#2487.03

مصنف : محمد مبشر نذیر

مشاہدات : 3755

قرآنی عربی پروگرام جلد دوم ( جوابات )

  • صفحات: 201
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4020 (PKR)
(منگل 21 اپریل 2015ء) ناشر : نا معلوم

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب " قرآنی عربی پروگرام "محترم محمد مبشر نذیر صاحب  کی دس جلدوں پر مشتمل ایک شاندار تصنیف ہے ،جو اپنے موضوع پر انتہائی مفید اور  فروغ لغت عربیہ کے پیش نظر لکھی گئی ہے۔مولف موصوف نے  اس میں عربی زبان سیکھنے کے حوالے سے  مختلف لیول مقرر کئے ہیں ،پہلے لیول میں بنیادی عربی زبان،دوسرے ،تیسرے اور چوتھے لیول میں متوسط عربی زبان اور پانچویں لیول میں اعلی عربی زبان سکھانے کی ایک منفرد اور شاندار کوشش فرمائی ہے،اور پھر ہر لیول میں ایک ایک کتاب سوالات اور مشقوں پر مشتمل ہے جبکہ دوسری کتاب میں اس کے جوابات دئیے گئے ہیں تاکہ عربی سیکھنے کے شائق حضرات بعد غلطیوں کی تصحیح بھی کر سکیں۔اللہ تعالی مولف ،مترجم اور ناشر سب کو اس عظیم الشان کی طباعت پر اجر عطا فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

تعارف

 

4

اسم معرفہ اور اسم نکرہ

 

7

اہل ایمان کا رویہ

 

10

مرکبات

 

17

سماجی رویے

 

21

اسم الاشارہ

 

28

مکہ ، مدینہ اور ہجرت رسول ﷺ

 

32

عربی جملے

 

42

راہ خدا میں خرچ کیجیے

 

44

جملہ اسمیہ کی تبدیل شدہ صورتیں

 

50

رسول و آداب

 

54

اسم الموصول

 

61

مکالمہ

 

64

اسم العدد

 

70

امت مسلمہ کا کردار

 

81

صفاتی اور اعشاری اعداد

 

87

نبی ﷺ کے دشمنوں کی آپ کے بارے میں رائے

 

91

حروف جر

 

99

طہارت ، نماز اور حج

 

106

حروف عطف اور دیگر حروف

 

120

قرآن کا تصور شخصیت

 

124

دیگر حروف

 

133

مجسموں کو کس نے توڑا

 

138

حروف ندا

 

152

عربی شاعری

 

154

حروف استفہام

 

162

اسلام کا عائلی قانون

 

166

مزید حروف استفہام

 

173

حقوق اللہ اور حقوق العباد

 

178

سمتیں ، رشتے اور تاریخ

 

188

احسن القصص

 

194

اگلا لیول

 

219

مآخذ و مراجع

 

220

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 16320
  • اس ہفتے کے قارئین 16320
  • اس ماہ کے قارئین 1690271
  • کل قارئین113297599
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست