#3304

مصنف : مشتاق احمد چنیوٹی

مشاہدات : 4178

محاسبہ قادیانیت (حصہ اول)

  • صفحات: 147
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5145 (PKR)
(بدھ 20 جنوری 2016ء) ناشر : انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ، پاکستان

عقیدہ ختم نبوت دین اسلام کابہت اہم اور بنیادی عقیدہ ہے۔جس پر تمام امت مسلمہ سلفاً و خلفاً کا ہمیشہ ہر زمانے میں اجماع رہا ہےکہ جو شخص بھی اس اجماعی عقیدے کا مخالف ہو گاوہ کافر، مرتد، خارج از اسلام ہوگا۔ 1857ء کے بعد برطانوی سامراج نے برصغیر میں اپنے غلیظ اور ناپاک مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے جھوٹی نبوت کی بنیاد ڈالی اور اس کے لیے مرزا غلام احمد قادیانی کا انتخاب کیا گیا۔ اس دجال، کذاب کے ذریعے امت مرزائیہ وجود میں آئی۔ جس نے برطانوی سامراج کے مقاصد شریرہ کو ہر سطح پر کامیاب کرنے کی بھرپور کوشش کی۔ علمائے اسلام مجاہدین ختم نبوت نے شروع دن سے ہی اس کفریہ فتنے کا محاسبہ وتعاقب کیا اور عوام الناس کو ان کے کفریہ و باطل عقائد و عزائم سے آگاہ کیا۔ مرزا غلام احمد قادیانی نے مذہبی روپ اختیار کرکے مسلمانوں کو اجرائے نبوت، حیات مسیح، مہدویت کی بحثوں میں الجھایا اور مسلمانوں کو انگریزوں کا وفادار بننے پر زور دیا۔ قادیانی صرف اسلام ہی کے لیے نہیں بلکہ ملک وقوم کے لیے بھی ایک سامراجی ہتھیار ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب"محاسبہ قادیانیت"جس کو مولانا مشتاق احمد چنیوٹی نے مجاہد ختم نبوت آغاشورش کاشمیریؒ کے ہفت روزہ "چٹان" سےاقتباسات کو جمع و ترتیب دیا ہے۔ آغا کاشمیریؒ عقیدہ ختم نبوت کو مذہبی و سیاسی سطح پر اجاگر کرنے والے صف اول کے مجاہد تھے۔ عقیدہ ختم نبوت پر غیر متزلزل ایمان اور فتنہ قادیانیت سے شدید نفرت ان کی پہچان تھی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی محنت و لگن کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نوازے اور امت مسلمہ کو اس خطرناک فتنہ سے محفوظ رکھے۔ آمین(عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ (مجاہد ختم نبوت، فضیلۃ الشیخ مولانا عبد الحفیظ مکی مد ظلہ العالی)

6

تقریظ (جانشین سفییر ختم نبوت، مولانا محمد الیاس چنیوٹی مد ظلہ)

8

تقریظ (سید محمد کفیل شاہ بخاری مد ظلہ)

9

حرف آغاز

11

مرزائیت: ایک قومی خطرہ

13

ربوہ میں فسطائیت

16

علامہ اقبالؒ کے نام پر جھوٹ

17

ختم نبوت زندہ باد

19

چٹان قادیانی اور سرکار

22

روزنامہ ’الفصل‘ کی دریدہ دہنی

25

جواب آں غزل

28

مسلمانوں کی دل آزادی

28

پانچ ہزار روپیہ

31

دانش گاہ پنجاب میں مسند اقبال

33

قاضی محمد اسلم اور مسند اقبال

42

جب علامہ اقبالؒ نے مرزائیوں کو انجمن حمایت اسلام سے نکالا

43

یونیورسٹی کی شاہکار معذرت

44

’’الفضل‘‘ کی اچھوتی بانکی

46

قادیانیوں کو زر مبادلہ

47

اسرائیل میں احمدیہ مشن: عربوں کے قلب پر ناسور

48

انگریزی متن کا ترجمہ

52

قادیانیت: مرزائیت کی تاریخ۔۔۔ سیاسی دینیات کی تاریخ ہے

53

مرزا غلام احمد قادیانی کی خصوصیات

58

ارشاد اقبال

58

مرزائیوں کا وظیفہ حیات

59

سالک ابن سالک

65

اقبالؒ کے بگلا بھگت

67

اسرائیل میں مرزائی مشن

68

قادیانی ایک سیاسی امت ہیں، ہم ان سے غافل نہیں رہ سکتے ہیں

70

ظفر علی خاںل اکادمی کا قیام

75

الفضل کالاہوری متنبی

79

عجمی اسرائیل

82

اقبال سے بغض کی بناء پر نہرو کا استقبال

87

قادیانی ڈھولک اور۔۔۔؟

90

خلیفہ ثالث کا عزم یورپ

95

مرزائی اور چٹان

96

چگنی داڑھی، منفی چہرے

99

کی محمدﷺ سے وفا تو نےتو ہم تیرے ہیں

103

روح اقبالؒ بنام ممتاز حسن

110

یہ راگنی بند کرو

121

نقل کفر، کفر نباشد

122

اقبال کے پیرو جواب دیں

123

قادیانیت، آغا شورش کاشمیریؒ کی شاعری کے آئینہ میں

124 تا 146

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 103547
  • اس ہفتے کے قارئین 400525
  • اس ماہ کے قارئین 1454025
  • کل قارئین110775463
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست