سنن نسائی شریف جلد2

  • صفحات: 590
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17700 (PKR)
(جمعہ 17 جنوری 2014ء) ناشر : اسلامی اکادمی،لاہور

موجودہ دور میں جہاں خود ساختہ قصے کہانیاں، بے سروپا نا ول و افسانے ہاتھوں ہاتھ لیے جا رہے ہیں وہیں احادیث سے محبت کا ذوق دم توڑ رہا ہے اسی کمی کو سامنے رکھتے ہوئے اسلامی اکادمی نے صحاح ستہ میں معتبر مقام رکھنے والی کتاب ’سنن نسائی‘ کا اردو ترجمہ شائع کیا ہے۔ اس کتاب کی افادیت کو سامنے رکھتے ہوئے ہم قارئین ’کتاب وسنت ڈاٹ کام‘ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔ حسن ترتیب، طریق استدلال، صحت نقل، توضیح ابہامات اور بیان علل کے پیش نظر بعض مغاربہ نے اس کو تمام صحاح ستہ پر اولیت دی ہے۔ اس سے قبل یہ کتاب علامہ وحید الزماں کے نہایت سلیس ترجمہ اور بریکٹوں میں تشریح کے علاوہ مفید حواشی کےساتھ شائع ہوچکی ہے۔ لیکن اس کتاب میں کچھ مزید اضافہ جات کے ساتھ ہدیہ قارئین کیا جا رہا ہے۔ کتاب کے شروع میں امام نسائی اور نواب وحید الزماں کے حالات و خدمات بھی درج کر دئیے گئے ہیں۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کتاب الصیام

 

27

روزوں کی فرضیت

 

27

رمضان میں زیادہ سخاوت کرنے کا بیان

 

31

رمضان کی فضیلت

 

32

حدیث ہذا میں راویوں نے جو زہری پر اختلاف کیا اس کا بیان

 

32

اس حدیث میں معمر پر راویوں کے اختلاف کا بیان

 

34

رمضان کے مہینے کو صرف رمضان کہنے کی اجازت

 

35

اگر چاند کے دیکھنے میں ملکوں میں اختلاف ہو

 

36

ایک شخص کی گواہی  رمضان کا چاند دیکھنے پر مقبول ہے

 

37

جب ابر ہوتو شعبان کے تیس دن پورے کرنا اور بیان راویوں کے اختلاف کا ابوہریرہؓ سے

 

38

اس حدیث میں زہری پر اختلاف

 

38

اس حدیث میں عبداللہ بن عمر پر راویوں کے اختلاف کابیان

 

39

راویوں کے اختلاف کا بیان ابن عباسؓ کی حدیث میں عمرو بن دینار پر

 

40

راویوں کا اختلاف منصور پر ربعی کی روایت میں

 

40

مہینہ کتنے روز کا ہوتا ہے اور حضرت عائشہ ؓ کی حدیث میں زہری پر راویوں کے اختلاف کا بیان

 

41

اس باب میں ابن عباسؓ کی حدیث کا بیان

 

43

سعد بن مالک کی روایت میں اسماعیل پر اختلاف

 

43

ابوسلمہ کی حدیث میں یحییٰ بن ابی کثیر پر اختلاف

 

44

سحری کھانے کی فضیلت

 

45

اس حدیث میں عبدالملک بن ابی سلیمان پر راویوں کا اختلاف

 

46

سحری میں دیر کرنے  کی فضیلت

 

47

فجر کی نماز اور سحری میں کتنا فاصلہ ہو

 

47

قتادہ کی روایت میں ہشام اور سعید کا اختلاف

 

48

اس حدیث میں سلیمان بن مہران پر راویوں کا اختلاف

 

48

سحری کھانے کی فضیلت

 

50

سحریکھانے کے لیے بلانا

 

50

سحری کو صبح کاکھانا کہنا

 

50

ہمارے اور اہل کتاب کے روزے میں کیافرق ہے

 

51

ستو اور کھجور کھاکر سحری کرنا

 

51

آیت کلوا واشربوا حتی یتبین اخیر تک کی تفسیر

 

51

فجر کیونکر نکلتی ہے

 

52

رمضان کا استقبال کرنا کیسا ہے

 

53

اس حدیث ابی سلمہ پر راویوں کا اختلاف

 

53

اس بارے میں ابوسلمہ کی حدیث

 

54

محمد بن ابراہیم پر راویوں کا اختاف

 

56

شک کے دن روزہ رکھنا کیسا ے

 

57

شک کے دن روزہ رکھنا کس کو جائز ہے

 

58

جو شخص رمضان میں دن کو روزہ رکھے رات کو عبادت کرے ایمان کے ساتھ ثواب کے لیے اس کو کیا ثواب ملے گا

 

58

اس حدیث میں یحییٰ بن ابی کثیر اور نضر بن شیبان پر اختلاف

 

61

روزے کی فضیلت کا بیان

 

63

اس حدیث میں ابوصالح پر راویوں کا اختلاف

 

64

ابوامامہ کی حدیث میں محمد بن ابی یعقوب پر راویوں کا اختلاف

 

66

جو شخص اللہ کی راہ میں ایک روزہ رکھے اور سہیل پر اختلاف

 

72

اس حدیث میں سفیان ثوری پر اختلاف

 

73

سفر میں روزہ رکھنا مکروہ ہے

 

73

جس وجہ سے آپ نے اس طرح فرمایا اس کا بیان او رجابر کی حدیث محمدبن عبدالرحمن پر اختلاف

 

74

اس حدیث میں علی بن مبارک پر اختلاف

 

75

گزشتہ حدیث میں  جس آدمی کا ذکر ہے اس کا نام

 

75

مسافر کو روزہ معاف ہونا

 

76

معاویہ بن سلام او رعلی بن مبارک کا اختلاف

 

77

سفر میں روزہ رکھنے کی فضیلت

 

80

سفر میں روزہ رکھنا ایسا ہے جیسا بے روزہ ہونا گھر میں

 

81

سفر میں روزہ رکھنے کا بیان

 

81

منصو ر پر اختلاف

 

82

حمزہ بن عمر کی حدیث سلیمان بن یسار کے بارے میں راویوں کا اختلاف

 

83

حمزہ کی حدیث میں عروہ پر اختلاف

 

85

اس حدیث میں ہشام بن عروہ پر اختلاف

 

85

اس حدیث میں ابی نضرہ پر اختلاف

 

86

مسافر کو اختیار ہے سفر میں کچھ دن روزے رکھے اور کچھ دن افطار کرے

 

87

جو شخص رمضان میں روزہ رکھے پھر سفور کو جائے تو روزہ توڑ سکتا ہے

 

88

حاملہ اور دودھ پلانے والی کو روزہ معاف ہونا

 

88

اس آیت وعلی الذین یطیقونہ اخیر تک کی تفسیر

 

88

حائضہ عورت کو روزے معاف ہونا

 

89

جب عورت حیض سے پاک ہو یا مسافر سفر سے آئے رمضان میں اور دن باقی ہو تو کیا کرے

 

90

اگر رات کو روزے کی نیت نہ کی ہوتو کیا دن کو نفلی روزہ رکھ سکتا ہے

 

90

روزے کی نیت کا بیان

 

90

حفصہ کی حدیث میں راویوں کا اختلاف

 

93

حضرت داؤد ؑ کے روزے کا بیان

 

95

رسول اللہ ﷺ کے روزے کا بیان فدا ہوں آپ پر ماں باپ میرے

 

96

اس حدیث میں عطاء پر اختلاف

 

101

ہمیشہ روزہ رکھنے کی ممانعت

 

102

اس حدیث میں غیلان پر اختلاف

 

103

پے در پے  روزے رکھنا

 

104

دو دن روزہ رکھنا اور ایک دن افطار کرنا

 

104

ایک دن روزہ رکھنا اور ایک دن افطار کرنا

 

105

روزوں کی کمی اور زیادتی کا بیان

 

109

مہینے میں دس دن روزہ رکھنا

 

110

مہینے میں پانچ روزے رکھنے کا بیان

 

112

مہینے میںچار روزے رکھنا

 

113

ہر مہینے میں تین دن روزے رکھنے

 

113

ابوہریرہ کی حدیث میں عثمان پر اختلاف

 

114

ہر مہینے میں تین روزے کس طرح رکھے

 

115

اس حدیث میں موسیٰ بن طلحہ پر اختلاف

 

117

مہینہ میں دو دن روزے رکھنا

 

120

کتاب زکوٰۃ کے بیان میں

 

122

باب زکوٰۃ فرض ہے

 

122

زکوٰۃ نہ دینے کا عذاب

 

124

جو شخص زکوٰۃ نہ دیوے اس کابیان

 

126

جو شخص زکوٰۃ نہ دیوے اس کی سزا کیا ہے

 

127

اونٹوں کی زکوٰۃ کا بیان

 

128

اونٹوں کی زکوٰۃ نہ دینے کا عذاب

 

131

جب اونٹ پانچ سے تھوڑے ہوں تو زکوٰۃ نہیں ہے

 

131

گائے بیل کی زکوٰۃ کا بیان

 

132

گائے بیل کی زکوٰۃ نہ دیوے تو کیا سزا ہے

 

133

باب بکریوں کی زکوٰۃ کا بیان

 

133

بکریوں کی زکوٰۃ نہ دینے والے کا بیان

 

136

مال کوملانا او رملے ہوئے مال کو جدا کرنا منع ہے

 

136

زکوٰۃ دینے والے کے لیے دعا کرنا

 

137

جب صدقہ میں مصدق زیادتی  کرے

 

137

مالک مال خود زکوٰۃ نکال کر دے سکتا ہے اگر مصدق نہ نکالے

 

138

باب گھوڑوں کی زکوٰۃ کا بیان

 

139

باب غلاموں کی زکوٰۃ کا بیان

 

140

باب چاندی کی زکوٰۃ کا بیان

 

141

باب زیور کی زکوٰۃ کا بیان

 

142

جو شخص اپنے مال کی زکوٰۃ نہ دیوے

 

143

کھجور کی زکوٰۃ کا بیان

 

143

باب گیہوں کی زکوٰۃ کا بیان

 

144

غلوں کی زکوٰۃ کا بیان

 

144

کتنے مال میں زکوٰۃ واجب ہے

 

144

دسویں حصہ کس میں ہے اور بیسواں حصہ کس میں ہے

 

145

اندازہ کرنے والا کتنا چھوڑ دے

 

146

باب ولا یتمموا الخبیث اس آیت کی تفسیر

 

146

معدن کا بیان

 

147

شہد کے چھتوں کی زکوٰۃ

 

148

رمضان کی زکوٰۃ کا بیان

 

148

غلام لونڈی پر زکوٰۃ رمضان کی فرض ہے

 

149

رمضان کی زکوٰۃ مسلمانوں پر ہے نہ کافروں پر

 

149

صدقہ فطر کتنا فرض ہے

 

150

زکوٰۃ فرض ہونے سے پہلے صدقہ فطر فرض تھا

 

150

صدقہ فطر میں کتنا اناج دینا چاہیے

 

151

صدقہ فطر میں کھجور دینا

 

151

انگور صدقہ فطر میں دینا

 

151

آٹا صدقہ فطر میں دینا

 

152

صدقہ فطر میں گیہوں دینا

 

153

سُلت صدقہ فطر میں دینا

 

153

جُو صدقہ فطر میں دینا

 

153

صدقہ فطرمیںپنیر دینا

 

154

صاع کتنا ہوتا ہے

 

154

کون سے وقت صدقہ فطر ادا کرنا بہتر ہے

 

155

ایک شہر کی زکوٰۃ دوسرے شہر میں بھیجنا کیسا ہے

 

155

جب زکوٰۃ مالدار کو دے دے او رمعلوم نہ ہو کہ یہ مالدار ہے

 

156

چوری کے مال میں سے صدقہ دینا

 

156

کم مال والا کوشش کرکے صدقہ دیوے تو اس کا ثواب

 

157

اُوپر والا ہاتھ یعنی دینے والا کیسا ہے

 

159

اُوپر والا ہاتھ کون سا ہے

 

159

نیچے والا ہاتھ

 

160

ایسا صدقہ دینا کہ آدمی مالدار رہے بہتر ہے

 

160

اس حدیث کی تفسیر

 

160

باب اگر کوئی شخص دیوے اور خود محتاج ہو تو صدقہ اس کا پھیر دیا جاوے

 

161

غلام صدقہ دیوے

 

161

عورت اپنے خاوند کے مال میں سے صدقہ دیوے

 

162

عورت بغیر اجازت خاوند کے نہ دے

 

162

صدقہ کی فضیلت

 

163

کون سا صدقہ افضل ہے

 

163

بخیل کے صدقہ کا بیان

 

164

بغیر گننے کے (لیے حساب) صدقہ دینا

 

166

تھوڑے صدقے کا بیان

 

167

صدقے کی فضیلت

 

167

صدقہ دینے کی سفارش کرنا

 

169

صدقے میں فکر کرنا

 

169

جب نوکر یاغلام اپنے مالک کی اجازت سے صدقہ دے

 

170

چپکے سےصدقہ دینے والا

 

170

صدقہ دے کر احسان جتانے والا

 

171

مانگنے والے کو جو میسر ہو دیوے

 

172

جس سے مانگا جائے اور وہ نہ دے

 

172

جو شخص اللہ کے نام پر مانگے

 

172

اللہ کی ذات کا وسیلہ دے کر سوال کرنا

 

172

جو شخص اللہ کے نام پر نہ دیوے

 

173

دینے والے کا ثواب

 

174

مسکین کسے کہتے ہیں

 

174

متکبر فقیر کا بیان

 

175

بیوہ عورتوں کے لیے محنت کرنے والے کی فضیلت

 

176

ان کافروں کا بیان جن کو ملانے کے لیے روپیہ دیا جاتا تھا

 

176

جو شخص ضامن ہوجاوے کسی قرض کا تو اس کو صدقہ دینا درست ہے

 

178

یتیم کو صدقہ دینے کا بیان

 

179

عزیزوں کو صدقہ دینا

 

179

سوال کرنا کیسا ہے

 

180

نیک لوگوں سے مانگنا چاہیے

 

181

سوال سےبچنا کیسا ہے

 

181

جو شخص لوگوں سے کچھ مانگے اس کی فضیلت

 

182

مالدار کس کو کہتے ہیں

 

183

چمٹ کر مانگنا

 

183

چمٹ کر مانگنے والا کون ہے

 

183

جس شخص کے پاس روپیہ نہ ہو لیکن مال ہو

 

184

جو شخص طاقتور کما سکتا ہو اس کو سوال کرنا کیسا ہے

 

185

حاکم سے مانگنا

 

185

ضروری چیز کے لیے سوال کرنا

 

185

اُوپر والا ہاتھ نیچے کے ہاتھ سے بہتر ہے

 

186

جس شخص کو کوئی چیز اللہ تعالیٰ دیوے بغیر سوال کے

 

187

رسول اللہ ﷺ کی آل کو صدقہ  وصول کرنے پر مقرر کرنا

 

189

ایک قوم کا بھانجہ بھی اسی قوم میں داخل ہے

 

190

ایک قوم کا مولیٰ اسی قوم مین شریک ہوگا

 

191

رسول اللہ ﷺ کو صدقہ دینا درست نہ تھا

 

191

جب صدقہ ایک کے پاس ہوکر اوے

 

191

سب سےبُرا صدقہ کیا ہے

 

192

 

   

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 18540
  • اس ہفتے کے قارئین 185575
  • اس ماہ کے قارئین 671767
  • کل قارئین97737071

موضوعاتی فہرست