#4357

مصنف : محمد سرور خان

مشاہدات : 4630

کیا تم دیکھتے نہیں

  • صفحات: 260
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5720 (PKR)
(جمعہ 24 مارچ 2017ء) ناشر : قرآنک بک فاؤنڈیشن

قرآن مجید وہ عظیم الشان کتاب ہے ،جسے اللہ تعالی کا کلام ہونے کا شرف حاصل ہے۔اس کو پڑھنا باعث اجر وثواب اور اس پر عمل کرنا باعث نجات ہے۔جو قوم اسے تھام لیتی ہے وہ رفعت وبلندی کے اعلی ترین مقام پر فائز ہو جاتی ہے،اور جو اسے پس پشت ڈال دیتی ہے ،وہ ذلیل وخوار ہو کر رہ جاتی ہے۔یہ کتاب مبین انسانیت کے لئے دستور حیات اور ضابطہ زندگی کی حیثیت رکھتی ہے۔یہ انسانیت کو راہ راست پر لانے والی ،بھٹکے ہووں کو صراط مستقیم پر چلانے والی ،قعر مذلت میں گرے ہووں کو اوج ثریا پر لے جانے والے ،اور شیطان کی بندگی کرنے والوں کو رحمن کی بندگی سکھلانے والی ہے۔اہل علم نے  عامۃ الناس  کے لئے قرآن فہمی کے الگ الگ ،متنوع اور منفرد قسم کے اسالیب اختیار کئے ہیں ،تاکہ مخلوق خدا اپنے معبود حقیقی کے کلام سے آگاہ ہو کر اس کے مطابق  اپنی زندگیاں گزار سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب " کیا تم دیکھتے نہیں " محترم محمد سرور خان صاحب کی تصنیف ہے ، جس میں انہوں نے قرآن مجید  میں وارد الفاظ افلا تبصرون کو سامنے رکھ کر مسلمانوں کو عمل کی ترغیب دی ہے ۔ اللہ تعالی مولفین کو اس کاوش پر جزائے خیر عطا فرمائے،ہمیں قرآنی برکات سے استفادہ کرنے کی توفیق دے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

الف

 

العمران

3

الانعام

6

الاعراف

7

الانفال

8

ابراہیم

14

الانبیاء

21

الاحزاب

33

الاحقاف

46

الانفطار یاانفطرت

82

الانشقاق یاانشقت

84

الاعلیٰ

87

الانشراح یاالشرح

94

الاخلاص یاالتوحید

112

ب

 

البقرہ

2

بنی اسرائیل یاالاسراء

17

الروج

85

البلد

90

البینہ

98

ت

 

التوبہ یابراءۃ

9

التغابن

64

التحریم

66

التکویر یا کورت

81

التین

95

ج

 

الجاشیہ

45

الجمعہ

62

الجن

72

ح

 

الحجر

15

الحج

22

حم السجدہ یافصلت

41

الحجرات

49

الحدید

57

الحشر

59

الحاقہ

69

د

 

الدخان

44

الدھر یاالانسان

76

ذ

 

الذاریات

51

ر

 

الرعد

13

الروم

30

الرحمن

55

ز

 

الزم

39

الزخرف

43

الزلزال یاالزلزلۃ

99

س

 

السجدہ

32

سبا

34

ش

 

الشعر اء

26

الشوری

42

الشمس

91

ص

 

الصٰفٰت

37

صٰ

38

الصف

61

ض

 

الضحٰی

93

طٰہٰ

20

الطور

52

الطلاق

65

الطارق

86

ع

 

العنکبوت

29

عبس

80

العلق

96

العادیات

100

العصر

103

غ

 

الغاشیہ

88

ف

 

الفاتحہ

1

الفرقان

25

فاطر یاملائیکہ

35

الفتح

48

الفجر

89

الفیل

105

الفلق

113

ق

 

القصص

28

ق

50

القمر

54

القلم

68

القیامت

75

القدر

97

القارعہ

101

القریش

106

ک

 

الکہف

18

الکوثر

108

الکافرون

109

ل

 

لقمان

31

اللیل

98

اللہب یاالمسد یاتبت

111

م

 

المائدہ

5

مریم

19

المومنون

23

المومن یاغافر

40

محمد

47

المجادلہ

58

الممتحنہ

60

المنافقون

63

الملک

67

المعارج

70

المزمل

73

المدثر

74

المرسلات

77

المطففین یاالتطفیف

83

الماعون

107

ن

 

النساء

4

النحل

16

النور

24

النمل

27

النجم

53

نوح

71

النباء

71

النازعات

79

النصر

110

النا س

114

و

 

الواقعہ

56

ھ

 

ھود

111

الھمزہ

104

ی

 

یونس

10

یوسف

12

یٰس

36

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48895
  • اس ہفتے کے قارئین 345873
  • اس ماہ کے قارئین 1399373
  • کل قارئین110720811
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست