#4644

مصنف : امام ابن ابی شیبہ

مشاہدات : 36518

مصنف ابن ابی شیبہ مترجم جلد۔ 01

  • صفحات: 727
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 32715 (PKR)
(منگل 04 جولائی 2017ء) ناشر : مکتبہ رحمانیہ لاہور

خدمت ِ حدیث وسنت ایک عظیم الشان اور بابرکت کام ہے۔ جس میں ہر مسلمان کو کسی نہ کسی سطح پر ضرور حصہ ڈالنا چاہیے، تاکہ اس کا شمار کل قیامت کے دن خدامِ سنت نبوی میں سے ہو۔ اور یہ ایک ایسا اعزاز ہے کہ جس کی قدر وقیمت کااندازہ اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہونے پر ہی ہوسکتا ہے۔ احادیثِ رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دی ہیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا۔ ائمہ محدثین کے دور میں خوب پھلا پھولا۔ مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے۔ محدثین کرام نے احادیث کی جمع وتدوین تک ہی اپنی مساعی کو محدود نہیں رکھا، بلکہ فنی حیثیت سے ان کی جانچ پڑتال بھی کی، اور اس کے اصول بھی مرتب فرمائے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہی انہوں نے کتب حدیث کو بھی مختلف طبقات میں تقسیم کر دیا اور اس کی خاص اصطلاحات مقرر کر دیں۔ زیر تبصرہ کتاب "مصنف ابن ابی شیبہ﷫" امام ابو بکر عبد اللہ بن محمد بن ابو شیبہ العبسی الکوفی﷫ کی مایہ ناز تصنیف کا اردو ترجمہ پیش خدمت ہے، جس میں انہوں نے نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو جمع فرمایا ہے۔ یہ ترجمہ گیارہ جلدوں پر مشتمل مکتبہ رحمانیہ کا مطبوعہ ہے۔ اردو ترجمہ محترم مولانا محمد اویس سرور صاحب نے کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف اور مترجم کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین (راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

29

کتاب الطہارات

 

بیت الخلاء میں داخل ہونےکی دعا

45

بیت الخلاء سےباہر آنےکی دعا

46

وضو میں بسم اللہ پڑھنے کابیان

48

وضو کےبعد کی دعا

49

کوئی نماز بغیر وضو کےقبول نہیں ہوتی

51

وضو کی پابندی اوراس کی فضیلت کابیان

53

وضو میں اعضاءکو کتنی مرتبہ دھونا چاہیے

56

وضو میں انگلیوں کاخلال کرنا

62

وضو میں داڑھی کاخلال کرنا

64

ان حضرت کابیان جویہ کہتےہیں کہ داڑھی کاخلال کرناضروری نہیں بلکہ اس پر بہنےوالاپانی کافی ہے

66

وضو میں داڑھی دھونے کابیان

68

سرکامسح کتنی مرتبہ کرناچاہیے

71

سرکامسح کیسےکرناچاہیے

72

ان حضرات کابیان جوفرماتےہیں کہ کان سرکاحصہ ہیں

72

ان حضرات کابیان جوکانوں کےظاہری اورباطنی دونوں حصوں کامسح فرماتےتھے

74

پاؤں کامسح کرنےکابیان

75

ان حضرات  کی روایات جوپاؤں کےدھونے کو ضروری سمجھتےہیں

76

جوحضرات اس بات کےقائل ہیں کہ سرکےمسح کےلیے نیاپانی لیناچاہیے

79

ان حضرات کابیان جوسرکامسح کرنےکےلیے نیاپانی لینے کےقائل نہیں

80

اس شخص کےلیے کیاحکم ہےجوسرکامسح کرنابھول گیا لیکن اس کی داڑھی میں تری موجودہ ہے

80

پگڑی پر مسح کےجواز کےقائلین کابیان

81

ان حضرات کابیان جوعمامہ  پر مسح کےقائل نہیں  بلکہ ان کےنزدیک سرکامسح کیاجائے گا

83

عورت اپنے سرکامسح کیسےکرے ؟

84

ان حضرات کابیان جوکہتے ہیں کہ عورت اپنے دوپٹہ کامسح کرےگی

86

گرم پانی سےوضو کرنےکابیان

86

نبیذ سےوضو کرنےکابیان

88

اچھی طرح وضو کرنےکابیان

88

وضو میں ناک صاف  کرنےکاحکم

90

ایک وضو سےکئی نمازیں پڑھنے کابیان

91

ہرنماز کےلیے الگ وضو کرنےکابیان

94

گدھے اورکتےکےپس خوردہ پانی سےوضو کی کراہت کابیان

94

ان حضرات کابیان جوگدھے کےجوٹھے کو مکروہ نہیں سمجھتے

95

گھوڑے اوراونٹ کےجوٹھے سےوضو کرنےکابیان

96

مرغی کےجوٹھے سےوضو کرنےکابیان

97

ان حضرات کابیان جنہوں نےبلی کےجوٹھے سےوضو کرنےکو جائز قراردیاہے

97

ان حضرات کابیان جوبلی کےپس ماندہ سےوضو کودرست نہیں سمجھے اوران کےخیال میں ایسے برتن کو بھی دھو یاجائے گا

99

عورت کے(طہارت کےبعد ) بچے ہوئے پانی کو استعمال کرنےکاحکم

100

ان حضرات کابیان جوعورت کےپس ماندہ سےوضو کرنےکوناپسندیدہ خیال کرتےہیں

102

حائضہ عورت کےپینے سےپچے ہوئے پانی کاحکم

103

عورت اوسردکےکے ایک برتن سےغسل کرنے  کابیان

104

جن حضرات کےخیال میں مردوعورت کاایک برتن سےغسل کرناناپسندیدہ ہے

107

مسجد میں وضو کرنےکابیان

107

وضو میں تابنے کابرتن استعمال کرنےکاحکم

108

ایک چلو سےکلی کرنےاورناک میں پانی ڈالنے کابیان

110

جس شخص کےدبر سےکیڑا نکلے اس کےوضو کاکیاحکم ہے؟

111

اس بات کابیان کہ وضو میں ہاتھوں سےپہلے پاؤں دھوئےجاسکتےہیں

112

وضو میں انگوٹھی ہلانےکابیان

112

منہ بھر کرتےآنے سےوضو ٹوٹ جائےگا

113

جن حضرات کےنزدیک قےسےوضو نہیں ٹوٹتا

114

اگروضو یاغسل کرتےوقت آدمی کےجسم کوکوئی حصہ خشک رہ جائےتواس کاکیاحکم ہے؟

115

مٹیالے اورگدلے پانی سےوضو کابیان

117

تھوڑامعمولی  پانی مجھے تیمم سےزیادہ اچھا معلوم ہوتاہے

118

جوحضرات پچھنے لگوانے کےبعد اس پر غسل واجب ہے

120

جن حضرات کےنزدیک بوسے سےوضو ٹوٹ جاتاہے

122

بچے کابوسہ لینےکابیان

123

عورت کوچھونے کےبعدوضو کاحکم

124

 اونٹ کاگوشت کھا کر وضو کرنے کابیان

124

جب حضرات کےنزدیک اونٹ کاگوشت کھاکر وضو واجب نہیں

125

جس چیز کوآگ نےچھو اہواس کےاستعمال سےوضو نہیں ٹوٹتا

126

جس چیز کو آگ نےبدل دیا ہواس سے وضو کابیان

131

کیابغل کوہاتھ لگانےوالا شخص وضو کرےگا؟

134

کیا بال کٹوانے والاشخص وضو کرےگا؟

135

ان حضرات کابیان جن کےنزدیک بال کٹوا کر وضو کرےگا یاصرف بالوں پر پانی بہائے گا

136

پیشاب کےبعد شرمگاہ کوپانی سےنہ دھونے کامسلک

137

جب حضرات کےنزدیک پیشاب کےبعد پانی سےاستنجاء کرنامستحب ہے

138

اس آدمی کابیان جووضو کرتےہوئے اپنے پاؤں پانی  میں ہلائے

139

وضومیں بغل تک دھونے والے حضرات کاذکر

140

گندگی کےاوپر بیٹھ کروضو کرنےکاحکم

141

اس شخص کابیان جوگندی جگہ سےگذرنے کےبعد صاف جگہ سےبھی گذرجائے

142

زمین کاخشک ہوناہی اس کاپاک ہوناہے

143

کیادودھ پی کروضو کیاجائے گا؟

144

دودھ پی کر وضو اورکلی نہ کرنے کابیان

145

لکڑی اورچمڑے کےبرتن سےوضو کرنےکابیان

146

دودھ سےوضو کابیان

147

پانی میں مکھی یاحفساءگر جائے تو پانی کاکیاحکم ہے ؟

147

کنویں میں مرغی یاچوہا گرجائے توکیاکیاجائے ؟

148

جنبی اگر کھانا یاسونا چاہتا ہوتوکیاکرے؟

148

جن حضرات کےنزدیک غسل جنابت کومؤخر کرنےمیں کوئی حرج نہیں

151

غسل جنابت کابیان

152

جنبی کےلیے کتنانہانا کافی ہے؟

155

جنبی کےلیے کتنا پانی کافی ہے؟

156

جوحضرات وضو میں اسراف کوناپسندیدہ خیال فرماتےہیں

158

کلی کرنےاورناک میں پانی ڈالنے کابیان

160

غسل جنابت کےبعد وضو کرنےکابیان

162

آدمی غسل کرنےکےبعد پاؤں دھوئے گا

163

غسل جنابت میں تفرق کاجواز

165

کمرےمیں غسل جنابت کابیان

168

پانی کی کمی کی صورت میں جنبی کیاکرے؟

168

دوران غسل جنابت برتن میں گرنے والے چھینٹوں کاحکم

168

کیاعورت غسل کرتےہوئے اپنے بال کھولے گی؟

170

جن حضرات کےنزدیک پانی میں ڈبکی  جنبی کےلئے کافی ہے

173

کیاجنبی سےپہلے کام کاج میں مشغول ہوسکتاہے

174

آدمی غسل جنابت کےبعد اپنی بیوی سےلیٹ کرگرمائش حاصل  کرسکتاہے

175

ایک عورت کو حالت جنابت میں حیض آجائے تووہ کیاکرے؟

177

اگرکسی آدمی کونیند میں احتلام محسوس کپڑوں پر تری نظرنہ آئے توکیاکرے ؟

178

عورت کو کیسے غسل کرنےکاکہاجائے گا؟

180

اگرآدمی بیوی سے ایک مرتبہ جماع کرنے کےبعد دوبارہ کرناچاہے توکیاکرے؟

182

اگرعورت بھی خواب میں وہ دیکھےجو مرد دیکھتاہے توکیاکرے؟

183

حالت جنابت میں ہاتھ پانی میں داخل کرنےکاحکم

186

ا س آدمی کابیان جوکپڑوں میں جنابت کاشکار ہوااوراسے تلاش کےباوجود اس کانشان نہ ملے

187

جن حضرات کےنزدیک منی کودھونا ضروری ہے

189

جن حضرات کےنزدیک کوکھرچنا ضروری ہے

190

جن حضرت کےنزدیک شرمگاہوں کےمحض ملنےسے غسل واجب ہوجاتاہے

192

جن حضرات کاکہنا پانی کےبدلے پانی ہے‘‘یعنی منی نکلنے کی صورت میں ہی غسل واجب ہوگا

197

منی ،مذی ،اورودی کابیان

199

اگرکوئی آدمی شرم گاہ کےبجائےعورت کےکسی اورعضو سے مباشرت کرےتواس کاکیاحکم ہے؟

202

اس عورت کابیان جوحیض سےپاک ہواورطہر کےبعد زرد پانی دیکھے

204

طہرکیاہے؟اوراس کی پہچان کیاہے؟

205

اگرعورت کےکپڑوں پر حیض کاخون لگ جائے توکیاکرے

207

کسی عورت کےحیض کاخون بد ہواوراسکاخاوند غسل سے پہلے اس سےجماع کرےتو اس کاکیاحکم ہے؟

209

جوعورت سفرمیں حیض سے پاک ہووہ تیمم کرےاوراس کاخاوند جماع کرسکتاہے

211

ایک آدمی سفرمیں ہواوراس کےکےساتھ بیوی بھی ہو

211

کیاآدمی نیند سےبیدار ہونےکےبعد برتن میں ہاتھ داخل کرسکتاہے؟

213

جن حضرات کےنزدیک آدمی بیت الخلاء سےنکل کر اپناہاتھ پانی کےبرتن میں داخل کرسکتاہے

215

جن حضرت کےنزدیک دھونے سے پیشتر ہاتھ کوبرتن میں داخل کرنادرست نہیں

216

جن حضرات کاکہنا ہےکہ بالوں کوخوب اچھی طرح دھویا جائے

216

اس جنبی کےاحکام جس کےجسم میں پھوڑےنکلے ہوں

217

جن حضرات کےنزدیک حالت جنابت میں قرآن پڑھنا مکروہ ہے

219

جن حضرات کےنزدیک جنبی کےلیے تلاوت قرآن کی رخصت ہے

220

بغیر وضو کےقرآن مجید کی تلاوت کاحکم

221

اگر ایک آدمی کوصحرا میں حدث لاحق ہوجائے توکیاکرے

224

جوحضرات اس بات کو پسند فرماتےہیں کہ پیشاب کرنےکےبعد پانی استعمال کرےیاتیمم کرے

225

شرم گاہ  کاظاہر ہونا،پسندید ہ ہے

226

حوض کےپانی سےغسل کابیان

228

جن حضرات کےنزدیک حوض سے غسل توکرلیا جائے لیکن یہ کافی نہیں

230

گدھے کےلعاب اورجانور میں داخل کےمنہ کی جھاگ کےاحکام

231

جن حضرات کےنزدیک حمام میں داخل ہونےکی رخصت ہے

232

جوحضرات فرماتےہیں کہ جب حمام میں داخل ہوتو ازرا پہن کرداخل ہو

233

نورہ کوغسل کےوقت جسم پر لگانے کابیان

235

جن حضرا ت کےنزدیک غسل خانہ میں پیشاب کرنا مکروہ ہے

236

کیا(مقدس نام نقش کردہ) انگوٹھی کوبیت الخلاء میں لےجایاجاسکتاہے؟

237

منقش دراہم کو بیت الخلاء میں ساتھ لےجانا کیساہے؟

238

بغیر وضو کےمنقش دراہم کوچھونے کاحکم

239

حالت جنابت میں منقش درام کوچھونا کیساہے؟

240

بیت الخلاء میں دوران جماع اللہ تعالٰی کانام لینا کیساہے؟

240

بیت الخلاء میں چھینکنے والاالحمد اللہ کہے یانہ کہے؟

241

بکری یااونٹ کاپیشاب کپڑے پر لگ جائے تو کیاکیا جائے؟

242

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8045
  • اس ہفتے کے قارئین 8045
  • اس ماہ کے قارئین 1681996
  • کل قارئین113289324
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست