#2106.01

مصنف : علامہ وحیدالزمان

مشاہدات : 6344

تبویب القرآن جلد دوم

  • صفحات: 466
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11650 (PKR)
(اتوار 23 نومبر 2014ء) ناشر : ضیاء احسان پبلشرز

قرآن مجید  واحد ایسی کتاب کے  جو پوری انسانیت  کےلیے رشد وہدایت کا ذریعہ ہے  اللہ تعالی نے اس کتاب ِہدایت میں  انسان کو پیش   آنے والےتما م مسائل کو   تفصیل سے  بیان کردیا ہے  جیسے کہ ارشادگرامی ہے کہ   و نزلنا عليك الكتاب تبيانا لكل شيء قرآن مجید سیکڑوں موضوعا ت   پرمشتمل ہے  مختلف اہل علم  نے اس حوالے  سے كئی    کتب تصنیف کی   ہیں علامہ وحید الزمان   کی ’’تبویب  القرآن فی مضامین  الفرقان ‘‘ اور  شمس العلماء مولانا سید ممتاز علی کی ’’ اشاریہ مضامین قرآن ‘‘ قابل  ذکر ہیں ۔زیر تبصرہ  کتاب ’’تبویب القرآن  فی مضامین   الفرقان‘‘ کتب  صحاح ستہ اور دیگر  کتب کے معروف  مترجم علامہ وحیدالزماں   کی  قرآن مجید  کے مضامین کےمتعلق دو جلدوں پر مشتمل  اہم کاوش ہے۔ جس میں انہوں نے پورے قرآن مجیدکے  مضامین کے   ایک سو ایک  عنوان بناکر  ہر عنوان کے متعلقہ  جس قدر آیات کریمہ متفرق مقامات پر آئی ہیں ۔ان کوعمدہ ترتیب سےموضوع وار ایک جگہ  جمع کردیا   ہے اوران کےساتھ ان کاترجمہ بھی لکھ دیا ہے ۔یہ کتاب   خطباء اور واعظین کےلیے  انتہائی  مفید ہے کہ وہ قرآن مجیدکی ایک موضوع  کےمتعلقہ آیات کو ایک  جگہ  دیکھ  کر ان سے  استفاہ کرسکتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو اصحاب ذوق،ارباب تذکیر وتبلیغ اور عام مسلمانوں کےلیے مفید بنائے (آمین)  (م۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب32۔مساجد اور قبلہ کا بیان        

 

468

فقہ القرآن

 

11

باب33۔طہارت کا بیان

 

473

باب34۔نماز اور زکوۃ اور صدقہ کا بیان

 

475

باب35۔روزے اور اعتکاف اور شب قدر کابیان

 

490

باب36۔عمرہ اور حج اور طواف اور سعی اور احرام اور ان کے متعلقات کا بیان

 

492

باب37۔قرآن میں جو دعائیں مذکور ہیں ۔

 

498

باب38۔عورتوں اور آنحضرتﷺ کے ازواج مطہرات اور پردے کا بیان

 

510

باب39۔یتیموں کا بیان

 

516

باب40۔نکاح اور مہر اور زوجیت کے حقوق کا بیان

 

519

باب41۔طلاق اور رجعت کا بیان

 

525

باب 42۔رضاع اور نفقہ کا بیان

 

528

باب43۔لعان کا بیان

 

529

باب44۔ظہار اور متبنی کا بیان

 

530

باب45۔عورت کا بیان

 

532

باب46۔خلع کا بیان

 

534

باب47۔رہن اور بیع اور امانت کا بیان

 

535

باب48۔سود کا بیان

 

536

باب49۔قرض کا بیان

 

537

باب50۔قسم کا بیان

 

539

باب51۔حلال وحرام مکروہ کا بیان

 

540

باب 52۔گواہی کا بیان

 

549

باب 53۔حکم اور فیصلہ کا بیان

 

552

باب54۔جہاد، ہجرت، شہادت ، غزو اور بیعت کا بیان

 

552

باب55۔حدود اور قصاص اور قتل اور دیت کا بیان

 

608

باب56۔وصیت کا بیان

 

614

باب57۔ترکہ کا بیان

 

615

قصص القرآن

 

 

باب58۔آدم ،ہابیل ، قابیل اور ابلیس کا قصہ

 

619

باب59۔حضرت موسیٰ ، ہارون ، قارون ، طالوت ، عزیر بنی اسرائیل اور اہل کتاب کے حالات اور صفات

 

631

باب60۔حضرت یعقوب کا قصہ

 

732

باب61۔حضرت عیسیٰ اور مریم اور زکریا اور یحییٰ کا ذکر اور نصار سے کا رد

 

733

باب62۔حضرت داؤد ، سلیمان ،ہاروت ماروت اور سبا کے حالات

 

751

باب63۔حضرت ابراہیم ، اسماعیل اور کعبے کے حالات

 

762

باب64۔حضرت نوحؑ کے حالات

 

785

باب65۔حضرت ہود کےحالات اور قوم عاد کا بیان

 

798

باب66۔حضرت صالح کے حالات اور قوم ثمود کا بیان

 

805

باب67۔حضرت لوط کے حالات اور مؤتفکات کا بیان

 

812

باب68۔حضرت شعیب کے حالات

 

819

باب69۔حضرت ایوب کا قصہ

 

821

باب70۔حضرت ادریس کا ذکر

 

826

باب71۔حضرت الیاس کا ذکر

 

826

باب 72۔خندق والوں کا قصہ

 

826

باب73۔اصحاب الفیل کا قصہ

 

827

باب74۔حضرت یوسف کا قصہ

 

828

باب75۔حضرت یونس کا قصہ

 

844

باب76۔اصحاب الکہف کا ذکر

 

846

باب77۔ذی القرنین و یاجوج و ماجوج کا قصہ

849

باب78۔اصحاب القریہ کا قصہ

 

852

المتفرقات

 

 

باب79۔دنیا کی مذمت آخرت کی تعریف کا بیان

 

854

باب80۔تقلید کی ندمت کا بیان

 

858

باب81۔بشارت اور خوش خبری کا بیان

 

860

باب82۔ڈر اور تحذیر کا بیان

 

861

باب83۔مغفرت، توبہ اور استغفار کا بیان

 

864

باب84۔شفاعت کا بیان

 

869

باب85۔کوئی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھانے کا

 

870

باب86۔اعمال کا تولا جانا

 

872

باب87۔جزا اور بدلے کا بیان

 

873

باب88۔تکلیف اور مواخذہ کا بیان

 

875

باب89۔انتظار کرنے کا بیان

 

876

باب90۔اولاد کو قتل کرنے کا بیان

 

880

باب91۔کانا پھوسی سرگوشی کا بیان

 

880

باب92۔گمان کا بیان

 

882

باب93۔ماپ تول پورا کرنے کا بیان

 

884

باب94۔نیکیوں کا دوچندسہ چند ثواب ملنا اور برائی کا بدلہ برابر

 

884

باب95۔انسان کی فطرت اور طبیعت اور اس کی پیدائش کا بیان

 

886

باب96۔ایک کا دوسرے سے مقابلہ اور مشابہت اور برابری اور ہمسری

 

896

باب97۔اللہ پاک نے کن کن چیزوں کی قسم کھائی ان کا بیان

 

902

باب98۔کہاوتوں اورمثالوں کا بیان

 

907

باب99۔ابو لہب کا حال

 

920

باب100۔موت کا باین

 

921

باب101۔متفرق باتیں

 

925

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60222
  • اس ہفتے کے قارئین 357200
  • اس ماہ کے قارئین 1410700
  • کل قارئین110732138
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست