#6157

مصنف : محمد مبشر نذیر

مشاہدات : 4365

اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے ؟

  • صفحات: 52
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1300 (PKR)
(بدھ 26 اگست 2020ء) ناشر : نا معلوم

کسی انسان کی شخصیت اس کی ظاہری و باطنی اور اکتسابی و غیر اکتسابی خصوصیات کا مجموعہ ہے۔ ان میں سے بہت سی خصوصیات مستقل ہوتی ہیں لیکن طویل عرصے کے دوران ان میں تبدیلیاں بھی پیدا ہوتی رہتی ہیں اور انہی خصوصیات کی بنیاد پر ایک شخص دوسرے سے الگ نظر آتا ہے اور ہر معاملے میں دوسروں سے مختلف رویے اور کردار کا مظاہرہ کرتا ہے۔  انسان کی خصوصیات بنیادی طور پر دو قسم کی ہیں۔ ایک تو وہ ہیں جو اسے براہ راست اللہ تعالیٰ کی طرف سے ملی ہیں، یہ غیر اکتسابی یا فطری صفات کہلاتی ہیں۔ دوسری وہ خصوصیات ہیں جنہیں انسان اپنے اندر یا تو خود پیدا کرسکتا ہے یا پھر اپنی فطری صفات میں کچھ تبدیلیاں پیدا کرکے انہیں حاصل کرسکتا ہے یا پھر یہ اس کے ماحول کی پیداوار ہوتی ہیں۔ یہ اکتسابی صفات کہلاتی ہیں۔فطری صفات میں ہمارا رنگ، نسل، شکل و صورت، جسمانی ساخت، ذہنی صلاحتیں وغیرہ شامل ہیں۔ اکتسابی صفات میں انسان کی علمی سطح، اس کا پیشہ ، اس کی فکر وغیرہ شامل ہیں۔ شخصیت کی تعمیر ان دونوں طرز کی صفات کو مناسب حد تک ترقی دینے کا نام ہے ۔ ظاہری و باطنی طور پر شخصیت کے باب میں ہمارے نزدیک سب سے اعلیٰ و ارفع اور آئیڈیل ترین شخصیت محمد رسول اللہ ﷺ کی شخصیت ہے۔محترم جناب مبشر نذیر صاحب نے اپنی زیر  نظر مختصر تصنیف ’’اپنی شخصیت   اور کردار کی تعمیر کیسے کی جائے ؟‘‘میں انسان کی شخصیت کےدونوں پہلوؤں کی تفصیلی صفات ذکر کی ہیں جنہیں اختیار  کر کے انسان اپنی شخصیت اور کردار کی تعمیر احسن انداز میں کرسکتا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

ذہانت

6

ذہنی پختگی

7

علمی سطح

8

طرزفکراورمکتب فکر

8

فطری رجحان

10

تخلیقی صلاحیتیں

11

احساس ذمہ داری

13

قوت ارادی اورخوداعتمادی

14

شجاعت اوربہادری

15

انصاف پسندی

16

کامیابی کی لگن

17

بخل اورسخاوت

18

لالچ اورقناعت

19

عادات اوروخصائل

19

فنی اورپیشہ ورانہ مہارت

20

جنسی جذبہ

20

غصہ اورجارحیت

23

مایوسی وتشویش

24

خوشی وغمی

24

محبت ونفرت

25

اخلاص

26

خوف وخشیت

27

حیرت وتجسس

27

ترجیحات

28

قوت برداشت

29

صبروشکر

29

ٹیم اسپرٹ

30

خودانحصاری یادوسروں پرانحصار

31

خودغرضی

32

قائدانہ صلاحیتیں

33

عصبیت

34

قانون کی پاسداری

36

ظاہری شکل وشباہت اورجسمانی صحت

38

چستی

39

ایثار

40

احساس برتری اوراحساس کمتری

41

خوش اخلاقی

42

ابلاغ کی صلاحیتیں

44

خطرات کےبارے میں رویہ

44

پسندیدہ گی اورناپسندیدگی

45

جوش وولولہ

46

خودآگہی

47

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6394
  • اس ہفتے کے قارئین 221719
  • اس ماہ کے قارئین 1021360
  • کل قارئین98086664

موضوعاتی فہرست