#5869

مصنف : ڈاکٹر خورشید رضوی

مشاہدات : 6897

عربی ادب قبل از اسلام جلد اول

  • صفحات: 704
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17600 (PKR)
(اتوار 08 ستمبر 2019ء) ناشر : ادارہ اسلامیات انار کلی ،لاہور

کسی بھی قوم اور ملک کی تاریخ ہی اُن کی عزت وعظمت اور ان کی پہچان کا باعث ہوتی ہے۔ اگر کوئی ملک اپنی تاریخ نہ رکھتاہو تو اسے عزت واحترام کی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا۔قوموں اور ملکوں کی سیاسی تاریخ کی طرح تحریکوں اور جماعتوں کی دینی اور ثقافتی تاریخ بھی ہمیشہ بحث وتحقیق کی محتاج ہوتی ہے۔محققین کی زبان کھلوا کر نتائج اخذ کرنے‘ غلطیوں کی اصلاح کرنے اور محض دعوؤں کی تکذیب وتردید کے لیے پیہم کوششیں کرنی پڑتی ہیں‘ پھر مؤرخین بھی دقتِ نظر‘ رسوخِ بصیرت‘ قوتِ استنتاج اور علمی دیانت کا لحاظ رکھنے میں ایک سے نہیں ہوتے‘ بلکہ بسا اوقات کئی تاریخ دان غلط کو درست کے ساتھ ملا دیتے ہیں‘ واقعات سے اس چیز کی دلیل لیتے ہیں جس پر وہ دلالت ہی نہیں کرتے‘لیکن بعض محققین افراط وتفریط سے بچ کر درست بنیادوں پر تاریخ کی تدوین‘ غلطیوں کی اصلاح ‘ حق کو کار گاہِ شیشہ گری میں محفوظ رکھنے اور قابلِ ذکر چیز کو ذکر کرنے کے لیے اہم قدم اُٹھاتے ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب میں عربی ادب کی تاریخ کی ایک جھلک دی گئی ہے جس میں یہ کوشش کی گئی ہے کہ جانکاہ محنت سے ہاتھ آنے والے علمی حوالے فراوانی سے مہیا کئے جائیں مگر اس ساتھ ساتھ ایک عام باذوق قاری کے لیے تحریر رواں اور خوانا بھی رہے‘ اگر قاری چاہے تو ࠀ࠲ᦰí� گیا ہے‘ اس میں ہر بحث مدتوں کے مطالعے اور اہل علم سے مراسلت کے نتیجے میں قلم بند کی گئی ہے۔ اس کتاب میں مخففات کا استعمال کم کیا گیا ہے۔۔ یہ کتاب ’’ عربی ادب قبل از اسلام ‘‘ ڈاکٹر خورشید رضوی﷾ کی عظیم کاوش ہے اور آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

پیش گفتار

9

اقوام و السنہ سامیہ میں عرب قوم اور عربی زبان کی حیثیت

17

جفرافیائی خط و خال

18

نباتیانی  و حیوانی زندگی

18

معاشرتی کوائف

18

قدیم عرب کا دیگر اقوام عالم سے ربط ضبط اور اجنبی ثقافتوں کا اثر

26

قدیم انساب و روایات

35

حیرہ غسان اور کندہ

41

عرب مستزبہ

45

حرب بسوس

76

حرب داحس و الغبراء

118

اسواق العرب

122

قدیم عربوں کے عقائد و تصورات نیز علمی و فنی صلاحیتوں پر ایک سرسری نگاہ

132

عربی زبان کے امتیازی  خصائص

136

عربوں کا ذہنی میلان

138

دور جاہلیت کا  ادبی سرمایہ

152

نثر

161

شاعری

211

جاہلی شاعری حقیقت یا افسانہ

241

جاہلی شاعری کے اہم مآخذ

288

معلقات

317

اصحاب معلقات

344

امرؤ القیس

388

طرفہ

427

زنیر

462

لبید ؓ

513

عمرو بن کلثوم

554

عنترہ

603

حارث بن حلزہ

629

مصادر و مآخذ

649

اشاریہ

703

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43969
  • اس ہفتے کے قارئین 383678
  • اس ماہ کے قارئین 819163
  • کل قارئین107485925
  • کل کتب8810

موضوعاتی فہرست