#960.06

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 21887

تحریک ختم نبوت - جلد7

  • صفحات: 578
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17340 (PKR)
(پیر 07 مئی 2012ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف چند

 

6

تاثرات

 

8

حرف آغاز

 

14

قبل مسیح قادیان

 

18

مباحثہ علی گڈھ1889ء

 

34

فتنہ قادیانی

 

50

مباحثہ لاہور سے جنم لینے والی مراسلت

 

79

مرزا قادیانی کو یک ہزاری چیلنج

 

125

الحادات مرزا

 

226

نبوی پیش گوئیوں کا وقوع

 

249

شرائط مباہلہ

 

300

انعامی چیلنج

 

319

عرب علماء کی تصدیق کی حقیقت

 

472

قادیانی کا مباہلہ سے گریز

 

510

مرزا قادیانی کا فقہی مسلک

 

525

نون ثقیلہ کی بحث

 

539

قادیانی کی دعائیں

 

543

کتابیات

 

576

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8815
  • اس ہفتے کے قارئین 102173
  • اس ماہ کے قارئین 725881
  • کل قارئین112333209
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست