#4887

مصنف : منیر احمد جوئیہ

مشاہدات : 12064

آئینہ صہیونیت

  • صفحات: 283
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7075 (PKR)
(بدھ 06 دسمبر 2017ء) ناشر : یو پبلشرز لاہور

اللہ ذو الجلال کی اس کائنات میں کئی رنگوں ،کئی نسلوں، کئی خصلتوں کے حامل انسان پائے جاتے ہیں۔ اس کائنات میں انسان کو پیدا کرنے کا مقصدعبادتِ خدا وندی ہے اور یہ دنیا انسانوں کے لئے دارالامتحان اور آزمائش کا گھر ہے۔انسانوں کی ہدایت، ان کی دنیاوی فوز و فلاح اور آخرت کی نجات و سعادت کے لئے انبیاء کرام ﷩ کا سلسلہ جاری فرمایا گیا۔سیدنا ابراہیم کے دوسرے بیٹٰے حضرت اسحٰق کے پیغمبر بیٹے حضرت یعقوب کے ایک بیٹے کی اولاد یہودی ہیں۔یہودی قوم نے اللہ کے پیغمبروں کی نہ صرف تکذیب کی بلکہ بے شمار ابنیاء کرام کو قتل بھی کیا۔ یہ لوگ اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ چہیتے بننے کے زعم میں نہ صرف اللہ کریم کی نافرمانی کرتے رہے بلکہ انبیاء عظام کو اذیتیں دینے، انھیں تنگ کرنے، ان پر زنا تک کے الزام لگانے اور حتیٰ کہ سیدنا عیسیٰ کو مصلوب کرنے تک کے گھناؤنے جرائم ان سے منسوب ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’آئینہ صہونیت‘‘(ANTIZION) معرف عیسائی ولیم گرم سٹیڈ نے نہایت محنت اور امعانِ نظر سے تالیف کیا ہے، اس کتاب میں پوری دنیا کے عیسائی، مسلمان اور دیگر نظریات و مذاہب کے حامل اہل علم،اصحابِ فلسفہ و حکمت کے خیالات و نظریات کو ان یہودیوں کے بارے میں یکجا کر دیا ہے۔ مزید یہود کے گھناؤنے کردار ،انسانیت کے ساتھ ان کے غیر انسانی رویّے،سودی معیشت کی جکڑ بندیاں اورانسانوں کو جنگ کے دلدل میں جھونکنے کے منصوبوں کو عیاں کیا ہے۔اس کتاب کو انگریزی سے اردو کے قالب میں محترم جناب منیر احمد خاں جوئیہ نے ڈھالا ہے۔ دعا ہے اللہ کریم ان کی عاجزانہ کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے۔ آمین طالب دعا: پ،ر،ر

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

5

مقدمہ

7

یہودیت کاچہرہ قرآن کےآئینےمین

13

احکام الہیٰ سےروگرادنی

15

گٹوسالہ پرستی کی لعنت میں گرفتار

19

انبیاءاکرام ﷩ کےساتھ بدمعاملگی

22

بےاعتمادی وبےیقینی کی کیفیت میں مبتلا

22

کج بحث اورجھگڑاالوطبع لوگ

23

بےجامطالبات اورناجائز خواہشات

24

نافرمانی ومعصیت کاشیوہ

26

تکذیب حق اورتکذیب انبیاءکےمرتکب

26

قتل وخوں ریزی میں دیدہ دلیر

27

احکام الہیہ میں تحریف کےمجرم

31

لفظی تحریف اورعبارت میں تبدیلی کردینا

31

احکام موجودہونےکےباوجودچھپانےکی قبیح حرکت کرنا

32

اپنی طرف سےبعض احکام کی آمیزش کردینا

33

زبان کےالٹ پھیرنےسےمعافی تبدیل کرنا

34

من مانی تاویل وتعبیرکرنا

36

حق ہےاعراض اورروگردانی کارویہ

36

عقیدہ آخرت میں فسادورمن  مانانظریہ

37

قومی تفاخراورتسلی غرورکاپندار

38

غلط تصورات دین

41

گمراہ کن اورفاسدخیالات کےمبلغ

46

توہم پرستی اورلایعنی اعمال کےحامل

48

جینےکی شدیدتمنااورموت سےخوف اورنفرت رکھنےوالے

49

حرص بخل طمع اولالچ کےپیکر

52

بددیانت اورخائن

53

سودی لین دین اورسودی معاشرت کےعلمبردار

53

رشوت خوری کاعام چلن

54

باہمی اختلاف اورداخلی انتشار

55

بہتان طرازی اورتہمت تراشی کےخوگر

56

قتل وغارت کےرسیااورجنگ وجدال کےعادی

58

فتنہ فساد اورانتشاروتشتیت کےعلمبردار

60

حسدوکینہ میں بےمثال

60

منافقت اوردورنگی ان کی طبیعتوں میں رچی ہوئی

62

دین سےناواقفیت اورمذہی تعلیمات سےلاعلمی

63

اکابرپرستی کی بیماری

63

علمائےیہودکااجمالی تعارف

64

باب نمبر:1یہوداوریہودیت کےبارےمیں دنیابھرکےارباب علم کی آراء

67

باب نمبر2:یہودی فتنےپریہودیوں کی آڑاء

247

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22187
  • اس ہفتے کے قارئین 447677
  • اس ماہ کے قارئین 1648162
  • کل قارئین113255490
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست