#7000

مصنف : محمد نور حسین قاسمی

مشاہدات : 2542

مطر السماء شرح باب الحماسۃ

  • صفحات: 497
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19880 (PKR)
(اتوار 14 مئی 2023ء) ناشر : دارالاشاعت اردوبازارکراچی

اللہ تعالی کا کلام اور نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ عربی زبان میں ہیں اسی وجہ سے اسلام اور مسلمانوں سے عربی کا رشتہ مضبوط و مستحکم ہے عربی اسلام کی سرکاری زبان ہے ۔ شریعت اسلامی کے بنیادی مآخد اسی زبان میں ہیں لہذا قرآن و سنت اور شریعتِ اسلامیہ پر عبور حاصل کرنے کا واحد ذریعہ عربی زبان ہے ۔ اس لحاظ سے عربی سیکھنا اور سکھانا امت مسلمہ کا اولین فریضہ ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’ مطر السماء ‘‘ تیسری صدی کے مشہور شاعر اور ادیب ابو تمام حبیب بن اوس کے مرتب کردہ عربی اشعار کی مشہور کتاب ’’ دیوانِ حماسہ‘‘ کی اردو شرح ہے جو کہ مولانا محمد نور حسین قاسمی اور مولانا محمد صدیق ارکانی کی مشترکہ کاوش ہے ۔ (م۔ا)

تصدیق

3

تصدیق مولانا عبد الرشید صاحب

3

تاثرات

4

عرض شارح

5

ولادت و حالات زندگی

363

فرزوق کی حاضر جوابی

363

مناقضات جریر و فرزوق

363

اخلاق و کردار

363

مذہب و حمایت اولاد علی کرم

364

شادی و وفات

364

شاعری

364

نمونہ کلام

365

ادب کی لغوی تحقیق

425

ادب کی تقسیمات

426

ادب اور لغت میں فرق

429

شعر کی اقسام و ارکان

431

جمع کی لغوی تحقیق

442

دیار محبوبہ اور کھنڈرات معشوقہ کی حقیقت

448

دمشق کی طرف ہجرت اور شاعری میں شہرت

449

نمونہ کلام

452

نام کتاب اور سبب تالیف

453

وفات

455

چند مشہور ادباء

462

چند مشہور مؤرخین

462

چند مشہور شعراء و ادباء

463

چند ماہرین لغت

464

کتب ادب و شعر

465

فہرست شعراء باب الحماسہ بترتیب کتاب

469

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19196
  • اس ہفتے کے قارئین 444686
  • اس ماہ کے قارئین 1645171
  • کل قارئین113252499
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست