میں مسلمانوں کی تعداد

67

وردان اور ضرار میدان میں

68

حضرت ضرار ؓ کی وردان کے مقابلہ کے لیے روانگی

70

حضرت ضرار ؓ کی گرفتاری

72

خولہ بنت ازرو ؓ کی بہادری

73

حضرت ضرار ؓ کی رہائی

76

ہرقل کا خط اوردان کے نام

78

لشکر اسلام کی اجنادین کی طرف روانگی

79

معرکہ شحورا

79

مسلمانوں کی بہادر مائیں

82

لشکر اسلام کا پھر اجنادین میں جمع ہونا

87

اجنادین میں فوجیوں کی صف بندی

88

اجنادین میں حضرت ضرارؓ کی بہادری

90

حضرت ضرار ؓ اور اصطفان کا مقابلہ

92

مسلمانوں کے سردار کو دھوکہ سے قتل کرنے کی سازش

96

وردان کا قتل بدست  حضرت ضرار ؓ

100

حضرت خالد ؓ کا صدیق ؓ کے نام خط کا مضمون

101

خالدؓ کے نام حضرت ابوبکرؓ کا خط

103

فتح دمشق میں حضرت خالد ؓ کا اپنے لشکر کو ترتیب دینا

103

اہل دمشق کا توما کو سردار بنانا

105

ام ابان ایک بہادر خاتون

108

مسلمانوں پر توما کا شبخون اور امام ابان کی بہادری

111

قلعہ دمشق میں خالد ؓ کا بزور شمشیر داخل ہونا اور ابو عبیدہ کا صلح کرنا

114

رومی لشکر کا تعاقب

119

حضرت خالد ؓ اور ہربیس کا مقابلہ

122

حضرت خالد ؓ کا خط بنام ابی بکر صدیقؓ

126

عہد فاروقی

128

حضرت عمر ؓ کا خط بنام ابو عبیدہ ؓ

129

فتح قلعہ ابو القدس

129

حصن ابو القدس کی طرف خالد بن ولیدؓ کی روانگی

134

حضرت ابو عبیدہ ؓ کا قلعہ بعلبک کیطرف روانگی

138

خالدبن ولیدؓ اور جبلہ ابن ایہم کی گفتگو

145

حضرت عبد الرحمن بن ابی بکر کا رومیوں پر حملہ کرنا

147

حضرت خالد بن ولید کا جنگ کے میدان میں جانا

148

ابو عبیدہ ؓ کا خواب

150

فتح بعلبک

152

اہل بعلبک کے نام حضرت ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ کا خط

154

بعلبک کے میدان میں مسلمانوں کی بہادری

157

حضرت سعید ؓ اور ہربیس کے مذاکرات

161

ہربیس کا حضرت سعید ؓ بن زید کے پاس آنا

163

ہربیس کا حضرت ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ کی خدمت میں جانا

164

فتح حمص

167

حمص والوں کے نام ابوعبیدہ ؓ کا خط

168

فتح شیرزورستن

172

حضرت ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ کا خط

174

کارز ارحمص میں مسلمانوں کو شکست

175

خالد بو ولید ؓ اور رومی سردار کا مقابلہ

177

قلعہ حمص کے سامنے عکرمہ ؓ بن ابی جہل کی شہادت

178

مسلمانوں کی جنگی ترکیب

180

اسلام کا تاریخی معرکہ یرموک

183

مسلمانوں کا یرموک میں پڑاؤ

188

ساٹھ آدمی ساٹھ ہزار آدمیوں سے برسرپیکار

196

خالد ؓ کا اپنے ساتھیوں کی رہائی کے لیے باہان کے پاس جانا

201

یرموک میں صحابہ کا صف بستہ ہونا

205

باہان کا مسلمانوں پر اچانگ حملہ کرنا

209

یرموک کے کارزار میں مسلمانوں کی بہادری

218

بہادر قثامہ بن اشیم

208

بہادر عبد الرحمن بن معاذ بن جبل ؓ

219

حضرت عامر بن طفیل ؓ کی بہادری اور شہادت

220

بہادر جندب بن عامرؓ

221

یرموک میں شعار المسلمین

223

مسلمانوں کا پھر لڑائی کے لیے تیار ہونا

224

حضرت ذوالکلاح حمیریؓ کا ایک عجمی کافر سے مقابلہ

226

شرحبیل بن حسنہ ؓ اور والی نابلس کا مقابلہ

227

یوم التعویر اور اس کی وجہ تسمیہ

230

یرموک میں خواتین کی جنگ

231

یرموک میں حضرت خولہ ؓ کا زخمی ہونا

232

رومیوں کا ندی میں ڈوب جانا

233

باہان کا قتل ہو جانا

237

تبصرہ

240

فتح بیت المقدس

242

بیت المقدس کے تیر اندازوں کا حملہ

244

حضرت عمر ؓ کا بیت المقدس میں آنا

247

معرکہ قیساریہ اور قلعہ حلب

249

حضرت ضرارؓ کی گرفتاری

274

حضرت عمر ؓ کی کرامت

282

ختامہ مسک

307

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73227
  • اس ہفتے کے قارئین 291611
  • اس ماہ کے قارئین 291611
  • کل قارئین111898939
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست