#3404

مصنف : محمد متین خالد

مشاہدات : 6749

احمدی دوستو تمہیں اسلام بلاتا ہے

  • صفحات: 455
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11375 (PKR)
(بدھ 02 مارچ 2016ء) ناشر : انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ، پاکستان

دنیا میں فرقےمختلف ناموں اور کاموں کے اعتبار سے موجود ہیں ۔کچھ فرقےفکری و نظریاتی بنیادوں پر وجود میں آتے ہیں اورکچھ فرقے سیاسی بنیادوں پر وجود پکڑتےہیں ۔فکری و نظریاتی فرقوں میں سےایک باطل فرقہ قادیانیت ہے جس کی بنیاد ہی غلط ہے۔اور ان کی سب سے بڑی غلطی نبوت و رسالت پر حملہ ہے۔ملک وقوم کے دشمنوں نے اپنے اغراض ومقاصد کی تکمیل کےلیے مرزا غلام احمد قادیانی کو مجدد کا رنگ دیاجو بعد میں مسیح موعودنبی اور رسالت کا روپ دھار گیا۔ان کی اسی غلط نظریات کی وجہ سے بالخصوص حکومت پاکستان اور دوسرے اسلامی ممالک نے ان کو غیر مسلم قراردیا۔اس فرقے کو دبانے کےلیے علماء اسلام نے قادیانیوں کو ناکوں چنے چبوائےاور ہر میدان میں ان کا مدلل و منہ توڑ جواب دیاچاہے وہ تحریر ی میدان ہو یا مناظرے کا اسٹیج غرضیکہ مجاہدین ختم نبوت  ان کے ناپاک مقاصدکو نیست ونابود کرتے رہے اورکرتے رہیں گئے(انشاء اللہ) زیر نظر کتاب"احمدی دوستو! تمہیں اسلام بلاتا ہے" مجاہد ختم نبوت محمد خالد متین کی فکر انگیز تصنیف ہے۔ جس میں حق کے متلاشی احمدی دوستوں کی مکمل خیر خواہی کو مد نظر رکھتے ہوئے موصوف نے قرآن و سنت کی روشنی میں قادیانیوں کے پیش کردہ مغالطوں کا مدلل و مسکت جوابات دیئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ آمین(عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

صحیح بخاری شریف

254

صحیح مسلم شریف

270

سنن الدار لقطنی

300

ازالہ اوہام (مزاغلام احمد صاحب)

127

حمامۃ البشری (مرزاغلام احمد صاحب)

129

تریاق القلو ب (مرزا غلام احمد صاحب)

131

مجموعہ اشتہارات (جلد اول )(مرزااحمدصاحب)

133

مجموعہ اشتہارات (جلد دوئم )مرزا غلام احمد صاحب)

136

تذکرہ ،وحی مقدس ومجموعہ ،الہامت طبع چہارم (مرزاغلام احمد صاحب)

138

دافع البلاء (مرزا احمد غلام صاحب)

140

اسلامی قربانی (قاضی یارمحمد صاحب)

142

ایک غلطی کاازالہ (مرزاغلام احمدصاحب)

144

حقیقت الوحی (مرزاغلام احمد صاحب)

147

ریویو آف ریلچنز،کلمۃ الفصل (مرزا بشیر احمدصاحب ایم ۔اے)

150

سیرت المہدی (جلددوئم )مرزابشیراحمد صاحب ایم ۔اے)

162

اربعین (مرزاغلام احمدصاحب )

164

سیرت المہدی (حصہ سوئم )مرزابشیر احمد صاحب ایم ۔اے)

175

سیرت المہدی (جلداول )مرزابشیر احمدصاحب ایم ۔اے)

178

نسیم دعوت (مرزاغلام احمدصاحب)

187

مکتوبات احمدیہ (جلدپنجم نمبر 3)مرزاغلام احمدصاحب )

195

مکتوبات احمدیہ (جلد پنجم نمبر 2)مرزاغلام احمد صاحب )

197

چشمہ معرفت (مرزاغلام احمد صاحب)

199

انجام آتھم (مرزاغلام احمد صاحب )

201

ملفوظات (جلد چہارم )مرزاغلام احمدصاحب )

204

کشتی نوح (مرزاغلام احمد صاحب)

206

سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کاجواب (مرزاغلام احمد صاحب)

208

تذکرہ اشہادتین (مرزاغلام احمد صاحب )

210

چشمہ مسیحی (مرزاغلام احمد صاحب)

213

براہین احمدیہ (مرزاغلام احمد صاحب)

215

تحفہ قیصر (مرزاغلام احمد صاحب )

217

کشف الغطاء (مرزاغلام احمد صاحب)

219

اعجاز احمدی (مرزاغلام احمد صاحب)

222

نزول المسیح (مرزاغلام احمد صاحب)

224

ملفوظات (جلداول )مرزاغلام احمد صاحب)

229

قول الحق امہدی (مرزاغلام احمد صاحب )

232

حقیقت الرویاء (مرزابشیرالدین محمود صاحب)

241

حقیقت المہدی (مرزاغلام احمد صاحب )

239

احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے ؟(مرزاغلام احمد صاحب)

245

مکتوبات احمدیہ جلد ششم حصہ اول (مرزاغلام احمد صاحب)

256

نوالحق (مرزاغلام احمد صاحب)

275

مواہب الرحمان (مرزاغلام احمد صاحب)

277

براہین احمدیہ پنجم (مرزاغلام احمد صاحب)

280

اتمام الحجہ (مرزاغلام احمد صاحب)

287

ملفوظات (جلد 8)مرزاغلام احمد صاحب)

290

الہدی (مرزاغلام احمدصاحب،)

292

عسل مصفی (مرزاخدبخش صاحب)

295

آئینہ صداقت (مرزابشیرالدین محمود صاحب)

312

انوار خلافت (مرزابشیر الدین محمود صاحب)

314

پیغام صلح(ازمرزاغلام احمد صاحب)

318

ایام صلح (ازمرزاغلام احمد صاحب)

322

کتاب البربہ (مرزاغلام احمد صاحب)

324

آریہ دھرم (مرزاغلام احمد صاحب)

327

شہادت القرآن (مرزاغلام احمد صاحب)

329

تحفہ الندوہ (مرزاغلام احمد صاحب)

331

مجموعہ شتہارا ت(جلد سوئم )مرزاغلام احمد صاحب)

337

ملفوظات (جلد9)مرزاغلام احمد صاحب)

341

ست بچن (مرزاغلام احمد صاحب)

350

آئینہ کمالات اسلام (مرزاغلام احمدصاحب)

366

انوار اسلام (مرزاغلام احمد صاحب)

368

قادیان کے آریہ او رہم (مرزاغلام احمد صاحب)

388

دعوت الامیر (مرزابشیر الدین محمود صاحب)

402

ستارہ قیصرہ (مرزاغلام احمدصاحب )

423

The Supreme Court Mpnthly Revlvw-August.1193

444

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4410
  • اس ہفتے کے قارئین 162942
  • اس ماہ کے قارئین 1682015
  • کل قارئین115574015
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست