#2339.01

مصنف : ڈاکٹر اطہر محمد اشرف

مشاہدات : 4374

جامع اشاریہ مضامین قرآن جلد دوم

  • صفحات: 523
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13075 (PKR)
(پیر 02 مارچ 2015ء) ناشر : شیخ زاید اسلامک ریسرچ سنٹر جامعہ کراچی

قرآن کریم اللہ کہ وہ مقدس کتاب ہے جس کی خدمت باعثِ خیر وبرکت اور ذریعۂ بخشش ونجات ہے ۔یہی وجہ ہےکہ  قرونِ اولیٰ سے  عصر حاضر  تک علماء ومشائخ کے  علاوہ مسلم معاشرہ کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے  اصحاب بصیرت نے حصول برکت کی خاطر اس کی  کسی نہ کسی صورت خدمت کی کوشش کی  ہے ۔اہل علم نے  اگر اس کے الفاظ ومعانی ،مفاہیم ومطالب ،تفسیر وتاویل ،قراءات ولہجات اور علوم قرآن کی صورت میں کام کیا ہے  تو دانشوروں نے اس کے مختلف زبانوں میں تراجم ،کاتبوں نے  مختلف خطوط میں اس کی کتابت کی ،ادیبوں اور شاعروں نےاس کے محامد ومحاسن کواپنے  الفاظ میں بیان کر کے  اس کی خدمت کی  اور واعظوں اور خطیبوں نے  اپنے وعظوں اور خطبات سے اس کی تعریف اس شان سے  بیان کی کہ ہر مسلمان کا دل ا س کی تلاوت ومطالعہ   کی جانب مائل ہواا ور امت مسلمہ ہی نہیں غیر مسلم بھی اس کی جانب راغب ہوکر اس سے منسلک ہوگئے ۔ بعض اہل علم وقلم نے اس کے موضوعات ومضامین پر  قلم اٹھایا ااور بعض نے اس کی انڈیکسنگ اور اشاریہ بندی کی جانب توجہ کی ۔ مختلف اہل علم نے اس حوالے سے كئی کتب تصنیف کی ہیں علامہ وحید الزمان  کی ’’تبویب القرآن فی مضامین الفرقان ‘‘، شمس العلماء مولانا سید ممتاز علی کی ’’ اشاریہ مضامین قرآن ‘‘ اور ’’مضامین قرآن‘‘از زاہد ملک قابل ذکر ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’جامع  اشاریہ  مضامین ِ قرآن ‘‘ بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔اس اہم کتاب کو  ڈاکٹر اطہر محمد اشرف نے  بڑی محنت شاقہ اور عرق ریزی سے مرتب کیا ہے۔موصوف نے  پورے قرآن  کا ایک  جامع اشاریہ مرتب فرماکر ایک عظیم کارنامہ انجام دیا ہے جو رہتی دنیا تک انسانوں کےلیے ایک مشعل کا کام دے گا۔محترم ڈاکٹر صاحب نےہر لفظِ قرآن کے ماخذکےلیے  سخت محنت شاقہ سے کام لیا ہے اوراس کے پیش نظر تمام مشکلات اور فہم کی دشواریاں دور کردی ہے  ہیں ۔ قرآن مجید میں بکھرے ہوئے احکامات اورہدایات کویکجا کر کے  ایک نوع کے تمام مضامین کومربوط اورمنضبط کر کے قاری کےلیے قرآن مجید کوسمجھنا اوراس پرعمل کرنا سہل کردیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ  موصوف کی اس کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے اور حامل قرآن کےلیے نفع بخش بنائے (آمین) (م۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب ( ب)

 

باآبرو ( دیکھیے : آبرو

 

باب دادا او ربڑے بوڑھے

 

693

بادشاہت

 

بادشاہ اور بادشاہی

 

697

بادشاہت کی نشانی

 

698

بادل

 

699

بارش

 

700

باطل

 

704

باغات

 

706

بالا خانے

 

709

بت

 

710

بت پرستی

 

711

بجلی اور بجلی کی کڑک

 

714

بچپن

 

715

بچھڑا

 

716

بخل

 

717

بخل اور اسراف

 

719

بدفعلی

 

719

بدلہ

 

720

برابر

 

733

برا بھلا کہنا

 

738

برتن

 

744

برزخ

 

744

برے نام

 

747

بستر

 

749

بستیاں الٹی ہوئیں

 

749

بشارت

 

750

بشیرونذیر

 

759

بندر

 

761

بندگی

 

761

بن آدم

 

762

بوجھ

 

763

بھائی

 

766

بھائی بھائی

 

771

بہترین امت

 

772

بہکانا اور بہکنا

 

773

بھلائی یا برائی

 

775

بہن

 

780

بے حیائی

 

781

بیری

 

782

بیعت

 

783

بیوہ

 

بیوہ

 

783

بیوہ کی عدت

 

784

بیویاں

 

784

بے ہودگی

 

784

بےہوشی

 

785

باب ( پ)

 

پاک اور ناپاک

 

786

پاک مٹی

 

789

پاکیزہ لڑکا

 

791

پانسے

 

792

پتھر

 

795

پتھروں سے زیادہ سخت

 

797

پچھتاوا

 

797

پردہ

 

798

پردے (دیکھئ: عمارت او رعمارت کےحصے )

 

800

پروردگار ( پالنےوالا)

 

801

پرورش

 

819

پریشان

 

825

پناہ

 

826

پنڈلی

 

827

پہاڑ

 

829

پہاڑ جیسے جہاز

 

832

پھول

 

833

پیارے

 

834

پیروی

 

835

پیشنگوئی

 

841

پیشے

 

842

پیغمبر

 

843

پیغمبروں کا پیغام

 

854

پیغمبروں کا فرض منصبی

 

858

پیغمبروں کو جھٹلانا

 

860

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7397
  • اس ہفتے کے قارئین 7397
  • اس ماہ کے قارئین 1681348
  • کل قارئین113288676
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست