#2106

مصنف : علامہ وحیدالزمان

مشاہدات : 14100

تبویب القرآن جلد اول

  • صفحات: 483
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12075 (PKR)
(ہفتہ 22 نومبر 2014ء) ناشر : ضیاء احسان پبلشرز

قرآن مجید  واحد ایسی کتاب کے  جو پوری انسانیت  کےلیے رشد وہدایت کا ذریعہ ہے  اللہ تعالی نے اس کتاب ِہدایت میں  انسان کو پیش   آنے والےتما م مسائل کو   تفصیل سے  بیان کردیا ہے  جیسے کہ ارشادگرامی ہے کہ   و نزلنا عليك الكتاب تبيانا لكل شيء قرآن مجید سیکڑوں موضوعا ت   پرمشتمل ہے  مختلف اہل علم  نے اس حوالے  سے كئی    کتب تصنیف کی   ہیں علامہ وحید الزمان   کی ’’تبویب  القرآن فی مضامین  الفرقان ‘‘ اور  شمس العلماء مولانا سید ممتاز علی کی ’’ اشاریہ مضامین قرآن ‘‘ قابل  ذکر ہیں ۔زیر تبصرہ  کتاب ’’تبویب القرآن  فی مضامین   الفرقان‘‘ کتب  صحاح ستہ اور دیگر  کتب کے معروف  مترجم علامہ وحیدالزماں   کی  قرآن مجید  کے مضامین کےمتعلق دو جلدوں پر مشتمل  اہم کاوش ہے۔ جس میں انہوں نے پورے قرآن مجیدکے  مضامین کے   ایک سو ایک  عنوان بناکر  ہر عنوان کے متعلقہ  جس قدر آیات کریمہ متفرق مقامات پر آئی ہیں ۔ان کوعمدہ ترتیب سےموضوع وار ایک جگہ  جمع کردیا   ہے اوران کےساتھ ان کاترجمہ بھی لکھ دیا ہے ۔یہ کتاب   خطباء اور واعظین کےلیے  انتہائی  مفید ہے کہ وہ قرآن مجیدکی ایک موضوع  کےمتعلقہ آیات کو ایک  جگہ  دیکھ  کر ان سے  استفاہ کرسکتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو اصحاب ذوق،ارباب تذکیر وتبلیغ اور عام مسلمانوں کےلیے مفید بنائے (آمین)  (م۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

ج

خدا کا ثبوت

 

1

توحید کا بیان

 

13

شرک کا رد

 

17

اللہ تعالیٰ کے اسماء و صفات کا بیان

 

46

اللہ تعالیٰ کی آزمائش

 

102

اللہ تعالیٰ پر جھوٹ باندھنا

 

107

اللہ کا عذاب

 

110

اللہ تعالیٰ کی نشانیوں اور اگلی امتوں کی تباہی کا بیان

 

124

فرشتوں کا بیان

 

145

جن اور شیطان اور جادو اور کہانت کا بیان

 

149

تقدیر کا بیان

 

155

لوح محفوظ کا بیان

 

156

ایمان اور اسلام کا بیان

 

157

وحی اور پیغمبری کا ثبوت

 

159

اللہ اور رسول کی اطاعت کا حکم

 

185

پیغمبر کی تسلی اور تشقی کا بیان

 

190

پیغمبروں کا بیان

 

195

قرآن کے صفات کا بیان

 

200

اوامر اور نواہی اور اخلاق کا بیان

 

227

علم کی فضیلت

 

280

قیامت اور حشر و نشر حساب و کتاب کا بیان

 

281

اعراب کا بیان

 

318

بہشت اور اس کی نعمتوں کا بیان

 

356

فاسقوں کا بیان

 

443

منافقوں کا بیان

 

444

دوزخ اور اس کی تکلیفوں کا بیان

 

460

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 29931
  • اس ہفتے کے قارئین 455421
  • اس ماہ کے قارئین 1655906
  • کل قارئین113263234
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست