#960.03

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 21809

تحریک ختم نبوت - جلد4

  • صفحات: 578
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17340 (PKR)
(جمعہ 04 مئی 2012ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کلمۃ الناشر

 

5

پیش لفظ

 

6

افتتاحیہ

 

8

مراسلت

 

14

مباحثہ لدھیانوی ۔تمہید

 

43

تحریر اول

 

49

تحریر دوم

 

49

تحریر سوم

 

50

تحریر چہارم

 

55

تحریر پنجم

 

69

تحریر ششم

 

97

تحریر ہفتم

 

116

تحریر ہشتم

 

205

لاہور سے ایک خط

 

284

فتاوی تکفیر مرزا

 

287

جواب استفتاء

 

316

جرح

 

380

عربی تفسیر

 

477

کھوٹہ سکہ

 

514

بے ادب

 

520

تحصیل دار

 

523

چاپلوس

 

525

کتابیات

 

566

تبصرے اور تقریضات

 

567

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 74209
  • اس ہفتے کے قارئین 292593
  • اس ماہ کے قارئین 292593
  • کل قارئین111899921
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست