#4797

مصنف : ڈاکٹر ابو المحسن

مشاہدات : 7372

شوق جہاد قرآن مجید اور معتبر احادیث کی روشنی میں

  • صفحات: 167
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4175 (PKR)
(منگل 12 ستمبر 2017ء) ناشر : مکتبہ افکار اسلامی، لاہور

جہاد فی سبیل اللہ ، اللہ کو محبوب ترین اعمال میں سے ایک ہے اور اللہ تعالی نے بیش بہا انعامات جہاد فی سبیل میں شریک ایمان والوں کے لئے رکھے ہیں۔ اور تو اور مومن مجاہدین کا اللہ کی راہ میں نکلنے کا عمل اللہ کو اتنا پسندیدہ ہے کہ اس کے مقابلے میں نیک سے نیک، صالح سے صالح مومن جو گھر بیٹھا ہے ، کسی صورت بھی اس مجاہد کے برابر نہیں ہو سکتا ، جو کہ اپنے جان و مال سمیت اللہ کے دین کی سربلدی اور اس کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو گرانے کے لئے ، کسی شہہ کی پرواہ کئے بغیر نکل کھڑا ہوا ہوتا ہے۔ذیل میں ہم جہاد فی سبیل بارے کچھ اسلامی تعلیمات اور اس راہ میں اپنی جانیں لٹانے والوں کے فضائل پیش کریں گے۔ جہاد كا لغوى معنی طاقت اور وسعت كے مطابق قول و فعل كو صرف اور خرچ كرنا،اور شرعى معنى اللہ تعالى كا كلمہ اور دين بلند كرنے كے ليے مسلمانوں كا كفار كے خلاف قتال اور لڑائى كے ليے جدوجہد كرناہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ شوق جہاد‘‘ ڈاکٹر ابوالحسن کی ہے۔ جس میں شوق جہاد اور ضعیف احادیث کی وضاحت فرماتے ہوئے مزید جہاد فی سبیل اللہ کی عظمت، سفر جہاد کی آمد و رفت اور جہادمیں پہرہ دینے کا شوق، سفر جہاد میں وفات، نیک اعمال اور مجاہد سے تعاون کا شوق، شوق شہادت، شہادت کے مختلف انداز اور اقسام اور گلدستۂ جہاد کو مفصل بیان کیا ہے۔ یہ کتاب اپنے اس موضوع پر ایک شاندار اور مفید کتاب ہے ،جس کا ہر طالب علم کو مطالعہ کرنا چاہئے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے۔آمین(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ ،شوق جہاد اورضعیف احادیث

10

باب اول ۔جہاد فی سبیل اللہ کی عظمت

 

دشمن کےخلاف قوت تیار کرنے کاشوق

21

اسلحہ بنانے کااجر

25

تیراندازی ۔سنت اسماعیل علیہ السلام

26

ایک تیرایک درجہ

27

اگرنشانہ ٹھکانے پر نہ لگے تو؟

28

نفع بخش تجارت

28

رب کعبہ کی قسم میں کامیاب ہوگیا

30

اجرعظیم اوربلند درجات

32

مجاہد بمقابلہ عابد

38

سچے اورکامل مومن

39

اللہ جس سےمحبت کرتاہے

41

افضل عمل

41

حجاج کرام اورمساجد کی آباد کاری سےبھی افضل عمل

44

روز ے سے بھی افضل

44

دین کےقائم رہنے کاذریعہ

45

کافروں کی ذلت ورسوائی مومنوں کی عزت وعظمت

46

غمو ں پریشانیوں سےنجات کاذریعہ

49

فرشتوں کاسلام ۔سرحدوں کےمحافظوں کےنام

50

رزق کادروازہ

51

جنت کےدروازے تلواروں کےسائے تلے

52

اللہ خاطر غصے میں آنےوالامجاہد

55

زمین والوں میں سب سے بہتر لوگ

56

جملہ گناہوں کی بخشش

58

جنت کی گارنںی

58

کافرکوقتل کرنےکااجر

59

میرے ماں باپ تم پر فدا

61

جہاد فی سبیل اللہ میں زخمی ہونے کااجر

62

خون کابے مثال قطرہ

62

رنگت خون کی خوشبو کستوری جیسی

62

رنگت زعفران کی مہک کستوری جیسی

62

شہداء کی مہر

64

فضائل جہاد کااصول دین سےتعلق

65

باب دوم :سفرجہاد کی آمد ورفت اورجہاد میں پہرہ دینےکاشوق

 

فصل اول :جہاد کےلیے ایک دفعہ آنےجانےوالا ثواب

 

دنیا اوردنیا کی ہرچیز سےبہتر عمل

70

اللہ تعالیٰ ضامن ہوتاہے

71

فصل دوم :راہ جہاد میں غبارآلود اورخوف زدہ ہونےکااجر

 

راہ جہاد میں غبارآلو دہونے کااجر

73

آتش دوزخ سےمحفوظ پاؤں

73

راہ جہاد کاگردوغبار اورجہنم کادھواں جمع نہیں ہوسکتے

73

گردوغبار یاکستوری

74

جہاد میں خوف زدہ ہونےکااجر جہنم سےچھٹکارا

74

فصل سوم:جہاد میں پہرہ دینےکاشوق

 

مبارک باد کامستحق بندہ

75

جہنم سےمحفو ظ آنکھ

76

جنت مل کررہے گی

76

فصل چہارم:اللہ کی راہ میں مورچہ لگانے اورچوکس رہنےکاشوق

 

ہزاردنوں سے افضل

79

دنیا اوراس کی تمام اشیاء سے بہتر دن

80

ایک مہینے کےصیام وقیام سےبہتر

80

نامہ اعمال میں اعمال کااندارج حاری وساری رہنا

80

رزق کااجر

81

قبرکےفتنے اورقیامت کی بڑی گھبراہٹ سےنجات

82

ایک ایک دانے کےبدلے اجر

82

باب سوم :سفرجہاد میں وفا ت،نیک اعمال اورمجاہد سےتعاون کاشوق

 

فصل اول :سفرجہاد میں وفات کااجر

 

مغفرت ورحمت کاحصول

86

اچھی خوراک اورپسندیدہ رہائش

87

اجروغنیمت کاحصول اورشیطان کی مخالفت

87

سفرجہاد ۔مسلسل عبادت

89

فصل دوم:سفرجہاد میں نیک اعمال کاشوق

 

سفرجہاد میں روزہ رکھنے کاشوق

90

سفرجہاد میں تلاوت قرآن کاشوق

91

سفرجہاد میں ذکر اللہ کاشوق

91

دشمن سےمقابلے میں وقت کادعا کاشوق

92

دعاکی برکت سےفتح

92

دنیااورآخرت کابدلہ

93

دعاکی قبولیت

94

غزوات میں نبی اکرم ﷺ کی دعائیں اوران کی قبولیت

95

مظلوموں کےلےی دعااورکفار کےلیے بددعا

100

فصل سوم : مجاہد سے تعاون کرنےکاشوق

 

مجاہد کےاجر جتنا اجر

101

اللہ تعالیٰ کےسائے تلے

103

جنت کی بشارت

104

فصل سوم :جہاد فی سبیل اللہ میں خرچ کرنے کاشوق

 

باب چہارم :شوق شہادت

 

شہید کی مردہ مت  کہو

111

قبرکی آزمائش سےنجات

114

خوشیاں ہی خوشیاں بشارتیں ہی بشارتیں

114

خرید وفروخت ہوتوایسی

115

اعمال محفوظ جنت میں ورود

116

اللہ مجھے بہترین چیز عطافرما

117

جنہیں شہید کامقام ومرتبہ معلوم ہوجائے

117

بے مثال تمنا

119

بغ بغ وا ہ !واہ

121

گناہوں کاکفارہ

122

پوراپورااجر

124

اجرکثیر

125

بڑے مرتبے والا شہید

126

دوہرے اجروالاشہید

128

اللہ کے نزدیک سب سے افضل شہید

129

وہ میراورامیں اس کاہوں

131

دنیانہیں آخرت

32

برکات کانزول

133

مجھے جنت کی خوشبو آتی ہے

135

فرشتوں کےپروں کےسائے تلے

137

قاتل ومقتول دونوں جنت میں

138

فردوس اعلیٰ میں

138

ایساخوبصورت گھرمیں نےکبھی نہیں دیکھا

139

جنت کی سیر

140

سات خصوصی انعامات

142

عرش کےسائے تلے

143

اللہ تعالیٰ آمنے سامنے ہم کلام ہو

143

باب پنجم :شہادت کےمختلف انداز اوراقسام

 

شہید کی تین بنیادی اقسام

145

پانچ قسم کےشہید

145

راہ جہاد میں کسی بھی طرح مرنےوالا

146

جس کاسمندر میں سرچکرائے اوراسے قے آئے

147

جوجہاد کےلیے نکلنے کی تیاری کرچکاہو

147

پیٹ کی بیماری سےجل کروادب کرمرنےوالا

148

زچگی کےدروان میں مرنے والی عورت

148

نمونیہ سے مرنےوالا

149

نیزے سےمرنےوالا

149

اپنے مال کی حفاظت کرتےہوئے ماراجانےوالا

150

جان دین اوراہل اعیال کی حفاظت کی  خاطر ماراجانےوالا

151

خلاصہ کلام

152

باب ششم :گلدستہ جہاد

 

جہاد کی عظمت ،اثرات وبرکات ارواحکام وآداب پر کائروان نہ نظر ،

 

جہاد کی فضیلت عظمت

154

جہاد کےاثرات وبرکات

156

مسلمانوں کےلیے

156

کافروں کےلیے

157

جہاد کےاحکام مسائل اورآداب پر ایک سرسری نظر

159

فاتح اورپیغمبر ﷺ کاامتیاز

162

جہاد

163

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10585
  • اس ہفتے کے قارئین 94306
  • اس ماہ کے قارئین 789956
  • کل قارئین96441800

موضوعاتی فہرست