#6233

مصنف : فضل الرحمان بن محمدالازہری

مشاہدات : 3862

امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ ایک عظیم مصلح

  • صفحات: 274
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9590 (PKR)
(اتوار 15 نومبر 2020ء) ناشر : ریز مشینری سٹور، لاہور (انیب الرحمان)

شیخ الاسلام والمسلمین امام ابن تیمیہ(661۔728ھ) کی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں۔ آپ ساتویں صدی ہجری کی عظیم شخصیت تھے،آپ بہ یک وقت مفکر بھی تھے اور مجاہد بھی ، آپ نے  جس طر ح اپنے قلم سے باطل کی سرکوبی کی۔ اسی طرح اپنی تلوار کو بھی ان کے خلاف خو ب استعمال کیا ۔ اورباطل افکار وخیالات کے خلاف ہردم سرگرم عمل او رمستعد رہے جن کے علمی کارہائے نمایاں کے اثرات آج بھی پوری آب وتاب سے موجود ہیں۔امام صاحب علوم اسلامیہ کا بحر ذخار تھے اور تمام علوم وفنون پر مکمل دسترس اور مجتہدانہ بصیرت رکھتے تھے۔آپ نے ہر علم کا مطالعہ کیا اور اسے قرآن وحدیث کے معیار پر جانچ کر اس کی قدر وقیمت کا صحیح تعین کیااورمتکلمین، فلاسفہ اور منطقیین  کا خوب ردّ کیا ۔امام ابن  تیمیہ کی  حیات وخدمات  سے متعلق جس طرح   عربی زبان میں  کئی  کتب اور یونیورسٹیوں میں ایم فل  ، پی ایچ ڈی  کے  مقالہ جات لکھے جاچکے ہیں اسی طرح اردو زبان میں  امام صاحب کے متعلق کئی کتب اور  رسائل وجرائد میں  سیکڑوں مضامین ومقالات شائع  ہوچکے ہیں ۔مولانا فضل الرحمٰن  الازہری  صاحب(مصنف کتب کثیرہ) کی زیر نظر کتاب  بعنوان ’’ امام ابن تیمیہ ایک عظیم مصلح ‘‘ بھی اسی سلسلے کی ا یک کڑی ہے۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں  حسب  ذیل آٹھ   عنوانات قائم کے  امام ابن تیمیہ کی   حالات زندگی کو قلمبند کیا ہے۔ابتدائی زندگی،تاتاری جنگیں،امام ابن تیمیہ  میدان جنگ میں ،امام ابن تیمیہ کا شرک وبدعت کےخلاف جہاد،عیسائیوں کے خلاف قلمی جہاد،ابتلاء میں شدت،امام صاحب کےاخلاق واوصاف،امام ابن تیمیہ کے نامور شاگرد اور ان کی تصانیف کا تعارف۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

9

ابتدائی زندگی

13

پیدائش

13

تعلیم

13

حافظہ

14

حفظ حدیث و دیگر علوم

15

مسند درس

16

عناد و مخالفت

18

رسول اللہ ﷺ سے عملی محبت کا ثبوت

20

تاتاری جنگیں

22

چنگیزخان

25

بغداد کی تباہی

26

حلب اور دمشق پر تاتاری قبضہ

34

تاتاریوں کو شکست

35

فاتح امیر کا قتل

36

عذاب الہٰی کی تین صورتیں

37

کتبغانویں

38

سلطان ملک الظاہر البند قداری

39

مسجد نبوی میں آگ کا لگنا

40

مدینہ طیبہ میں زلزلہ اور آگ

40

تاتاریوں کی باہمی خانہ جنگی

42

ملک الظاہر بیبرس البند قداری کا 18 سالہ مستحکم دور

44

امام نووی  کی جرات عالمانہ

46

ملک منصور قلاون الصالحی

48

جشنوں  کی بدعت

50

شاہ تاتارقازان خان

52

مصر و شام میں اناج کی قلت و مہنگائی

52

قازان کا حملہ

53

قیدیوں کی لوٹ مار

54

امام ابن تیمیہ  میدان جنگ میں

56

امام ابن تیمیہ  کے ذریعے اہل جردو کسروان کی اصلاح

60

جہاد کی ترغیب و تلقین اور اس کی تیاری

62

امام ابن تیمیہ  کی مصر کے سلطان سے گفتگو

63

تاتاریوں کی واپسی

64

امام ابن تیمیہ  کا عام مومنوں کے نام خط

64

امام ابن تیمیہ  کے خلاف حاسدوں کا متحرک ہونا

68

معرکہ شقحب فیصلہ کن جنگ

69

امام ابن تیمیہ کی دلیری و شجاعت

71

تاتاریوں سے ایک اور جنگ میں امام  کی شرکت

73

شرک و بدعت کے خلاف جہاد

75

مسجد التاریخ کی چٹان کو توڑنا

78

رفاعی صوفیہ سے مناظرہ

78

امام ابن تیمیہ  کا اپنا بیان

81

امام ابن تیمیہ  کا ایمانی جذبہ

85

صلح کی کوشش

86

امام ابن تیمیہ کا چیلنج

89

کرامتیں نہیں بلکہ اتباع شریعت اصل بات ہے

90

کتاب وسنت کے اتباع کا اقرار

91

حاسدوں کے حسد میں تیزی

96

امام ابن تیمیہ کے ساتھ تین مجالس

97

امام ابن تیمیہ پر ظلم کی ابتداء

103

غیر اللہ سے استغاثہ جائز نہیں

107

رہائی کے بعد پھر قید کیا جانا

108

عبرتناک واقعہ

109

امام ابن تیمیہ کا اسکندریہ میں قیام

111

امام ابن تیمیہ کا عفو و درگزر

112

قاضیوں کو قتل ہونے سے بچانا

114

فقیہ نور الدین علی البکری کا واقعہ

116

امام ابن تیمیہ کی دمشق واپسی

119

ملکی معاملات میں اصلاحی کردار

120

عیسائیوں کے نام

123

الرسالۃ القبرصیۃ ( عیسائی بادشاہوں کے نام خط )

123

کتاب الجواب الصحیح

132

پہلے دعویٰ کا جواب

138

دوسرے دعوے کا جواب

142

چار اناجیل کی حقیقت

147

اناجیل کا قرآن حکیم سے موازنہ

149

نصاریٰ کے تیسرے اور چوتھے دعویٰ کا جواب

154

نصاریٰ کے پانچویں دعویٰ کا جواب

158

نصاریٰ کے چھٹے دعویٰ کا جواب

160

عیسائیوں کے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے اللہ یا اللہ کا بیٹا ہونے کے دلائل

163

مسیحی عقائد کا جواب

164

خنزیر کے حلال ہونے کا عجیب و غریب واقعہ

168

صلیب کی تعظیم

169

امام  کا اپنا تجزبہ

169

رسول اللہ ﷺ کی صفات اور آپ کے معجزات

171

صحابہ کی فضیلت

174

قرآن کا اعجاز

177

دیگر معجزات

178

ابتلاء میں شدت

180

طلاق حلفی

180

امام ابن تیمیہ کا استدلال

186

امام صاحب کی قید اور رہائی

187

امام صاحب کی آخری ابتلاء

188

پوچھا گیا سوال

189

سوال کا جواب

189

مصر میں مفتیوں کا ہنگامہ

200

قید خانہ میں علمی مصروفیات

201

ابتلاء میں ثابت قدمی

202

قاضی القضاۃ علامہ السبکی کی کتاب

205

بغداد و شام کے علماء کے تائیدی خطوط

206

امام ابن تیمیہ کے بھائی کی وفات

207

امام ابن تیمیہ کی زندگی کے آخری ایام

208

معاف کرنے کا عظیم مظاہرہ

209

امام ابن تیمیہ کی وفات

210

تجہیزو تکفین اور صلوۃ و تدفین

211

امام  کے اخلاف و اوصاف

215

علمی تبحر

216

سب سے بڑے مخالف کے تعریفی کلمات

217

امام المزی کا قول

218

امام الذہبی کا تجزیہ

219

حدت و شدت کی وضاحت

225

جود و سخا

226

ہمہ گیر شخصیت

228

علامہ صفی الدین الحفی البخاری کا بہترین تجزیہ

229

ابن بطوطہ کا قصہ

231

امام ابن تیمیہ کے بارے میں ابن بطوطہ کا باطل قول

234

ابن بطوطہ کی عبارت کا جائزہ

236

ابن حجر عسقلانی

238

ابن حجر مکی

239

امام ابن تیمیہ  کے نامور شاگرد

242

حافظ ابن قیم

242

حافظ ابن الہادی

244

حافظ ابن کثیر

246

امام الذہبی

247

علامہ تاج الدین کے اپنے استادوں کے بارے میں متعصبانہ تبصرہ

248

امام ابن تیمیہ کے دیگر شاگرد

251

امام ابن تیمیہ کی تصانیف

256

امام ابن تیمیہ کی مطبوعات تصانیف

259

مصادر

272

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21583
  • اس ہفتے کے قارئین 447073
  • اس ماہ کے قارئین 1647558
  • کل قارئین113254886
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست