کنز العمال۔ حصہ 2

  • صفحات: 429
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15015 (PKR)
(منگل 24 جون 2014ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام ﷭نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ﷫ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب " کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال "تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی﷫ کی ہے ۔انہوں نے پہلے "الجامع الکبیر"نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور "الجامع الصغیر "نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد "جامع صغیر " کا استدراک کرتے ہوئے "زوائد الجامع "نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی ﷫کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی﷫ کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے "کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال"نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ)

 

عناوین

صفحہ نمبر

فصل چہارم ... تفسیر کے بیان میں

379

امت محمدیہ ﷺ معتدل امت ہے

380

ایک صحابی     کا لطیف

381

امانت داری کاحکم

383

فرعون کا ایمان غیر معتبر ہے

385

رملہ فلسطین کا ذکرذ

386

پانچ چیزوں کا علم صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے

387

حضورﷺ کی حضرت عائشہ ؓ سے محبت

387

ساٹھ سال کی زندگی بڑی مہلت ہے

388

ادبار نجوم کی تفسیر

389

جبرائیل ؑ کا دیدار

390

گناہ گار کے دل میں سیاہ نقطہ

392

امت میں فتح کی ملامت کا دیکھنا

392

فصل ... (رابع ) کے متعلقات کی ایک فرع

393

سلف صالحین کے اقوال کا لحاظ کرنا

394

رب العالمین سے ہم کلامی

395

تکالیف گناہوں کا کفارہ ہے

395

شراب کی حرمت میں حکمت وتدبیر الہٰی

397

عیسیٰ ؑ پر انعامات الہٰیہ

398

یہود کے نقش قدم پر چلنے کی ممانعت

398

اصحاب الیمین ، اصحاب الشمال

399

حوا ؑ کی نذر

400

مؤمنین اور کافرین کی شاعت کرنے والے

401

امت کے بہترین لوگ

404

مومن کی قبر کی حالت

404

جہنمیوں کی تعداد میں کثرت

404

امت محمدیہ کی کثرت

405

ابلیس کے سب سے پہلے آ گ کا لباس پہنایا جائے گا

406

استغفار سے گناہ مٹ جاتا ہے

407

سلیمان ؑ کے سامنے درخت اگنا

409

دیدار الہٰی کا ذکر

410

کافر کے اعمال صالحہ کا بدلہ

412

بڑی آنکھوں والی حور

413

جنتی فرش کی اونچائی

414

مؤمن کی بیماری دفع درجات کا سبب ہے

415

از الاکمال

416

پانچویں فصل

416

پہلی فرع ... قرات سبعہ کے بیان میں

416

’’سبعہ احرف‘‘ کی راجح ترین تشریح

418

اس قول کی وجوہ ترجیح

419

اس قول پر وارد ہونے والے اعتراضات اور ان کا جواب

419

سات حروف کے ذریعہ کیا آسانی پیدا ہوئی ؟

421

سو سبعہ احروف کی وضاحت

422

قرآن کی سات لغات

424

الاکمال

425

دوسری فرع... سجدہ تلاوت کے بیان میں

426

تیسری فرع... حفظ قرآن کی نماز کے بیان میں

427

قوت حافظہ کا نسخہ

428

آٹھواں باب ...

428

پہلی فصل .... دعا کی فضیلت اور اس کی ترغیب کے بیان میں

429

دعا کا آخرت کے لیے ذخیرہ ہونا

431

دعا سے مصیبت ٹل جاتی ہے

431

از الاکمال

432

دعا مانگنے والا ناکام نہیں ہوتا

433

الفصل الثانی ... دعا کے آداب میں

434

فرشتوں کا کہنا

436

عافیت کی دعا اہم ہے

437

دعا کےجامع الفاظ

439

حرام خوری قبولیت دعا سےمانع ہے

440

دعا میں گڑ گڑانا چاہیے

441

الاکمال

441

پختہ اعتقاد کے ساتھ دعا

442

کافر کی دعا بھی قبول ہوتی ہے

443

عافیت کی دعا مانگنا

445

الفصل الثالث ... دعا کے ممنوعات کے بیان میں

446

مخصوص و مقبول دعائیں

446

ممنوعات دعا... از الاکمال

447

الفصل الرابع ... دعا کی قبولیت کی بیان میں

447

مخصوص ومقبول دعائیں

448

مظلوم کی دعا ضرور قبول ہوتی ہے

449

مخصوص اوقات اور احوال میں قبولیت دعا

449

تین مواقع میں دعا رد نہیں ہوتی

451

اللہ تعالیٰ کی طرف سے نداء

452

مخصوص مقبول دعائیں ... ازالاکمال

452

دعاؤں کی قبولیت کےمواقع ...از الاکمال

453

مختلف احوال اور اوقات میں دعاؤں کی قبولیت ... از الاکمال

454

مسلمان بھائی کے لیے غائبانہ دعا

455

آخری رات میں دعا

457

پانچویں فصل ... مختلف اوقات کی دعائیں

457

پہلی فرع ... رنج و غم اور مصیبت کی دعاؤں کے بارے میں

458

مصیبت کے وقت کی دعا

459

رنج وغم اور مصیبت کی وقت کی دعائیں ... از الاکمال

462

دوسری فرع... نماز کے بعد کی دعائیں

463

سو بار سبحان اللہ کہنے کی فضیلت

463

ہر نماز کے بعد کی تسبیحات

465

چاشت کی نماز کی فضیلت

465

نماز کے بعد کی دعائین ... از الاکمال

466

شیطان کی شر سے حفاظت

468

تیسری فرع ... صبح و شام کی دعاؤں کےبارے میں

469

فجر کے بعد کے اعمال

472

چوتھی ... مصیبت زدہ کو دیکھ کر پڑھنے کی دعائیں

473

صبح کی نماز کےبعد اپنی جگہ بیٹھے رہنے کی فضیلت اور ادو وظائف

476

فجر او رعصر کے بعد کے معمولات

476

اشراق کی فضیلت

478

فجر کے بعد پڑھنے کے دس کلمات

479

صبح یا شام کسی ایک وقت پڑھی جانے والی دعائیں ...از الاکمال

479

شام کے وقت پڑھی جانے والی دعائیں

479

صبح کے وقت پڑھی جانی والی دعائیں ... الاکمال

481

صبح وشام کی دعائیں ... ازالاکمال

485

شہادت کی موت

486

چھٹی فصل ... جامع دعاؤں کے بیان میں

504

ابو بکر صدیق   کی دعا

506

بستر پر پڑھنے کی دعا

506

الاکمال

520

فرشتوں کی دعا

522

مختصر جامع دعا

530

عبادت کا حق ادا کرنا

530

کتاب الاذکار من الاقوال

533

حرف حمزہ (أ) کی دوسری کتاہ ... کتاب الاذکار ...از قسم الافعال

533

باب ... ذکر اور اس کی فضیلت کا بیان ... مسند عمر  

533

ذکر اللہ دلوں کی صفائی کا ذریعہ ہے

534

ذکر اللہ سے زبان کوتر رکھنا

535

ذاکرین قابل فخر ہیں

536

ذکر اللہ محبوب ترین عمل ہے

536

ذاکرین سبقت کرنے والے ہیں

536

ذکر کے آداب

537

باب ... اللہ کے اسماء حسنی کے بیان میں

537

فصل ... اسم اعظم کے بارے میں

538

باب ... لا حول ولا قوۃ الا باللہ کی فضیلت کے بیان میں

539

باب ... تسبیح کے بیان میں

540

ذکر اللہ میں مصائب سے حفاظت

541

باب ... استغفار اور تعوذ کے بیان میں

541

استغفار

542

استغفار وسعت کا ذریعہ ہے

544

التعوذ

544

جن ،آسیب وغیرہ کے اثرات سے تعوذ

545

باب ... حضورﷺ پر درود پڑھنے کے بیان میں

550

ایک مرتبہ درود پر دس رحمتیں

553

باب ...قرآن کے بیان میں

553

فصل ... فضائل قرآن کے بیان میں

554

حضرت عمر     کا خط

556

کثرت تلاوت رفع درجات کا سبب ہے

557

قرآن کے ایک حرف کا انکار بھی کفر ہے

558

ذیل القرآن

558

مرتد کو زمین نے قبول نہیں کیا

559

فصل ...سورتوں اورآیات کے بیان میں

559

بسم اللہ کے فضائل

559

الفاتحہ

560

سورۃ فاتحہ کی فضیلت

561

سورۂ بقرہ

562

افضل ترین آیت

564

سورۂ یسین کے فضائل

566

سورۂ تکاثر کی فضیلت

567

فصل ... تلاوت کے آداب میں

569

تین راتوں میں پورا قرآن پڑھنا

569

قرآن کی مسلسل تلاوت

571

سات راتوں میں ختم قرآن

572

تلاوت معتدل آواز سے ہو

573

فصل ... قرآن کے حقوق کے بیان میں

574

قرآن کےمطلب اخذ میں نفسانی خواہشات سے اجتناب کرنا

575

قرآن کریم سےمتعلق فضول سوالات سے اجتناب کرنا

578

قرآن کلام کا اللہ خالق ہے

580

حالت جنابت میں قرآن پڑھنا جائز نہیں

581

قرآن سے دنیا نہ کمائے

582

قرآن کو اچھی تجوید کے ساتھ پڑھنا

583

قرآن کے حصے ... پارے

584

ختم قرآن کے آداب

585

فصل ... تفسیر کے بیان میں

586

سورۃ البقرہ

586

قرآن میں طاغوت سے مراد شیطان ہے

587

ابن آدم قیامت کے دن اعمال کا زیادہ محتاج ہو گا

588

خالص منافق اور مخلص مومن

589

آدم ؑ کاسو سال تک رونا

591

تین طلاق کے بعد عورت حلال نہیں

592

صلوٰۃ وسطیٰ عصر کی نماز ہے

593

عزیر ؑ سو سال کے بعد دوبارہ زندہ ہوئے

595

ہاروت و ماروت کون ؟

597

نماز میں بات چیت ممنوع ہے

597

وساوس پر مواخذ نہیں

599

سورۂ آل عمران

600

ہر نبی سے نبی آخر الزمان کی مدد کا عہد لیا

602

مباحلہ کا حکم

602

سورۃ النساء

603

جہنمیوں کی کھالیں تبدیل ہو ں گی

604

امانت کی ادائیگی

605

شراب کے اثرات

607

حکم مقرر کرنے کا حکم

609

کلالہ کی میراث کا حکم

610

ہجرت کے موقع پر قریش کا انعام مقرر کرنا

611

بلا تحقیق کسی اقدام سےممانعت

613

سورۃ المائدہ

613

سمک طافی حلال نہیں

614

دین اسلام مکمل دین ہے

615

قابیل اور ہابیل کا واقعہ

617

حرام خوری کے آٹھ دروازے

617

ڈاکوؤں کی سزا

618

پیشاب پینا حرام ہے

620

اسلام   اور تقویٰ ہی مدار عزت ہے

621

سورۃ الاعراف

622

موسیٰ ؑ کوہ طور پر

623

بنی اسرائیل کی بے ہوشی کا واقعہ

624

سورۂ انفال

624

مال غنیمت حلال ہے

625

سورۃ ا لتوبہ

625

قیامت کے روز ہر نعمت کے متعلق سوال ہو گا

627

منافق پر جنازہ پڑھنے کی ممانعت

628

کافر کے حق میں استغفار جائز نہیں

629

کفار سے برات کا اعلان

630

سورۂ برات تلوار کےساتھ نازل ہو گی

631

پاکی حاصل کرنے والوں کی تعریف

632

غزوہ تبوک

634

خصوصی انعام کا تذکرہ

634

سورۂ ہود

635

دنیا طلبی کی مذمت

636

قبیلہ والوں کے ساتھ رہنے میں فائدہ ہے

637

سفینہ نوح علیہ السلام

638

سورۂ یوسف

638

سورۂ رعد

639

قدرت کی نشانیاں

639

سورۂ ابراہیم علیہ السلام

640

اللہ کی نعمت کو بدلنے والے

641

کافروں کی دین دشمنی

642

حضرت ابراہیم ؑ کے ساتھ مناظرہ

642

سورۃ الحجر

643

دل کا صاف ہونا

644

خلفاء راشدین کے فضائل

644

سورۃ النحل

645

شہداء احد کی تعداد

646

سورۃ الاسراء

646

اعلانیہ گناہوں کا ذکر

647

طلوع فجر سے پہلے دعا کا اہتمام

648

سورۃ ا لکہف

648

مدفون خزانے کیا تھے؟

648

ذوالقرنین کا ذکر

650

یاجوج ماجوج کا ذکر

650

ابو جہل اور اس کے ساتھ کفر کا سرغنہ ہیں

651

سب سے زیادہ علم والا کون ؟

652

جزیرہ العرب کاشرک سے پاک ہونا

653

سورۂ مریم

653

متقین کی سواری

655

سورۂ طہ

655

وعظ میں نرم زبان استعمال کرنا

656

سورۃ الانبیاء

657

قوم لوط کے برے اخلاق

658

سورۃ الحج

658

مشروعیت جہاد

659

بیت اللہ کی تعمیر کا ذکر

659

مشروعیت جہاد کی حکمت

660

سورۃ المومنون

661

سورۃ النور

661

مکاتب بنانے کا ذکر

662

گھر کے افراد پر بھی مخصوص اوقات میں اجازت ضروری ہے

663

سورۃ الفرقان

664

سورۃ القصص

665

سورۃ العنکبوت

665

سورۂ لقمان

666

سورۃ الاحزاب

666

حضرت عمر     کا معافی طلب کرنا

667

انبیاء ؑ سے عہد لیا گیا

668

ازواج مطہرات کو اختیار دیا گیا

668

قوم سبا کا تذکرہ

669

سورۂ فاطر

669

گناہ گار مسلمان کی نجات ہو گی

670

سورۃ الصافات

671

ذبیح اللہ اسماعیل ؑ ہیں

672

قوم یونس ؑ کی تعداد

673

سورۂ ص

673

نقش سلیمانی

674

سورۃ الزمر

674

حضرت عمر     کی ہجرت کا موقع

675

خواب کی حقیقت کیا ہے ؟

676

آسمان و زمین کی چابیاں

677

سورۃ المومن

678

سورۂ فصلت

678

دلوں پر   تالا ہونا

679

سورۃ الشوری

680

سزا ایک ہی دفعہ ہوتی ہے

680

حروف مقطعات کا مفہوم

680

سورۃ الزخرف

682

سورۃ الدخان

682

سورۃ الاحقاف

683

سورۃ محمدﷺ

683

سورۃ الفتح

684

سورۃ الحجرات

684

زیادہ تقویٰ والا زیادہ مکرم

685

سورۂ ق

686

سورۃ الذاریات

687

سورۃ الطور

688

سورۃ النجم

689

سورۃ القمر

689

شکست کھانے والے

690

سورۃ الرحمن

690

عبادت گذار نوجوان کا واقعہ

691

سورۃ الواقعہ

692

سورۃ المجادلہ

693

نفلی صدقہ جو میسر ہو

694

سورۃ الحشر

694

سورۃ الجمعہ

694

سورۃ التغابن

695

سورۃ الطلاق

698

ازواج مطہرات کو طلاق نہیں دی

704

سورۃ ن

705

سورۃ الجن

705

سورۃ المزمل

706

سورۃ المدثر

706

سورۃ عم (نبا)

706

سورۃ النازعات

707

سورۂ عبس

707

سورۃ تکویر

708

سورۂ انفطار

708

سورۃ المطففین

709

سورۂ انشقاق

709

سورۃ البروج

710

اصحاب الاخدور کا واقعہ

710

سورۃ الغاشیہ

711

سورۃ الفجر

711

سورۃ البلد

711

سورۃ اللیل

712

سورۃ اقرء(علق )

712

سورۃ الزلزال

712

سورۃ العادیات

713

سورۂ الھاکم التکاثر

714

سورۃ الفیل

714

سورۃ قریش

714

سورۃ ماعون

714

سورۃ الکوثر

715

سورۃ النصر

717

رسول اللہ ﷺ کا معمول

717

سورت تبت

717

ابو لہب کی بیوی ام جمیل کی ایذاء رسانی

718

سورۃ اخلاص

718

سورۃ الفلق

718

المعوذتین

719

تفسیر کے بیان میں

719

جامع تفسیر

720

باب... تفسیر کےملحقات کے بیان میں

720

منسوخ القرآن آیات

723

نزول القرآن

723

جمع القرآن

724

ابو بکر صدیق   بھی جامع القرآن ہیں

726

جنگ یمامہ میں چارسو قراء شہید ہوئے

727

جمع قرآن میں احتیاط اور اہتمام

728

آیات کی ترتیب توقیفی ہے

729

اختلاف قرات اور لغت قریش

732

حضرت عثمان     جامع القرآن ہیں

734

مفصلات قرآن

734

بسم اللہ الرحمن الرحیم قرآنی آیت ہے

735

القرات

743

حضرت ابی     کی قرات پر اختلاف

745

رسول اللہ ﷺ پر ہر سال قرآن پیش ہوتا تھا

745

القرآء

746

باب الدعاء

747

فصل ... فضائل دعا

747

فصل ... دعا کے آداب میں

747

فتنہ سے پناہ مانگنے کا طریقہ

748

یوسف ؑ کی قبر

749

دنیا وآخرت کی بھلائی مانگے

751

دعا میں کوشش و محنت

752

عافیت کی دعا کی اہمیت

753

عافیت کی دعا مانگنا چاہیے

754

ممنوع الدعا

755

دعا کی قبولیت کے اوقات

755

قبولیت کے مقامات

756

مقبولیت کے قریب دعائیں

756

مخصوص اوقات کی دعائیں

756

صبح کے وقت کی دعا

757

شام کی دعا

757

صبح و شام کی دعا

758

بری موت سے بچاؤ کی دعا

759

حضرت   ابو ایوب   کی دعا

760

فرض نماز کے بعد کی دعا

761

حضرت علی     کی دعا

762

بستر پر پڑھنے کی دعا

763

حضرت معاذ   کی دعا

764

نماز کے بعد ایک دعا

766

نماز فجر سے پہلے کی دعا

768

نماز فجر کے بعد ٹھہرنا

768

رنج و غم اور خوف کے وقت کی دعا

769

تکلیف اورسختی کے وقت پڑھنے کے کلمات

772

خوف گھبراہٹ کے وقت پڑھنا

773

بھانجا بھی قوم کا فرد ہے

774

ظالم بادشاہ سے خوف کے وقت پڑھے

775

شیطان سے حفاظت کی دعا

776

حفاظت کی دعا

778

حضرت انس     کی دعا

778

رزق کشادگی کی دعائیں

779

رنج و خوشی کی دعائیں

780

مختلف دعائیں

783

پانچ چیزوں سے پناہ مانگنا

786

دعا مغفرت

788

جامع اور مختصر دعا

496

حضرت ادریس ؑ کی دعا

796

حضرت داؤد ؑ کی دعا

798

قرض سے حفاظت کی دعا

799

خضر ؑ کی دعا

379

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8556
  • اس ہفتے کے قارئین 8556
  • اس ماہ کے قارئین 1682507
  • کل قارئین113289835
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست