#960.33

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 3179

تحریک ختم نبوت جلد34

  • صفحات: 467
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9340 (PKR)
(پیر 07 جولائی 2014ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مشمولات کتاب کا تعارف

 

11

ضمیمہ شخنہ ہند میرٹھ مطبوعہ 24 جنوری 1902ء

 

13

ضمیمہ شخنہ ہند میرٹھ مطبوعہ یکم فروری 1902ء

 

21

ضمیمہ شخنہ ہند میرٹھ مطبوعہ4 فروری 1902ء

 

35

ضمیمہ شخنہ ہند میرٹھ مطبوعہ24 فروری 1902ء

 

50

ضمیمہ شخنہ ہند میرٹھ مطبوعہ8 مارچ 1902ء

 

103

ضمیمہ شخنہ ہند میرٹھ مطبوعہ16 مارچ 1902ء

 

114

ضمیمہ شخنہ ہند میرٹھ مطبوعہ24 مارچ 1902ء

 

126

ضمیمہ شخنہ ہند میرٹھ مطبوعہ یکم اپریل 1902ء

 

140

ضمیمہ شخنہ ہند میرٹھ مطبوعہ24 اپریل 1902ء

 

161

ضمیمہ شخنہ ہند میرٹھ مطبوعہ یکم مئی 1902ء

 

174

ضمیمہ شخنہ ہند میرٹھ مطبوعہ 18 مئی 1902ء

 

199

ضمیمہ شخنہ ہند میرٹھ مطبوعہ 24 مئی 1902ء

 

212

ضمیمہ شخنہ ہند میرٹھ مطبوعہ یکم جون 1902ء

 

226

ضمیمہ شخنہ ہند میرٹھ مطبوعہ8 جون 1902ء

 

243

ضمیمہ شخنہ ہند میرٹھ مطبوعہ16 جون 1902ء

 

258

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8061
  • اس ہفتے کے قارئین 8061
  • اس ماہ کے قارئین 1682012
  • کل قارئین113289340
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست