#588

مصنف : فضل الرحمان بن محمدالازہری

مشاہدات : 24719

سفرمدینہ کی صحیح نیت

  • صفحات: 544
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16320 (PKR)
(پیر 25 اکتوبر 2010ء) ناشر : ریز مشینری سٹور، لاہور (انیب الرحمان)

نبی کریم ﷺ کی ذات ستودہ  صفات کومرکز محبت قراردینامسلمانوں کابنیادی فرض ہے اوردنیوی واخروی کامرانیوں کادارومداراسی پرہے۔لیکن اس باب میں یہ نازک نکتہ پیش نظررکھناازحدضروری ہے کہ رسول معظم صلی  اللہ علیہ وسلم سے اظہارمحبت کاوہی طریق قابل قبول ہے جس پرخودحضورختمی المرتبت ﷺ کی سہرشت ہو۔بعض لوگ محبت وعشق مصطفیٰ ﷺ کے نعرے کی آڑمیں ضعیف وموضوع روایات سے استدلال کرتے ہوئے اس بات کے داعی ہیں کہ نبی پاک ﷺ کی قبرانورکی زیارت کے لیے باقاعدہ نیت کرکے سفرکرناشرعی تقاضااورباعث اجروثواب ہے ۔لیکن یہ نقطہ نظرحدیث صحیح کے برخلاف ہے ۔چنانچہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ نے اس کی تردیدکی ہے ۔اس سلسلہ میں قاضی السبکی نے ’شفاء السقام ‘نامی کتاب لکھ کرعلامہ ابن تیمیہ کی تردیدکرنے کی سعی کی ہے۔قاضی صاحب کی اس کتاب کاجواب علامہ کے شاگردابن عبدالہادی نے ’’الصارم المنکی‘‘کے نام سے دیاتھاجس کاجواب قاضی صاحب نہ دے سکے ۔اب بعض لوگوں نے قاضی صاحب کی کتاب کااردوترجمہ کرکے لوگوں کومغالطہ دینے کی کوشش کی ہے ۔زیرنظرکتاب ’سفرمدینہ کی صحیح نیت ‘قاضی صاحب کی کتاب کامفصل ،علمی وتحقیقی اورمحدثانہ جواب ہے جس سے تمام شبہات کاازالہ ہوتاہے۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

افتتاحی کلمات

 

19

پیش گفتار

 

31

1۔علم حدیث کے بارے میں مختصرمعلومات

 

35

لغوی معنی

 

35

اصطلاحی معنی

 

36

قرآن حکیم کاجمع کیاجانا

 

38

احادیث کی جمع وتدوین

 

40

حدیث کی چندقسمیں

 

41

اما م ابوعبداللہ محمدبن اسماعیل البخاری رحمہ  اللہ

 

42

اما م ابوالحسن مسلم بن حجاج ؒ

 

45

امام ابوداؤدسلیمان بن اشعث ؒ

 

45

امام ابوعبدالرحمنٰ احمدبن شعیب النسائی ؒ

 

46

امام ابوعیسیٰ محمدالترمذی ؒ

 

47

امام ترمذی ؒ اورحکیم ترمذی ؒ میں فرق

 

48

امام ابوعبداللہ محمدابن ماجہ ؒ

 

49

امام ابومحمدعبداللہ عبدالرحمٰن الدارمی ؒ

 

49

احادیث کی پرکھ اوراس کے لیے لکھی گئی کتابیں

 

50

صحابہ ؓ کےاحتیاط کی وجہ

 

52

ضعفاء متروکین والی کتابیں

 

54

جھوٹی حدیثیں گھڑنے والے کاعجیب واقعہ

 

55

جھوٹی روایت بیان کرنے کاگناہ

 

58

2۔ہماری تالیف کامحرک

 

59

میرامراسلہ

 

61

میرے مراسلہ کاجواب

 

64

شائع نہ ہونے والامیراجواب

 

71

مسئلہ کی مزیدوضاحت

 

78

3۔شفاء القسام فی زیارۃ خیرالانام

 

79

کتاب کے مقدمہ کاتجزیہ

 

82

سوال کاتجزیہ

 

84

4۔شفاء القسام کاپہلا باب

 

86

پہلی حدیث

 

86

مترجم کاکمال

 

87

دوسری حدیث

 

88

شفاء القسام کی ساتویں  حدیث

 

90

شفاء القسام کی چھٹی حدیث

 

92

حاطب ؓوالی روایت کی حقیقت

 

94

شفاء القسام کی آٹھویں   حدیث

 

98

شفاء القسام کی چوتھی حدیث

 

98

مترجم کاکمال

 

102

شفاء القسام کی پہلی حدیث

 

102

احادیث ضعیفہ کی نقل وروایت اوران پرعمل

 

105

شفاء القسام کی دوسری   حدیث

 

108

شفاء القسام کی تیسری   حدیث

 

111

شفاء القسام کی نویں حدیث

 

114

شفاء القسام کی دسویں  حدیث

 

118

شفاء القسام کی گیارہویں  حدیث

 

120

شفاء القسام کی بارہویں  حدیث

 

121

شفاء القسام کی تیرہویں  حدیث

 

123

شفاء القسام کی چودھویں  حدیث

 

124

شفاء القسام کی پندرہویں  حدیث

 

125

خلاصہ کلام

 

126

5۔شفاء القسام کادوسرا باب

 

128

پہلی دلیل

 

128

درودوسلام کامعنی اوراس کی فضیلت

 

129

سلام علیک کی وضاحت

 

131

مترجم کاکمال

 

134

حیات وممات کی وضاحت

 

135

دعاکی فضیلت

 

138

ایک لونڈی کاواقعہ

 

138

غیرموجودبھائی کے لیے دعاکی قبولیت

 

140

درودوسلام کے لیے حاضری شرط نہیں

 

141

علامہ السبکی کابحث کوآگے بڑھانا

 

143

مذکورہ احادیث کاجائزہ

 

146

محمدبن مروان کے بارے میں

 

147

الکدیمی کے بارے میں

 

148

حمیدبن زیادکے بارے میں

 

150

6۔شفاء القسام کے تیسراباب

 

152

بلال ؓ  کاواقعہ

 

154

بلال ؓکے واقعہ کاتجزیہ

 

156

بلال ؓکاقول فیصل

 

158

سندکے اعتبارسے قصہ کی حقیقت

 

160

عجیب استدلال

 

160

اصل نکتہ

 

161

عمربن عبدالعزیز کاواقعہ

 

161

امام بیہقی کی بیان کردہ سندکاتجزیہ

 

162

قصہ کعب احبارکا

 

164

زیادبن ابی سفیان اورابوبکرہ کاواقعہ

 

165

ایک اعرابی کاواقعہ

 

169

حکایت کاجائزہ

 

171

مثیرالغرام کن الی اشرف الاماکن

 

173

مدینہ طیبہ جاناحج وعمرہ کارکن نہیں بلکہ مستحب ہے

 

176

7۔شفاء القسام کاچوتھاباب

 

178

امام مالک ؒ کے بارے میں حکایت

 

179

روایت نقل کرنے کامقصد

 

183

مسئلہ شفاعت

 

186

شفاعت کے بارے میں وضاحت

 

191

خالد ؓبن ولیدکاحج کرنااورمدینہ نہ جانا

 

191

امام مالک ؒ علیہ

 

192

حضرت زین العابدین ؓکافیصلہ وعلامہ السبکی کااقراروانکار

 

196

مذکورہ بحث کاتجزیہ

 

199

8۔شفاء القسام کاپانچواں باب

 

204

سورۃ النساء کی آیات سے عجیب استدلال

 

204

استغفارکی فضیلت

 

208

عبارت کاتجزیہ

 

211

موت کی حقیقت

 

212

مردوں اورعورتوں کاقبرستان آنا

 

215

قبرمبارک کی زیارت  کے لیے نذرماننا

 

218

امام مالک ؒ کافتوی

 

219

امام مالک ؒ کے فتوی میں تاویل

 

222

تاویل کاعجیب پہلو

 

225

عجیب تاویل کاتجزیہ

 

226

حضرت عائشہ ؓکابھائی کی قبرپرآنا

 

229

اما م الشعمی ؒ اورامام ابراہیم نخعی ؒ کے بارے میں

 

231

مصنف ابن ابی شیبہ

 

232

جنہوں نے قبروں کی زیارت میں رخصت دی ہے

 

233

مذکورہ روایات کاتجزیہ

 

235

جنہوں نےقبروں کی زیارت کوپسندنہ کیا

 

236

قاضی صاحب کی ناانصافی

 

238

قبروں کی تعظیم اورزیارت میں فرق

 

241

9۔شفاء القسام کاچھٹاباب

 

245

حق کااعتراف اورانحراف

 

246

مذکورہ عبارت کاتجزیہ

 

248

پانچویں دلیل

 

251

مذکورہ دلیل کاتجزیہ

 

252

ہجرت کامعنی

 

253

ہجرت اورزیارت میں فرق

 

255

عزت والی جگہوں کی طرف سفرکرنے کی صلاحیت

 

257

امام الذہبی کی گواہی

 

258

 

   

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54886
  • اس ہفتے کے قارئین 103898
  • اس ماہ کے قارئین 2175815
  • کل قارئین113783143
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست