#3607

مصنف : خواجہ حسن نظامی

مشاہدات : 12166

تاریخ فرعون

  • صفحات: 315
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7875 (PKR)
(اتوار 10 اپریل 2016ء) ناشر : یو پبلشرز لاہور

فرعون کا لقب قدیم مصر کے بادشاہوں کے لیے استعمال ہوتا ہے قرآن میں بنی اسرائیل کے قصہ میں فرعون کا ذکر میں آتا ہےـ فرعون کا تکبر تاریخ اور ادب میں مشہور ہے۔ فرعون اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ کے برابر سمجھتا تھا۔ سیدنا موسیٰ نے فرعون کو اپنی رسالت کی نشانیاں دکھائیں مگر اس نے ماننے سے انکار کیاـ جب بنی اسرائیل کو اللہ نے آزاد کیا اور جزیرہ نمائے سینا کی طرف لے گئے تو بالآخر فرعون اللہ تعالیٰ کے عذاب سے نہ بچ سکا اور پانی میں ڈوب کر مر گیا ۔ اللہ تعالیٰ نے اس کو آنے والی نسلوں کے لیے مثال اور باعث عبرت بنادیا ۔فرعون کی لاش آج بھی مصر کے عجائب گھر میں نشانی کے طور پر محفوظ ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’تاریخ فرعون‘‘برصغیر پاک وہند کے ایک بے مثال ادیب جناب خواجہ حسن نظامی کی تصنیف ہے ۔یہ کتاب محض کسی ایک فرعون کی تاریخ نہیں ہے بلکہ فراعنہ مصر کے حالات وواقعات کی ایک انتہائی وقیع سرگزشت ہے ۔ اس کتاب میں دنیا کی قدیم ترین اور خیرہ کن تہذیب وتمدن کی وارث مصری قوم کا مستند تاریخی وتحقیقی جائزہ پیش کرتےہوئے مصری تہذیب وتمدن کے سبھی پہلوؤں کومنظر عام پر لایا گیاہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ از نجمہ رشید

9

مقدمہ از منصف خواجہ حسن

13

مصر کی پرانی تاریخ

17

پہلاباب

 

مصر کی بادشاھیان

17

مصر کے شاہی خاندان

18

مصری سلطنت کابانی

19

ایک انقلاب

21

ایک نیادور

22

مصر پر ایک حملہ

23

حضرت یوسف او رفرعون

24

سامری

27

مصر  کی سرحد یں فرات تک

27

مصر کی زبر دست ملکہ

228

مصر کانپولین

29

دوسرا باب

 

خونخوارفرعون

32

انقلابی فرعون

33

ایک  او ربڑا فرعون

35

فرعون موسی

39

فرعون کی تقریر

40

فرعون کاڈوبنا

43

فرعون کے خلاف سازش

44

مصر پر مہنت کی حکومت

45

بے انتظامی

46

مہنت ہری بر

47

شیشک کی حکومت

47

کشتاکی حکومت

48

عراقیوں کی غلامی

48

عراقی وائسرے نیچو

49

اماسس کاخروج

50

کمبوجیہ کاحملہ

50

ریت کاعذاب

51

اینارس کی بغات

52

ہسیکوس او ربنی اسرائیل

52

پاؤں دھونے کاپانی

53

توریت کی عبارت

57

حضرت یعقوب کامصر میں آنا

59

بنی اسرائیل کی بپنا

61

فرعون موسی کون تھا

62

منفتاح ہی فرعون موسی تھا

63

حضرت موسی کاقصہ

64

آگ لینے گئے پیغمبر ی مل گئی

67

موسی اور فرعو ن کامباحثہ

68

حضرت موسی کاجادو ں سے مقابلہ

69

مصر پڑ بلائیں

72

یہودیوں  پر آفت

73

فرعون کی غرقابی

74

موسی مصری افسانے میں

76

منوسمرتی یامینا س سمرتی

77

تیسراباب

 

خنمو

82

فتاح

83

تمویااتمو

83

موت

83

خبیرہ

83

بست

83

نت

84

را

84

ہورس

84

اوزیرس

84

ایزلیس

85

نفتیس

85

ست

85

انوبیس

85

توت

85

سبک

86

ھاتور

86

مارت

86

جابی

86

اپیس

86

آمن

86

خنسو

87

موت

87

منتو

87

دیوی سخ مت

89

وحدانیت کی طرف کھنچاؤ

91

مصر میں مذہبی انقلاب

96

روح او رآخرت

102

دفن

102

آخرت میں حساب

115

گنڈے تعویذ

117

چوتھا باب

 

مصریوں کاتمدن

118

مصر کے مزدو راور کسان

121

فرعون کی تاج پاشی

126

مصریوں کی گھر یلو زندگی

133

ورزشی کھیل

138

زندہ فرعونی عادتیں

139

سورج کی تعظیم

140

گوبرے کے کیڑ ے سے عقیدت

140

درختوں سے عقیدت

142

بلی سےعقیدت

142

سانپ سے عقیدت

142

مگر مچھ سے عقیدت

142

ہماد

142

کم سنی میں شادی

142

سرکاری نوکری سے عشق

143

وطن نہیں چھوڑتے

143

ظاہر پرستی

144

کسانوں کی تحقیر

144

اندھے او رموسیقی

144

کان پر قلم

145

خوشی کااظہار

145

جاود

145

تعویذ

146

نظر لگنے کاڈر

146

مبارک اور منحوس دن

146

پیاز سونگھنا

147

امن وقانون

147

مصر کاقانون

147

پانچواں باب

 

مصریوں کی علمی وادبی زندگی

153

مصری علوم

153

علم طب

157

مصری ادب

158

مصری رقصوں کے چندنمونے

159

مصری شاعری کانمونہ آتن کاجال

164

رات

165

دن او رانسان

165

دن اور حیوان ونباتات

166

دن اور پانی

166

انسان کی پیدائش

166

حیوان کی پیدائش

166

دنیا کی پیدائش

166

دریائے نیل

167

مصری کہاوتیں

180

مصریوں کی شاعری

181

مصری کنواریوں  کے گیت

186

دعوت عیش

189

موسیقی

191

ناچ

193

تھیڑ

193

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56956
  • اس ہفتے کے قارئین 353934
  • اس ماہ کے قارئین 1407434
  • کل قارئین110728872
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست