#309

مصنف : محمد طاہر الکردی

مشاہدات : 25341

تاریخ خانہ کعبہ

  • صفحات: 200
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5000 (PKR)
(پیر 19 اپریل 2010ء) ناشر : حبیب ایجوکیشنل سنٹر اردوبازار لاہور

اپنے موضوع پر یہ اردو میں پہلی کتاب ہے۔ اگرچہ اس کتاب میں خانہ کعبہ یا مسجد حرام کی مکمل تاریخ نہیں لکھی گئی۔ البتہ بہت سی باتیں بطور مناسبت ذکر کی گئی ہیں۔ خانۂ کعبہ اور مسجد حرام کے حدود اور ان اضافوں کا تذکرہ بھی کیا گیا ہے جو وقتاً فوقتاً ہوتے رہے ہیں۔ نیز فضائل کعبہ کی بحث بھی شامل ہے تاکہ مقام مقدّس کے زائرین کے لئے مزید توضیح کا سبب ہو۔ ضمناً کچھ بیان حجر اسماعیل اور غار کعبہ کے بارے میں بھی آ گیا ہے۔ تاریخ سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے عمدہ کتاب ہے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

7

قرآن کریم  میں مقام ابراہیم علیہ السلام

 

10

سوانح حیات حضرت ابراہیم علیہ السلام

 

14

جانب خانہ کعبہ

 

38

تعمیر مکہ

 

41

کعبہ کی تعمیریں

 

44

ابراہیمی تعمیر

 

45

قریشی تعمیر

 

48

زبیری تعمیر

 

50

حجاج کی تعمیر

 

52

حجاج نے خانہ کعبہ کو کیوں بنایا؟

 

54

سلطان مرادرابع کی تعمیر

 

56

خانہ کعبہ ومطاف کی حدود

 

58

خانہ کعبہ کی معمار

 

60

قریش

 

61

عبداللہ بن زبیر ؓ

 

65

حجاد بن یوسف

 

71

سلطان مراد الرابع

 

76

اختلاف تعمیرات

 

78

بقائے خانہ کعبہ

 

83

خزانہ کعبہ

 

85

خانہ کعبہ اور مسجد حرام

 

88

حوادثات

 

90

حدودحرم

 

100

مکہ دور جاہلیت میں

 

102

مکہ کی شہر پناہ

 

104

دور جاہلیت میں طواف

 

106

حجر میں بیٹھنا

 

107

احترام مکہ

 

109

فضائل حرم

 

111

حرم میں نمازکی فضیلت

 

112

مسجدحرام کیاہے؟

 

114

مسجد حرام کی حدود

 

116

اضافے

 

118

ایک لطیفہ

 

121

حرم کےکبوتر

 

124

خانہ کعبہ پرکبوتروں کانزول

 

128

کبوتروںکادفعیہ

 

134

مقام ابراہیم علیہ السلام

 

134

توصیف مقام

 

139

مقام کامقام

 

148

مقام کے بارے میں صحیح قو ل

 

152

مقام ابراہیم  ؑ کا موجودہ مقام

 

155

اضافۂ عمر ؓ

 

158

ایک لطیفہ

 

160

سدعمر ؓ

 

161

حجر اسود کا فریم

 

162

مقام ابرہیم ؑ کافریم

 

164

مقام کاحجرہ

 

166

مقام کاغلاف

 

170

منبر

 

172

مقام  کاتحفظ

 

174

فوائد تحفظ

 

176

حجر اسماعیل ؑ اور ان کی قبر

 

179

سبز پتھر

 

182

خانہ کعبہ کے قیمتی تحفے

 

187

حجر کی دیوار کاغلاف

 

190

حجر میں مرمر کا فرش

 

190

غارخانہ کعبہ

 

192

کیا حجر اسود بدلا گیا؟

 

195

حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت موسی ؑ کے احسانات

 

199

 

 

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23284
  • اس ہفتے کے قارئین 181816
  • اس ماہ کے قارئین 1700889
  • کل قارئین115592889
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست