#348

مصنف : خالدہ تنویر

مشاہدات : 17097

يايهاالذين امنوا!

  • صفحات: 245
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6125 (PKR)
(بدھ 15 جنوری 2014ء) ناشر : پین اسلامک پبلیشرز

یوں تو قرآن پاک مکمل ہی ہدایت ہے۔ لیکن جب اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندوں کو خاص طور سے مخاطب کر کے کوئی بات کہتا ہے تو اس سے ایک طرح کی محبت کا اظہار ہوتا ہے اور دل خود بخود متوجہ ہوتا ہے کہ دیکھیں کیا بات کہی جا رہی ہے۔ عام زندگی میں بھی کسی کو نام لے کر پکارا جائے تو سننے والا پوری توجہ اور دھیان سے بات سننے کو تیار ہو جاتا ہے۔ اور خاص طور پر متوجہ کرنے کے لیے یہی انداز اختیار کیا جاتا ہے۔ چنانچہ قرآن میں بار بار اللہ تعالیٰ  یا ایہا الذین اٰمنو (اے ایمان والو!) کہہ کر ہمیں بڑی محبت سے بلاتا ہے۔ اس کتاب میں قرآن کے وہ تمام مقامات یکجا کر دئے گئے ہیں جن میں اللہ تعالیٰ نے ہمیں ہمارا نام لے کر مخاطب کیا ہے اتنی کامیاب ہدایات خاص ہمارے ہی لیے رب دو جہاں نے نازل فرمائی ہیں۔  یوں تو ہم ان ہدایات کو قرآن میں پڑھتے ہی ہیں لیکن ایک ہی جگہ ان سب ہدایات کے مجموعے کو پڑھنا ان شاء اللہ ضرور مفید ہوگا۔ساتھ ہی کچھ تشریحی

عناوین

 

صفحہ نمبر

تعارف

 

3

ایمان

 

19

اے ایمان لانےوالو ! ایمان لاؤ

 

19

ایمان کاتعلق باپ بھائی کے تعلق سے بالا ہے

 

22

عذاب سے بچانے والی تجارت

 

23

تقوی

 

27

اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کاحق ہے

 

29

سچائی او رانصاف پر قائم رہو

 

32

اللہ کی نعمتیں یاد کرو

 

35

اللہ کی جناب میں باریابی کاذریعہ تلاش کرو

 

37

خداترسی اختیار کرو

 

40

اللہ کاتقوی اختیار کرو

 

42

اللہ کو کثرت سے یاد کرو

 

43

اللہ سے ڈرو او رٹھیک ٹھیک بات کیا کرو

 

45

اللہ سے ڈرو اور رسول ﷺ پر ایمان لاؤ

 

46

اطاعت وعظمت رسول ﷺ

 

49

’’راعنا‘‘ نہ کہا کرو

 

51

اہل کتاب کی اطاعت کفر تک لے جا سکتی ہے

 

53

اسلام کا نظام اطاعت

 

55

رسول ﷺ کی اطاعت کرو

 

58

رسول ﷺ کی پکار پر لبیک کہو

 

61

رسول ﷺ کے ساتھ خیانت نہ کرو

 

63

نبی ﷺ کے گھروں میں بلااجازت نہ چلے آیاکرو

 

65

نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجو

 

69

نبی ﷺ کو نہ ستاؤ

 

73

اللہ کی اطاعت کرو اور رسول ﷺ کی اطاعت کرو

 

74

اللہ او ررسول ﷺ سے آگے نہ بڑھو

 

75

اپنی آواز نبی ﷺ کی آواز سے بلند نہ کرو

 

76

رسول ﷺ سے علیحدگی میں بات کرنےسے پہلے صدقہ دو

 

78

انفاق فی سبیل اللہ

 

81

اللہ کی راہ میں خرچ کرو

 

83

اپنے صدقات کواحسان جتاکر ضائع نہ کردو

 

85

اللہ کی راہ میں اپنے مال کابہتر حصہ خرچ کرو

 

89

صبرواستقامت

 

93

صبر اورنماز سے مدد لو

 

95

صبر سے کام لو

 

97

دشمن کے مقابلے کےلیے تیار رہو

 

98

دوست دشمن میں تمیز کرو

 

99

پیٹھ پھیر کر نہ بھاگو

 

101

ثابت قدم رہو

 

104

رکوع اور سجد کرو

 

106

اللہ کی مدد کرو

 

111

اللہ کےمدد گار بن جاؤ

 

112

دعوت الی الحق

 

115

پورے کے پورے اسلام میں داخل ہوجاؤ

 

117

دین سےنہ پھرو

 

118

اللہ  کی راہ میں کیوں نہیں نکلتے؟

 

121

شیطان کی پیروی ن کرو

 

123

حسن معاملات

 

127

مال باطل طریقوں سے نہ کھاؤ

 

129

انصاف کےعلمبردار بنو

 

131

اہل کتاب کے اکثر علماءدرویش حرام مال کھاتےہیں

 

132

بلا تحقیق بات نہ مان لیاکرو

 

134

حسن معاشرت

 

137

زبردستی عورتوں کےوارث نہ بنو

 

139

بلااجازت دوسروں کے گھروں میں نہ جاؤ

 

141

گھروں میں جانے کےلیے اجازت لینے کے تین اوقات

 

143

ایک دوسرے کامذاق نہ اڑاؤ

 

145

گمان کرنے سے پرہیز کرو

 

148

گناہ کی باتوں میں آپس میں کاناپھوسی نہ کرو

 

154

اپنی مجلس میں کشادگی پیدا کرو

 

156

احکام

 

159

قصاص لیاکرو

 

161

تمہارے اوپر روزے فرض کیے گئے

 

163

اللہ سے ڈرو ،جو سود باقی ہے اسے چھوڑ دو

 

165

کسی کو قرض دو تو لکھ لیا کرو

 

169

سود مت کھاؤ

 

175

نشے کی حالت میں نماز نہ پڑھو

 

177

بندشوں کی پابندی کرو

 

179

خداپرستی کی نشانیوں کی بے حرمتی نہ کرو

 

181

وضوء اور تیمم کاطریقہ

 

187

حلال کو حرام نہ کرلو

 

189

شراب ،جوئے اور پانسے سے بچو

 

191

شکار کے ذریعے ایمان کاامتحان

 

192

احرام کی حالت میں شکار نہ کرو

 

194

وصیت کے احکام

 

196

عدت کےاحکام

 

198

عام ہدایات

 

201

پاکیزہ چیزیں کھاؤ

 

203

غیروں کو اپنا راز دار نہ بناؤ

 

204

کافروں کی اطاعت نہ کرو

 

207

مسلمان کافروں کی سی باتیں نہ کریں

 

209

مومنوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست نہ بناؤ

 

211

دین کامذاق بنانےوالوں کو اپنا رفیق نہ بناؤ

 

212

خواہ مخواہ سوالات نہ کیا کرو

 

214

اپنی فکر کرو

 

216

مشرکوں کو مسجد حرام کے قریب نہ آنےدو

 

217

منکرین حق سے جنگ کرو

 

219

اللہ کا احسان یاد کرو

 

221

ہر انسان جو کچھ کر رہا ہے اسے وہ کل ضرور دیکھ لے گا

 

225

اللہ کے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ

 

227

جوعورتیں ہجرت کرکے آئیں  ان کاامتحان کرلیاکرو

 

230

ان لوگوں سے دوستی نہ کرو جن پر اللہ کا غضب ہے

 

232

ایسی بات کہتے کیوں ہو جو کرتے نہیں؟

 

234

جمعہ کی اذان دی جائے تو اللہ کےذکر کی طرف دوڑو

 

235

مال اور اولاد کی محبت تم کو اللہ کے ذکر سے غافل نہ کردے

 

236

بعض بیویاں اور بعض اولادیں تمہاری دشمن ہیں

 

237

اپنے آپ کو ،اپنے گھر والوں کو دوزخ کی آگ سے بچاؤ

 

239

اللہ کے سامنےسچی توبہ کرو

 

240

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 30875
  • اس ہفتے کے قارئین 456365
  • اس ماہ کے قارئین 1656850
  • کل قارئین113264178
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست