#2487.09

مصنف : محمد مبشر نذیر

مشاہدات : 3625

قرآنی عربی پروگرام جلد پنجم ( جوابات )

  • صفحات: 70
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1400 (PKR)
(جمعہ 24 اپریل 2015ء) ناشر : نا معلوم

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب " قرآنی عربی پروگرام "محترم محمد مبشر نذیر صاحب  کی دس جلدوں پر مشتمل ایک شاندار تصنیف ہے ،جو اپنے موضوع پر انتہائی مفید اور  فروغ لغت عربیہ کے پیش نظر لکھی گئی ہے۔مولف موصوف نے  اس میں عربی زبان سیکھنے کے حوالے سے  مختلف لیول مقرر کئے ہیں ،پہلے لیول میں بنیادی عربی زبان،دوسرے ،تیسرے اور چوتھے لیول میں متوسط عربی زبان اور پانچویں لیول میں اعلی عربی زبان سکھانے کی ایک منفرد اور شاندار کوشش فرمائی ہے،اور پھر ہر لیول میں ایک ایک کتاب سوالات اور مشقوں پر مشتمل ہے جبکہ دوسری کتاب میں اس کے جوابات دئیے گئے ہیں تاکہ عربی سیکھنے کے شائق حضرات بعد غلطیوں کی تصحیح بھی کر سکیں۔اللہ تعالی مولف ،مترجم اور ناشر سب کو اس عظیم الشان کی طباعت پر اجر عطا فرمائے۔آمین(راسخ)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تعارف

 

4

فصاحت و بلاغت

 

6

تشبیہ

 

8

تشبیہ کی اقسام

 

10

تمثیل

 

13

حقیقت و مجاز

 

15

استعارہ ، کنایہ اور تعریض

 

21

خبر اور انشاء

 

27

حروف استفہام کا حقیقی و مجازی استعمال

 

31

تمنا ، امید اور نداء

 

37

ذکر اور حذف

 

41

تقدیم و تاخیر

 

44

تعریف و تنکیر

 

46

اطلاق و تقبید

 

52

قصر

 

55

مساوات ، ایجاز اور اطناب

 

58

مختلف اسالیب کا مجازی استعمال

 

61

کلام کے رخ میں ہونے والی تبدیلیاں التفات

 

63

علم البدیع

 

64

اگلا لیول

 

66

مآخذ و مراجع

 

67

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 17558
  • اس ہفتے کے قارئین 248109
  • اس ماہ کے قارئین 1767182
  • کل قارئین115659182
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست